–**–**–
کراچی آرٹ کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام مصنف عبد المومن کے ناول بغاوت کی تقریب رونمائی کے موقع پر صدر آرٹ کونسل محمد احمد شاہ خطاب کر رہے ہیں جبکہ ڈاکٹر فاطمہ حسن ، صوبائی وزیر سید سردار شاہ وغیرہ بھی تقریب میں موجود تھے ۔
–**–**-