کارٹون بنتا معاشرہ از ام محمد عبداللہ

کارٹون بنتا معاشرہ از ام محمد عبداللہ –**–**– ”امی امی جان مجھے بہت غصہ آرہا ہے۔ کاشف غم و غصے سے اپنی مٹھیاں بھینچ رہا تھا۔ اس فرانسیسی صدر کی اتنی ہمت کیوں ہوئی کہ وہ پیارے رسول خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام اپنی گندی زبان سے لے۔ […]

زندگی کی گاڑی پھر سے چلنے لگی از افشین درانی

زندگی کی گاڑی پھر سے چلنے لگی از افشین درانی –**–**– آشنا ہے کوئی دیوارنہ در اپنا ہے پھر بھی یار و گماں ہے کہ گھر اپنا ہے یہاں تو ہر شخص نسب نامہ طلب کرتا ہے تم تو کہتے تھے یہ کوچائے نگر اپنا ہے جس کے سائے میں گزرا تھا لڑکپن اپنا لاکھ […]

محبت مرداں از ساحر مرزا

محبت مرداں از ساحر مرزا –**–**– شام کے سائے ڈھلنے لگے تھے، پرندوں کی ڈاریں اپنی کمین گاہوں کو لوٹ رہی تھیں، وہ اکیلا سمندر کنارے بیٹھا بس سوچے جارہا تھا…. دھندلائے چشمے کو اتار کر صاف کرتے، ہوئے وہ اکتاہٹ سے اُٹھا اور فٹ پاتھ ے کنارے کنارے چلنے لگا۔ کیا یہ زندگی ہے….؟ […]

خلش (افسانہ) از شائستہ میر آرزو

خلش(افسانہ) از تحریر: شائستہ میر آرزو ۔سوات –**–**– کچھ عرصہ پہلے سائیکالوجی کی آن لائن کلاس میں ایکٹیویٹی دی گئی جس میں سوشل انگزائٹی کا جواب فیس بک پیج پر دینا تھا۔ لنک کلک کر کے جواب کمنٹس میں ٹائپ کر نے کے بعد جیسے ہی میں نے لاگ اوٹ ہونا چاہا، میری نظر مسینجر […]

افسانہ، آئینہ مثال

افسانہ، آئینہ مثال –**–**– فسوں خیزرات دھیرے دھیرے اپنے پر پھیلا رہی تھی کمرے میں خوابناک سا سناٹا چھایا تھا، سانسوں کی موسیقیت کانوں میں رس گھولتی تھی لیکن آج اس مو سیقی میں وہ رِدھم نہ تھا، یہ رات شرفو کی ازدواجی زندگی کی انوکھی رات تھی جس میں اس کی محبوب بیوی روح […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Last Episode 10

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – آخری قسط نمبر 10 –**–**– وہ ابھی لاونج میں بیٹھی تھی جب وہ ازلان کے ساتھ باتیں کرتا ہوا اندر داخل ہوا وہ اسے دیکھ کر ایک لمحہ رکی پھر دونوں کے پاس پہنچ کر سلام کیا۔۔۔۔۔ “السلام وعلیکم۔۔۔۔۔۔ کہاں تھے تم دونوں!؟” وفا نے جانچتی نظروں […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 9

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 9 –**–**– اسے معلوم ہے شاید، میرا دل ہے نشانے پر ۔۔۔ لبوں سے کچھ نہیں کہتا، نظر سے وار کرتا ہے میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں، مجھ سے محبت ہے پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں، وہ جب اظہار کرتا ہے” زینہ نے […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 8

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 8 –**–**– آج ان دونوں کی مہندی کی رسم تھی اور وہ دونوں گلابی اور ہرے رنگ کے کمبنیشن کے غرارے میں ہلکے پھلکے میک اپ میں کانوں اور ہاتھوں میں گیندے کے پھولوں کے گہنے سجائے وہ دونوں ہی غذب ڈھا رہیں تھیں۔۔۔۔۔ “کیسی […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 7

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 7 –**–**– اگلی صبح بنش سب کے ساتھ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھی ناشتہ کر رہی تھی جب احد آفس کے لیے نک سک سا تیار ،سیڑھیاں اترتا ہوا ان تک پہنچا سب کو سلام کرنے کے بعد وہ بنش کی پونی ٹیل میں مقید بالوں […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 6

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 6 –**–**– “ی۔۔یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے توڑیں گے د۔۔دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے اب وہ اسکے ہاتھوں میں سر دئیے ٹوٹے ہوئے الفاظ میں گا رہا تھا۔۔۔۔۔ میری جیت تیری جیت، تیری ہار میری ہار سن ائے میرے یار میرا غم […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 5

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 5 –**–**– پچھلا ایک مہینہ ان سب کا امتحانوں میں گزر گیا اور آج بالآخر ان چاروں لڑکوں کی فئیرول تھی ان چاروں نے سفید شرٹ کے ساتھ بلیک کوٹ پینٹ پہنا ہوا تھا چونکہ فئیرول صرف فائنل ائیر کے اسٹوڈنٹس کے لیے تھی تو […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 4

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 4 –**–**– “ایک منٹ بھائی انہوں نے انکل کا نام کیوں لیا ہے نکاح تو تیرا اور زینہ کا ہے نا۔۔۔۔۔۔” معیز نے قاضی صاحب کو بیچ میں روک لیا۔۔۔۔ “بھائی تو چپ کر نا۔۔۔۔۔۔اپنے نکاح میں کرلیو یہ انویسٹیگیشن۔۔۔۔” ازلان نے اسے چپ کروایا۔۔۔۔ […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 3

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 3 –**–**– شادی کی تیاریوں میں کب ایک مہینہ گزرا کسی کو پتہ نہیں چلا۔۔۔ ساری لڑکیاں شاپنگ مال کے چکر کاٹتی رہیں جبکہ لڑکے مفت کے ڈرائیور بنے کبھی ازلان کے گھر تو کبھی زینہ کے گھر کے چکر کاٹ رہے تھے۔۔۔۔ آج زینہ […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 2

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 2 –**–**– “تو سفر میرا۔۔۔ ہے تو ہی میری منزل۔۔ ابھی اس نے گانا شروع ہی کیا تھا کہ سارا گراؤنڈ اس کے ساتھ ساتھ گانے لگا ۔۔اور وہ گٹار کے تاروں کے ساتھ ساتھ مومل کے دل کے تار بھی چھیڑ گیا تھا۔۔۔ “تو […]

Yaaran Naal Baharan Novel By Bushra Zahid Qureshi – Episode 1

یاراں نال بہاراں از بشریٰ زاہد قریشی – قسط نمبر 1 –**–**– اسلام وعلیکم!!!! امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Last Episode 9

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – آخری قسط نمبر 9 –**–**– مہندی کی رسم کے بعد جيسے ہی گروپ فوٹوز کا سلسلہ شروع ہوا اسفند نے عاصم صاحب اور انکی فيملی کو آنے کو کہا۔ عاصم صاحب اور انکی بيگم سم‏يعہ اور اسفند کے ساتھ صوفوں پر بيٹھ گۓ۔ جبکہ ہالہ اور رمشا صوفے […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 8

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 8 –**–**– اگلے کچھ دنوں ميں رحمان کا سارا نہ صرف گينگ پکڑا جاچکا تھا اور ان کے توسط سے بہت سے اور شرپسند گروہوں کو پکڑا جاچکا تھا۔ جو پاکستان ميں مختلف جگہوں پر دہشتگردی کے واقعات ميں انوالو تھے۔ رحمان سے انہوں نے يہ […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 7

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 7 –**–**– ضامن کے چلے جانے کے بعد اسے لگا اس گھر ميں اسکا دم گھٹ جاۓ گا۔وہ کچھ دير کے لئيے يہاں سے نکل جانا چاہتی تھی۔ اس نے آنسو صاف کئيے۔ ضامن کے کمرے سے نکل کر وہ رمشا کے کمرے ميں آئ چادر […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 6

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 6 –**–**– اگلے دن وہ درنوں کچن ميں مختلف ڈشز بنا رہيں تھيں ضامن اور اسفند کے لئيے جنہوں نے رات ميں آنا تھا۔ “سميعہ اگزيٹ ٹائم کيا بتايا تھا اسفند بھائ نے پہنچنے کا۔” “يار دس بجے کہ کہا تھا۔” سميعہ نے مصروف سے انداز […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 5

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 5 –**–**– صبح آٹھ بجے ضامن کی آنکھ کھلی۔ دس بجے کی اسکی فلائٹ تھی۔ وہ جلدی سے اٹھا۔ فريش ہو کر کچن ميں آيا۔ يہ ہالہ کے انکے فليٹ ميں آنے کا بعد پہلی صبح تھی کہ وہ خود ناشتہ بنا رہا تھا۔ جلدی جلدی […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 4

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 4 –**–**– بھينچے ہونٹوں کے ساتھ گاڑی چلاتے وہ انتہائ سنجيدہ حدتک خاموش تھا۔ جيسے ہی وہ اويس عالم کے فليٹ پر پہنچے اسے اپنے تاثرات صحيح کرنے پڑے۔ جو بھی تھا بہرحال وہ اويس عالم کے کسی بھی فيصلے کی سرتابی کا سوچ بھی نہيں […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 3

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 3 –**–**– يہ کچھ ہی دنوں بعد کی بات تھی۔ ہالہ فليٹ ميں اکيلی تھی۔ ضامن اور اسفنر کسی کام کے سلسلے ميں صبح کے نکلے ہو ۓ تھے ‎ ۔ اب بھی اس بلڈنگ ميں کسی کو ہالہ کی انکی فليٹ ميں موجودگی کا نہيں […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 2

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 2 –**–**– اگلے دن صبح اسکی فجر کے ٹا‏م پر آنکھ کھلی۔وضو کرکے جاۓ نماز ڈھونڈی جو کہ پاس ہی رائيٹنگ ٹيبل کے نيچے والے خانے ميں اسے پڑی نظرآ‏ئ۔ نماز پڑھ کر وہ کشمکش ميں تھی کہ يہيں بيٹھے يا باہر جاۓ۔باہر سے کھٹر پٹر […]

Tere Mere Darmiyan Novel by Ana Ilyas – Episode 1

تیرے میرے درمیان از انا الیاس – قسط نمبر 1 –**–**– يا اللہ کہاں چھپوں اگر وہ يہاں بھی پہنچ گۓ تو۔۔۔” اور اس سے آگے وہ سوچ نہيں سکی۔ وہ تو کتوں کی طرح اسکی بو سونگھتے پھر رہے تھے اگر ہالہ انکے ہاتھ لگ جاتی تو انہوں نے واقعی اسے چيل کنوؤں کے […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Last Episode 31

 بچھو از انوار علیگی – آخری قسط نمبر 31 –**–**– شام چار بجے جب وہ حافظ موسی کے گھر پہنچا تو وہ اس کے منتظر تھے۔ اس کی آہٹ سنتے ہی بولے۔ ’’اب کیا حال ہے ناصر مرزا کا؟‘‘ ”اسے کسی کروٹ چین نہیں. جسم پر جگہ جگہ ناخنوں کے نشان بن رہے ہیں البتہ […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 30

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 30 –**–**– دن کا اجالا پھیل چکا تھا۔ برکھا کے منحوس بنگلے پر اس کے باوجود وحشت برس رہی تھی۔ برکھا شیطان کے بیٹے اعور سے رات کو ملاقات کے بعد مد ہوش سو رہی تھی۔ بیل کی آواز پر ورشا کی آنکھ کھلی۔ کوئی کافی دیر سے […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 29

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 29 –**–**– ’’اوہ‘‘ برکھا نے ٹھنڈا اور گہرا سانس لیا۔ “ممی کیا ہوا؟‘‘ ورشا نے پوچھا۔ “ورشا کیا تو اس شخص کو نہیں جانتی؟‘‘ برکھا نے سوال کیا۔ “ممی میں اگر جانتی ہوتی تو آپ کو فورا اس کا نام بتاتی۔ آپ کو اس کا حلیہ پوچھنے کی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 28

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 28 –**–**– “کیا ہوا مسعود خیر تو ہے۔؟‘‘ اس نے فکر مند ہو کر پوچھا۔۔ “بھائی تم جلدی ادھر آ جاؤ ساحل کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ کہیں سے اچانک گوشت کا ٹکڑا آ کر گرا اور پھر اس کی ٹانگوں میں شدید درد شروع ہو گیا یار […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 27

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 27 –**–**– ساحل عمر کی صبح خاصی دیر سے ہوئی۔ مہمان سارے رات کو رخصت ہو چکے تھے۔ اس لئے صبح جلد اٹھنے کی فکر نہ تھی۔ اماں البتہ اپنے وقت پر اٹھ گئی تھیں۔ وہ مرجینا کے ساتھ کچن میں لگی ہوئی تھیں۔ مرجینا نے منع بھی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 26

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 26 –**–**– حافظ موسی کی آواز اس قدر گر جدارتھی کہ ساحل عمر کا ہاتھ ریسیور پر جما رہ گیا۔ اس نے بڑی حیرت سے حافظ موئی کی طرف دیکھا۔ ان کا چہرہ ابھی تک غصے سے سرخ تھا۔ ٹیلی فون کی گھنٹی اب بھی بج رہی تھی […]