Karakoram Ka Taj Mahal Novel By Nimra Ahmed – Episode 21
قراقرم کا تاج محل از نمرہ احمد – قسط نمبر 21 –**–**– #آخری_چودہویں_چوٹی_حصہ_دوم #قسط21 تم کبھی نہیں بدلو گی پریشے جہاں زیب ۔تم ہمیشہ عام چیزوں میں بھی خوبصورتی تلاشتی رہو گی۔وہ اس کے خوبصورت تخیل پر ہنس دیا۔ تم بھی تو یہی کرتے ہو میں دعا کروں گی گل بھی مارگلہ پر ایسے بادل […]