Browsing category

Aaban Dawood

Bewah Novel By Aaban Dawood – Last Episode 3

بیوہ از آبان داؤد – آخری قسط نمبر 3 –**–**– زارق نے اس سے پوچھا کہ وہ کیوں رو رہی ہے اور اس کے شوہر کو کس نے قتل کیا_ لڑکی کچھ دیر تک روتی رہی__ اس کے بعد اس نے سر اٹھایا تو وہ ایک پیاری سی بھولی صورت والی لڑکی تھی_ زارق کے […]

Bewah Novel By Aaban Dawood – Episode 2

بیوہ از آبان داؤد – قسط نمبر 2 –**–**– شانو حد سے زیادہ خوش تھیاکرم سے اس کی شادی ہونے والی تھیوہ تو ہوائوں میں اڑتی پھر رہی تھی_ اکرم کا حال بھی اس سے کچھ مختلف نہ تھا_ شیدا کمہار سرپنچ کے ہاں ملازم تھا_ شانو اسکی اکلوتی اولاد تھیماں تو بچپن میں ہی […]

Bewah Novel By Aaban Dawood – Episode 1

بیوہ از آبان داؤد – قسط نمبر 1 –**–**– پیش لفظ “بیوہ” ایک خوفناک اور سنسنی خیز ناول ہےامید کرتا ہوں آپ پڑھ کرلطف اندوز ہوں گے آپکی دعاؤوں کا طالب آبان داؤد ______________ چوھدری اظہر گنگناتا ہوا کمرے میں داخل ہوا… والٹ اور موبائل بیڈ پر پھینک کر وہ واش روم میں گھس گیا_ […]

Galti Novel By Aaban Dawood – Last Episode 3

غلطی از آبان داؤد – آخری قسط نمبر 3 –**–**– ایک روز بیٹھے بیٹھے اشعر کو خیال آیا تو اس نے احمد سے ملازمہ کا پوچھا اس نے بتایا کہ ہم نے جو ملازمہ بھیجی تھی اس نے آکر بتایا کہ اشعر صاحب نے پہلے سے ہی مللازمہ کا بندوبست کر لیا ہے___اشعر کو سن […]

Galti Novel By Aaban Dawood – Episode 2

غلطی از آبان داؤد – قسط نمبر 2 –**–**– پیر کو اشعر تیار ہو کر آفس چلا گیا_آج کام معمول سے کچھ زیادہ ہی تھا_اس نے گھر فون کرکے ملازمہ کو بتا دیا کہ اس نے سرونٹ کوارٹر کا دروازہ صبح ہی کھول دیا تھا اس لیے وہ اپنا سامان وہاں رکھ دے اور خالہ […]

Galti Novel By Aaban Dawood – Episode 1

غلطی از آبان داؤد – قسط نمبر 1 –**–**– پیش لفظ قاری سے لکھاری بننے تک کا سفر کافی طویل تھا….”غلطی” میرے قلم کی پہلی جسارت ہے_میری پوری کوشش رہی ہے کہ اس ناول میں حت المقدور بلاوجہ طوالت سے گریز کروں تا کہ قارئین کو کسی قسم کے ہیجان کا سامنا نہ کرنا پڑے_امید […]