Browsing category

Anwar Aleegi

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Last Episode 31

 بچھو از انوار علیگی – آخری قسط نمبر 31 –**–**– شام چار بجے جب وہ حافظ موسی کے گھر پہنچا تو وہ اس کے منتظر تھے۔ اس کی آہٹ سنتے ہی بولے۔ ’’اب کیا حال ہے ناصر مرزا کا؟‘‘ ”اسے کسی کروٹ چین نہیں. جسم پر جگہ جگہ ناخنوں کے نشان بن رہے ہیں البتہ […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 30

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 30 –**–**– دن کا اجالا پھیل چکا تھا۔ برکھا کے منحوس بنگلے پر اس کے باوجود وحشت برس رہی تھی۔ برکھا شیطان کے بیٹے اعور سے رات کو ملاقات کے بعد مد ہوش سو رہی تھی۔ بیل کی آواز پر ورشا کی آنکھ کھلی۔ کوئی کافی دیر سے […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 29

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 29 –**–**– ’’اوہ‘‘ برکھا نے ٹھنڈا اور گہرا سانس لیا۔ “ممی کیا ہوا؟‘‘ ورشا نے پوچھا۔ “ورشا کیا تو اس شخص کو نہیں جانتی؟‘‘ برکھا نے سوال کیا۔ “ممی میں اگر جانتی ہوتی تو آپ کو فورا اس کا نام بتاتی۔ آپ کو اس کا حلیہ پوچھنے کی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 28

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 28 –**–**– “کیا ہوا مسعود خیر تو ہے۔؟‘‘ اس نے فکر مند ہو کر پوچھا۔۔ “بھائی تم جلدی ادھر آ جاؤ ساحل کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ کہیں سے اچانک گوشت کا ٹکڑا آ کر گرا اور پھر اس کی ٹانگوں میں شدید درد شروع ہو گیا یار […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 27

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 27 –**–**– ساحل عمر کی صبح خاصی دیر سے ہوئی۔ مہمان سارے رات کو رخصت ہو چکے تھے۔ اس لئے صبح جلد اٹھنے کی فکر نہ تھی۔ اماں البتہ اپنے وقت پر اٹھ گئی تھیں۔ وہ مرجینا کے ساتھ کچن میں لگی ہوئی تھیں۔ مرجینا نے منع بھی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 26

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 26 –**–**– حافظ موسی کی آواز اس قدر گر جدارتھی کہ ساحل عمر کا ہاتھ ریسیور پر جما رہ گیا۔ اس نے بڑی حیرت سے حافظ موئی کی طرف دیکھا۔ ان کا چہرہ ابھی تک غصے سے سرخ تھا۔ ٹیلی فون کی گھنٹی اب بھی بج رہی تھی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 25

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 25 –**–**– جھیل سیف الملوک سے انہوں نے ناران تک سفر کیا۔ ایک رات ناران میں رہے۔ دوسرے دن کاغان پہنچے۔ ایک رات وہاں قیام کیا۔ پھر راستے میں جو قابل دید مقامات آتے گئے ان کا سیر کرتے ہوئے مری کا رخ کیا۔ ناران اور ججیل سیف […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 24

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 24 –**–**– جشن کی تیاریاں زور شور سے جاری تھیں۔ میدان جشن کونت نئی چیزوں سے سجایا جا رہا تھا۔ اس جش کو یادگار بنانے کے لئے ہر سطح پر کوششیں کی جا رہی تھیں اس جشن کو آخر یادگار کیوں نہ بنایا جاتا اس مرتبہ اس بستی […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 23

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 23 –**–**– جب یہ تابوت بستی میں پہنچا تو ہر طرف ہلچل مچ گئی۔ کیا بچے کیا عورتیں کیا بوڑھے۔ سب اسے گنبدوں سے نکل کر اس تابوت کے ساتھ ہو لئے۔ راعین کے تابوت کو چھ نوجوانوں نے اپنے کندھوں پر اٹھایا ہوا تھا۔ وہ بہت بھاری […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 22

ناولکانام – قسط نمبر 22 –**–**– “ہاں بابا میں جانتی ہوں۔‘‘ رشا ملوک کی اچانک دل کی دھڑکن تیز ہو گئی۔ ساحل عمر کوہ ویراں کی مہم پر نکلا ہوا تھا۔ خدانخواستہ بابا نے اس کے بارے میں تو کوئی خواب نہیں دیکھ لیا۔ ’’با با جلدی بتائیں آپ نے کیا دیکھا ہے۔“ ’’اے رشا […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 21

ناولکانام – قسط نمبر 21 –**–**– ابھی وہ تھوڑا سا ہی آ گے چلا تھا کہ اسے ایک محنتی نظر آ گیا۔ اس نے اسے فوراً ہدایت دی۔ وہ اس کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ اپنے چاروں ساتھیوں کو اس پہاڑی پر لے آیا۔ سب نے مل کر بزبران کے پتھر جسم کو اتارا […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 20

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 20 –**–**– اس کمرے میں تین دروازے تھے اور تینوں برابر برابر تھے۔ رشا ملوک تیزی ہے چلتی ہوئی درمیان کے دروازے کے پاس پہنچی پھر اس نے دروازے کو کھول دیا۔ دروازہ کھلتے ہی جوشخص مسکراتا ہوا اندر داخل ہوا اسے دیکھ کر ساحل عمر کو رشا […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 19

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 19 –**–**– “پھر کیا ہوا؟” ساحل عمر نے اسے خاموشی اختیار کرتے دیکھ کر پوچھا۔ “بس پھر کیا ہونا تھا۔ روز آپ کی تصویر کو دیکھتی تھی اور سوچتی تھی۔” رشاملوک بولی۔ “کیا سوچتی تھیں؟‘‘ اس نے پوچھا۔ “سوچتی تھی اور اپنے آپ سے مخاطب ہو کر سوال […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 18

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 18 –**–**– ساحل عمر ریسیور رکھ کر سوچ میں پڑ گیا۔ بازغر اس کے گھر جا کر رشا ملوک کی تصویر کیوں لے آیا؟ اسے یاد آیا کہ وہ رشا ملوک کی تصویر خریدنا چاہتا تھا۔ ساحل عمر کو یہ بھی یاد آیا کہ وہ اس تصویر کو […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 17

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 17 –**–**– صبح تڑکے کا وقت تھا۔سورج ابھی نہیں نکلا تھا لیکن ہلکا ہلکا اجالا پھیل گیا تھا۔ ساحل عمر کٹے ہوئے درختوں کے درمیان اس بڑے سے پتھر پر لیٹا تھا جہاں کل اس کی آنکھ کھلی تھی۔ چترو بھیل اسے کھلا پلا کر رات اس پتھر […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 16

 بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 16 –**–**– تھوڑی دیر کے بعد دروازہ کھلا۔ وہ دونوں اندر داخل ہوئے۔ اسے دیکھ کر ایک دم پریشان ہو گئے۔ وہ قالین پر بیٹھا ہوا تھا وہ اپنے ہوش و حواس میں تھا۔ کالی چادر قبر پر سے اتری ہوئی تھی۔ واسم نے سوناں کو اور سوناں […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 15

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 15 –**–**– “میں ذرا گیٹ سے اندر جھانک کر دیکھ لوں۔ ممکن ہے گاڑی اندر کھڑی نظر آ جاۓ۔ دونوں نے باری باری گیٹ کے درمیان جو خلا تھا اس سے اندر جھانک کر دیکھا۔ سامنے کا ایک محدود حصہ نظر آ رہا تھا وہاں گاڑی نہ تھی۔ […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 14

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 14 –**–**– کچھ دیر وہ گیٹ پکڑے کھڑی رہیں۔ آنکھوں کے آگے سے اندھیرا چھٹا تو وہ گم سم ہوگئیں۔ ان کی سمجھ میں ہی نہ آیا کہ یہ اچانک ہوا کیا؟ ساحل عمر کہاں چلا گیا؟ کیسے چلا گیا؟ وہ اماں سے اس قدر بے نیاز کیسے […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 13

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 13 –**–**– ورشا نے چائے بنائی۔ اسے ہلا کر اٹھایا۔ ’’جناب چاۓ، کیا نیند آرہی ہے؟‘‘ “ہاں کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ مجھے نیند کیوں آرہی ہے۔ شاید میں نے زیادہ کھانا کھا لیا ہے” “کوئی زیادہ دیادہ نہیں کھایا۔ چڑیا جیسی تو آپ کی خوراک ہے۔ […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 12

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 12 –**–**– “حافظ جی! آپ کو کچھ کرنا ہوگا۔ وہ قتل پرقتل کر رہی ہے۔ ایک اس نے میری بھتیجی کو مارا دوسرے اس نے ایک ایسے شخص کو مار دیا جس نے اس کے قاتلہ ہونے کا سراغ لگایا۔ نہ جانے وہ اب تک کتنے معصوم اور […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 11

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 11 –**–**– زہر اس قدر تیزی سے چڑھا کہ وہ بیٹھے کے بیٹھے رہ گئے۔ واسم کو جب یقین ہو گیا کہ عابد منجم کا کام تمام ہو گیا ہے تو وہ بڑے اطمینان سے باہر نکل آیا اور باہر بیٹھے شوکت سے بولا۔ ”اے سنو’ دیکھو آدھے […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 10

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 10 –**–**– اس وقت وہ اس عملیات والے کمرے میں تھیں۔ اس کمرے میں صرف ایک موم بتی جل رہی تھی۔ وہ لڑ کی اب مکمل طور پر بے ہوش ہو چکی تھی۔ وہ فرش پر لیٹی تھی۔سوناں کے ہاتھ میں ایک چمکتا ہوا نیا بلیڈ تھا۔ اس […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 9

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 9 –**–**– ”جی عابد صاحب‘‘ ناصر مرزا نے سوالیہ انداز میں پوچھا۔ ’’جہاں انہوں نے بیٹھ کر وہ دونوں تصویریں بنائی ہیں وہ جگہ دیکھنا چاہتا ہوں۔“ عابد منجم نے ناصر مرزا سے مخاطب ہوکر کہا۔ ”جی ضرور ۔‘‘ ساحل عمر نے براہ راست جواب دیا اور فورا […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 8

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 8 –**–**– ایک نقاب پوش نے پلٹ کر گیٹ بند کر دیا اور پھر وہ چاروں اسے کلاشنکوف کی زد پر لئے گھر کی طرف بڑھے۔ اماں گھر کے دروازے پر کھڑی تھیں۔ انہوں نے صورت حال گھمبیر دیکھی تو وہ لپک کر آگے بڑھیں اور التجا آمیز […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 7

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 7 –**–**– گھر کے دروازے پر پہنچ کر ساحل عمر نے اپنے مخصوص انداز میں تین بار ہارن دیا اور گیٹ کھلنے کا انتظار کرنے لگا۔ اسے اندازہ تھا کہ اماں کتنی دیر میں گیٹ تک پہنچیں گی لیکن آج گیٹ توقع سے پہلے ہی کھلنے کے آثار […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 6

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 6 –**–**– مناف کو خود آگ کا احساس ہوا تھا برکھا چیخی تو وہ فورا ہی پلٹ کر گھر میں واپس آ گیا۔ برکھا نے آگے بڑھ کر اس کے دامن کو دونوں ہاتھوں میں لے کر مسل دیا۔ تھوڑا دامن جل گیا لیکن آگ بجھ گئی۔ “باپو […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 5

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 5 –**–**– یوں تو ورشا کا ملنا بھی کسی دھماکے سے کم نہ تھا لیکن اس وقت حقیقتا ایک دھما کا ہوا تھا اور لوگوں میں بھگدڑ بچ گئی تھی۔ یہ دونوں دروازے کے نزدیک ہی تھے۔ اس لیے ورشا اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے باہر نکال […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 4

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 4 –**–**– پیٹھ پر جہاں پان بنا ہوا تھا اور جس سے اس کی گوری جلد جھلک رہی تھی۔ اس جلد پرایک بچھو بنا ہوا تھا۔ جہاں بچھو بنا ہوا تھا وہاں کھال کا رنگ ہلکا براؤن سا تھا۔ بچھو کا منہ نیچے کی طرف تھا اس کا […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 3

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 3 –**–**– ایک خوف سا اس پر طاری ہو گیا۔ اس تصویر نے ایک لمحے میں ہزاروں منظر اس کی آنکھوں کے سامنے سے گزار دیے۔ اسے اپنا بچپن یاد آ گیا۔ اپنے سینکڑوں خواب اس کی نگاہوں میں گھوم گئے ۔ اسے وہ چیتے نما بلی یاد […]

Bichoo Novel By Anwar Aligi – Episode 2

بچھو از انوار علیگی – قسط نمبر 2 –**–**– ایک نا قابل یقین بات تھی۔ مسعود آفاتی نے نثار فاروقی کے حوالے سے بتایا کہ جب نثار فاروقی نے گھر پہنچ کر تصویر کی پیکنگ کھولی تا کہ گھر کے لوگوں کو یہ شاہکار تصویر دکھا سکیں اور پھر یہ طے ہو کہ اسے کمرے […]