Bichoo Novel By Anwar Aligi – Last Episode 31
بچھو از انوار علیگی – آخری قسط نمبر 31 –**–**– شام چار بجے جب وہ حافظ موسی کے گھر پہنچا تو وہ اس کے منتظر تھے۔ اس کی آہٹ سنتے ہی بولے۔ ’’اب کیا حال ہے ناصر مرزا کا؟‘‘ ”اسے کسی کروٹ چین نہیں. جسم پر جگہ جگہ ناخنوں کے نشان بن رہے ہیں البتہ […]