Makafat e Amal Novel By Shumaila Hassan – Last Episode 13
مکافات عمل از شمائلہ حسن – آخری قسط نمبر 13 –**–**– متقین تمہاری رانیہ سے کوئی بات ہوئی ہے؟؟” شام کو جب متقین گھر آیا تو چائے سے فارغ ہونے کے بعد دادو نے اس سے سوال کیا۰ “ہاں کچھ خاص نہیں ،کیوں؟آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟؟” متقین نے لہجہ سرسری بناتے ہوئے کہا۰ “پتہ […]