Tum Faqat Mery Novel by Suhaira Awais – Last Episode 3
تم فقط میرے از سہیرا اویس – آخری قسط نمبر 3 –**–**– صبح ، عدیل نے اس کو ، اس کی غضب کی گہری نیند سے جگانے کی کوشش کی۔۔ کیوں کہ وقت تھوڑا تھا۔۔ اگر وہ فوراً نہ اٹھتی تو ممکن تھا کہ وہ اپنی یونیورسٹی سے لیٹ ہوجاتی۔۔ عدیل اسے مسلسل آوازیں دے […]