Browsing category

Umera Ahmad

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Last Episode 49

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 49 –**–**– وہ سب اُس turmoil میں اُس کے پاس آگئے تھے… حمین، جبریل، عنایہ، امامہ، سالار اور ہشّام بھی… اُسے یہ بتانے کہ اُنہیں فرق نہیں پڑتا کہ وہ کون تھی، کیا تھی… وہ اُن کے لئے رئیسہ تھی… وہی پہلے والی رئیسہ… وہ اُن سب […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 48

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 48 –**–**– ”کافی پیو گی یا اب بھی گروسری کرو گی؟” وہ اُسے اب چھیڑ رہا تھا۔ ”گروسری زیادہ ضروری ہے۔” اُس نے اپنی ندامت چھپاتے ہوئے آنسوؤں پر قابو پاتے ہوئے کہا۔ ”اگر اتنی ضروری ہوتی تو تم گروسری سٹور کو پیچھے نہ چھوڑ آتی۔” عائشہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 47

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 47 –**–**– اُس بینکوئیٹ ہال کے اوپر والے فلور کے ایک کمرے کی ایک کھڑکی کے شیشوں سے ایک اور ٹیلی سکوپک رائفل بالکل اُسی طرح اُس ٹارگٹ کلر کو نشانہ بنائے اُلٹی گنتی گننے میں مصروف تھی۔ وہ چوتھا فلور تھا اور وہ کمرہ اس فلور […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 46

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 46 –**–**– سکندر عثمان اُن سب کی زندگی سے بے حد خاموشی سے چلے گئے تھے۔ وہ حمین کی وہاں آمد کے دوسرے دن نیند سے نہیں جاگے تھے۔ اُس وقت اُس گھر پر صرف امامہ اور حمین ہی تھے، طیبہ امریکہ میں تھیں۔ اُس رات حمین […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 45

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 45 –**–**– وہ اگلے دن ٹھیک وقت پر اُس کے اپارٹمنٹ کے باہر کھڑا تھا اور پہلی بیل پر ہی عائشہ عابدین نے دروازہ کھول دیا تھا۔ وہ شاید پہلے ہی اُس کی منتظر تھی۔ سیاہ ڈھیلے پاجامے اور ایک بلو ٹی شرٹ کے ساتھ flip flops […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 44

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 44 –**–**– جبریل نے ٹیبل کے دوسری طرف بیٹھے ہوئے شخص کو بغور دیکھا تھا۔ وہ اُس سے چند سال بڑا لگتا تھا۔ ایک بے حد مناسب شکل و صورت کا، بے حد سنجیدہ نظر آنے والا مرد۔ جو کلین شیوڈ تھا۔ حالانکہ جبریل کے ذہن میں […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 43

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 43 –**–**– میٹنگ کا نتیجہ ویسا ہی نکلا تھا جیسا ایوان کو توقع تھی۔ سالار سکندر کو SIF کے ایجنڈے کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں تھا، نہ ہی امریکی حکومت کے ایجنڈے کے حوالے سے۔ وہ امریکی حکومت کی مدد کرنے پر تیار تھا، اُس فریم […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 42

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 42 –**–**– لاک اپ میں بیٹھے اُس رات عائشہ عابدین نے اپنی زندگی کو recap کرنے کی کوشش کی تھی۔ مگر اُس کی زندگی میں اتنا بہت کچھ ہو چکا تھا کہ وہ اس کوشش میں بھی ناکام ہو رہی تھی۔ یوں جیسے وہ 28 سال کی […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 41

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 41 –**–**– ”آپ لوگ میری زندگی میں نہ آتے تو میں ایک بہت بُرا انسان بنتا۔ پاپا کی موت کے بعد میں ویسے ہی تھا جیسے سمندر میں ایک چھوٹی سی کشتی، جس کی کوئی سمت نہیں ہوتی۔ ڈوب جاتی، تو ڈوب جاتی۔ میں اُس وقت بہت […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 40

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 40 –**–**– وہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ وہاں مقامِ ملتزم کے سامنے کھڑا تھا کتنی بار وہ یہاں آیا تھا اور کتنی بار یہاں آ کر کھڑا ہوا تھا، اُسے اب گنتی بھی بھول چکی تھی۔ لیکن ہر بار کی طرح اس بار […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 39

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 39 –**–**– پریذیڈنٹ نے کافی کا خالی کپ واپس میز پر رکھ دیا۔ پچھلے پانچ گھنٹے میں یہ کافی کا آٹھواں کپ تھا جو اس نے پیا تھا۔اُس نے زندگی میں کبھی اتنی کافی نہیں پی تھی، مگر زندگی میں کبھی اُسے اس طرح کا فیصلہ بھی […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 38

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 38 –**–**– ”ہاں میں نے ایرک اور اُسے بیٹھے کوئی کاغذ پڑھتے دیکھا تھا۔ میرا خیال ہے یہ خط ہی ہو گا۔ کیوں کہ ایرک ہر کام اُس سے پوچھ کر کر رہا ہے آج کل۔ But I ۔am not sure “عنایہ نے اپنے ہی اندازے کے […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 37

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 37 –**–**– “I hope you are not upset with me” جبریل سٹڈی ٹیبل پر بیٹھا پڑھ رہا تھا جب اُس نے کمرے کا دروازہ کھلتے اور حمین کو اندر آتے دیکھا۔ دونوں کے درمیان خاموش نظروں کا تبادلہ ہوا پھر جبریل دوبارہ اپنی کتاب کی طرف متوجہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 36

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 36 –**–**– ”امامہ تم بچوں کے ساتھ پاکستان شفٹ ہو جاؤ۔” اُس رات اُس نے بالآخر انتظار کیے بغیر وہ حل امامہ کے سامنے پیش کر دیا تھا۔ امامہ کو اس کی بات سمجھ میں ہی نہیں آئی تھی۔ ”کیا مطلب” میں چاہتا ہوں تم حمین، عنایہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 35

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 35 –**–**– تم کیا کر رہے ہو اس وقت؟ امامہ لاؤنج میں ہونے والی کھڑکھڑاہٹوں کو سن کر رات کے اُس وقت باہر نکل آئی تھی، وہ اُس وقت تہجّد کے لیے اٹھی تھی۔ جبریل اس ویک اینڈ پر گھر آیا ہوا تھا اور کئی بار وہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 34

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 34 –**–**– عنایہ نے ایرک کو کھڑکی سے دیکھا تھا اور دیکھتی رہ گئ تھی۔ عنایہ! کچن میں کام کرتی امامہ نے اسے اتنی دیر کھڑکی سے باہر جھانکتے دیکھ کر پکارا تھا۔ عنایہ اس قدر مگن تھی کہ اسے ماں کی آواز سنائی نہیں دی۔امامہ کچن […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 33

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 33 –**–**– ایرک تمہاری ممی ہیں، دو بہن بھائی ہیں، تمہاری فیملی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز! ایرک نے اس کی بات کاٹ کر پلیز کہہ کر جیسے اس کی منت کی۔ تمہاری ممی تم سے بہت پیار کرتی ہے ایرک!۔ وہ کبھی تمہیں کسی اور کو نہیں دیں گیاور […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 32

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 32 –**–**– آٹھ گھنٹے بعد بلآخر اسے آپریشن کامیاب ہونے کی اطلاع تو مل گئ تھی ڈاکٹرز نے اس کا ایک ٹیومر تو ختم کر دیا تھا لیکن دوسرا ختم نہ کر سکے اسے سرجری کے ذریعے ریمو کرنا انتہائ خطرناک تھا۔ وہ بے حد نازک جگہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 31

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 31 –**–**– ناشتے کی میز پر امامہ نے جبریل کی سوجھی ہوئی آنکھیں دیکھی تھی جو سلام کر کے سالار یا امامہ سے نظریں ملائے بغیر آ کر کرسی پر بیٹھ گیا تھا۔ تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟ امامہ نے اس کا ماتھا چھو کر جیسے ٹمپریچر معلوم […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 30

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 30 –**–**– حمین جاؤ بھائی کو بلا کے لاؤ وہ سونے سے پہلے تم لوگوں کو دعا پڑھا دے۔ پتا نہیں اتنی دیر کیوں لگا دی اس نے،، بچوں کو پڑھانے سے فارغ ہونے کے بعد انہیں سونے کے لیئے لیٹنے کا کہتے ہوئے امامہ کو جبریل […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 29

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 29 –**–**– اب اس کا کیا کرو گے؟ امامہ نے اپنے بیڈ پر سالار اور اپنے درمیان پرسکون گہری نیند میں چنی کو دیکھتے ہوئے سالار سے پوچھا اور وہ بھی اس وقت چنی کو ہی دیکھ رہا تھا. زندگی میں پہلی بار کسی نے محبت اور […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 28

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 28 –**–**– پہلی بار سالار کی نظر امامہ کے ہاتھ میں پہنی انگوٹھی پر پڑی تھی۔ جو اس نے اسے شادی کے تحفے کے طور پر دی تھی۔ وہ بے حد حیرانی کے عالم میں اسے دیکھتے ہوئے کچھ بولنا بھی بھول گیا۔ اس کا خیال تھا […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 27

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 27 –**–**– حمین بہت خوش قسمت ثابت ہوا ہے تمہارے لیے۔سکندر عثمان نے فون پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا۔ وہ گہری سانس لے کر رہ گیا۔ وہ ٹھیک ہے نا؟ ہاں، وہ بالکل ٹھیک ہے۔ سٹیبل ہے۔ سالار نے انہیں بتایا۔ تب سکندر کو سکول کا کوئی […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 26

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 26 –**–**– اور ایسا نہ کرنے پر وہ ورلڈ بنک کو چھوڑ دینا چاہتا تھا۔ ایباکا نے اپنی زندگی کو لاحق ہونے والے خطرات کی بات بھی کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ وہ طاقتیں جو اسے مار ڈالنا چاہتی ہیں وہ سالار سکندر کو […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 25

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 25 –**–**– تھا وہ اس سے بچ کر نکل گیا تھا اور جن لوگوں نے وہ پھندا تیار کیا تھا انہیں اندازہ نہیں تھا کہ بساط کس طرح پلٹنے والی ہے۔ وہ اس کو مات دینا چاہتے تھے وہ انہیں شہ مات دینا چاہتا تھا۔۔اور اللہ بیشک […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 24

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 24 –**–**– واشنگٹن میں ورلڈ بنک کے ہیڈ کوارٹرز میں وہ سالار سکندر کی پہلی میٹنگ نہیں تھی وہ درجنوں بار وہاں آ جا چکا تھا۔ مگر اپنی زندگی میں وہ کبھی کسی بورڈ روم میں دماغ پر اتنا بوجھ لیکر نہیں بیٹھا تھا جتنا اس دن […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 23

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 23 –**–**– افریقہ میں ایباکا سے ملنے کے بعد زندگی میں پہلی بار سالار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خطبے کے ان الفاظ کو سمجھا تھا کہ کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی سبقت نہیں۔ وہ […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 22

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 22 –**–**– اے لوگوں تمہارے خون، تمہارے مال ایک دوسرے کے لیے اس طرح محترم ہیں جیسے آج کا یہ دن(عرفہ کا دن) یہ مہینہ اور یہ شہر۔ خبردار! زمانہ جاہلیت کی ہر رسم اور طریقہ آج میرے قدموں کے نیچے ہیں اور جاہلیت کے خون معاف […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 21

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 21 –**–**– جلال کو پیڈسٹل پر رکھنے کی ایک وجہ اسکا حافظ قرآن ہونا بھی تھا۔ اور آج وہ جسکی بیوی تھی حافظ قرآن وہ بھی تھا۔ اللہ اسکے سامنے ہوتا تو وہ اسکے آگے گر کر روتی بہت کچھ مانگا تھا پر یہ تو صرف چاہا […]

Aab e Hayat Novel by Umera Ahmed Read Online – Episode 20

آب حیات از عمیرہ احمد – قسط نمبر 20 –**–**–   وہ نیند میں سیل فون کی آواز پہ بڑبڑائی تھی۔ وہ سالار کا سیل فون تھا۔ ہیلو! سالار نے نیند میں کروٹ لیتے ہوئے کال ریسیو کی۔امامہ نے دوبارہ آنکھیں بند کرلی۔ ہاں بات کر رہا ہوں۔ اس نے سالار کو کہتے سنا۔ پھر […]