Mannat Novel by Raaz e Sahar – Last Episode 9

منّت از رازِ سحر – آخری قسط نمبر 9 –**–**– گلریز غوری دن میں نہ جانے کتنی بار اس کو فون کرتا تھا وہ بار بار ملنے کا مطالبہ کرتا تھا۔ منت اس کے فون اس کے مطالبات سے تنگ آ گئی تھی اس کا دل نہیں چاہتا تھا ملنے کو۔ ” بہت دن ہو […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 8

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 8 –**–**– سامنے والے فلیٹ میں کچھ بیچلر لڑکے شفٹ ہوئے تھے۔وہ شاید کالج کے اسٹوڈنٹس تھے۔ان کے فلیٹ سے ہر وقت شور شرابے کی آوازیں آتی تھیں۔یہ چار لڑکے تھے جو تقریبا ساری رات ہی جاگتے رہتے تھے۔منت اُنکے شور کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔اس کا […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 7

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 7 –**–**– آج وہ ایک بار پھر سے گلریز غوری  کے آفس میں آئی تھی۔ماہین کی بیماری نے اس کو پریشان کر دیا تھا۔اس کو اب واقعی اس نوکری کی ضرورت تھی جس کو وہ ٹھکرا کر گئی تھی۔ “کیا میں اندر آ سکتی ہوں؟”اس نے شیشے کا […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 6

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 6 –**–**– منت کی باتوں کو سوچ سوچ کر ماہین کی طبیعت خراب ہوتی جارہی تھی۔اس کا فشار خون بلند رہنے لگا تھا۔اسے اپنی طبیعت آج بالکل بھی ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔اس کی دوائیاں بھی ختم ہوگئی تھیں۔منت تو اس سے بات ہی نہیں کرتی تھی۔وہ اٹھی […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 5

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 5 –**–**– منت بھاری بھاری قدم اٹھاتے ہوئے اپنے گھر واپس آگئی۔اور اپنے کمرے میں بیڈ پر آ کر لیٹ گئی۔اب اس کو اندھیرے سے ڈر نہیں لگ رہا تھا۔بارش ابھی بھی برس رہی تھی۔کھڑکی سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی تھیں۔وہ اپنا منہ چھپائے بیڈ پر لیٹی رونے لگی۔اور […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 4

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 4 –**–**– (میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں۔۔۔) تم جاب نہیں کرو گی؟ منّت رات کے کھانے کے لئے سبزیاں کاٹ رہی تھی تو ماہین نے اس سے سوال کیا۔ ماہین کے سوال پر […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 3

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 3 –**–**– آج پہلی بار وہ اس طرح سے اپنے گھر سے باہر نکل رہی تھی۔نیلے رنگ کی چیز کے اوپر اس نے سیاہ رنگ کا ڈھیلا ڈھالا کرتا پہنا ہوا تھا۔بالوں کی اونچی پونی ٹیل بنائے ہوئے تھی۔دوپٹہ گلے میں مفلر کے اسٹائل میں بندہ ہوا تھا۔آج […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 2

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 2 –**–**– فلیٹ کا جائزہ لینے کے بعد عبدالہادی نے اپنا بیگ ایک سائڈ پر رکھا اور وہاں موجود پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھ گیا۔اُسکی نظر سامنے رکھے بیگ پر پڑی تو ذہن میں ایک فلم چلنے لگی۔ ماضی کی فلم۔وہ اپنا گھر چھوڑ کر آیا تھا۔۔۔بہت سے […]

Mannat Novel by Raaz e Sahar – Episode 1

منّت از رازِ سحر – قسط نمبر 1 –**–**– اس کی ماں نے اس پر ایک عجیب قسم کا تجربہ کرنا چاہا تھا۔ سب سے پہلا ظلم توں ماہی نے اپنی بیٹی منت پر یہ کیا کہ جب وہ دودھ کے لئے روتی رہتی تو ماہین بہت دیر تک اسے روتا ہوا دیکھتی اور اسے […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Last Episode 10

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – آخری قسط نمبر 10 –**–**– امتحان نمبر 3: وہ شاہ میر کے گھر سے نکل کر شاہ زل کے گھر آیا۔ سامنے ہی شفا صوفے پر بیٹھی کانوں میں ہیڈ فون لگائے گانے سننے میں مصروف تھی۔ “یہاں میں اس کے لئے ہلکان ہو رہا ہوں اور یہ بیٹھی […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 9

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 9 –**–**– “یہ تیاری کس خوشی میں ہورہی ہے ماما؟” شفا نے ڈاکٹر شانزے سے پوچھا۔ وہ صبح اٹھ کر ناشتہ کرنے کچن میں آئی تو وہاں زبردست قسم کے پکوان بن رہے تھے۔ “آج شاہ ویز بھائی اور روحا آپی آرہے ہیں” اس نے مصروف سے […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 8

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 8 –**–**– “جا حمزہ لے کرآ اسے” حنان نے گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے حمزہ سے کہا۔ وہ لوگ اس وقت حمزہ کے گھر کے پورچ میں گاڑی کھڑی کرکے اسی کے اندر بیٹھے تھے۔ قریب ہی لان میں حریم چہل قدمی کر رہی تھی۔ […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 7

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 7 –**–**– “نہیں حریم تمہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی حیدر ایسا نہیں کر سکتا” حمزہ نے اپنے سینے سے لگی روتی ہوئی حریم کو سمجھانے کی کوشش کی “اس نے ایسا کیا ہے؟” “دیکھو اگر اس نے سچ میں میری بہن کو دھوکہ دیا ہے ناں […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 6

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 6 –**–**– منگنی کی رسم ادا کر دی گئی تھی۔ ارسلان اور ثنا ساتھ ہی بیٹھے تھے۔ آج انکا دن تھا ہر کوئی انکی تصویریں لینے میں مصروف تھا۔ مہمان ہاتھ میں کولڈ ڈرنک کے گلاس لئے مختلف جگہوں پر بکھرے ہوئے تھے۔ ایسے میں بلو کلر […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 5

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 5 –**–**– آرمی والوں نے انہیں وہاں سے ہیلی کاپٹر کے زریعے ریسکیو کر لیا۔ جاتے ہوئے انہوں نے انکل فیضی کا ڈھیروں شکریہ ادا کیا۔ ہیڈ کوارٹر پہنچ کر انہوں نے گھر فون کر کے اپنی خیریت کی اطلاع دی اور یہ بھی بتایا کے تھوڑی […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 4

 یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 4 –**–**– ”علی بھائی! بہت ہوگیا۔۔۔۔آپ اتنی دیر میں یہاں کھڑے کھڑے دو پلیٹیں کھا چکے ہیں“ گلی میں کھڑے گول گپے والے نے منہ بسورتے ہوئے علی سے کہا ”لے تو میں کونسا مفت میں کھا رہا ہوں“ علی نے ایک اور گول گپا اٹھا کر […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 3

یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 3 –**–**– ”حمزہ۔۔۔۔۔“ وہ اپنے کمرے میں بیٹھا لیپ ٹاپ پر آفس کا کام کررہا تھا جب حریم اسکےکمرے میں آئی ”کیا ہوا؟“ اس نے مصروف سے انداز میں پوچھا ”چائے۔۔۔۔“ اس نے چائے کا کپ اسے دیا۔ اس نے کپ لے کر ٹیبل پر رکھ دیا […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 2

یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 2 –**–**– ”لڑکیوں۔۔۔۔ اب ذرا ڈھول چھوڑ بھی دو۔۔۔ کب سے اپنی بےسری آوازوں سے ہمارے کان کے پردے پھاڑ رہی ہو۔۔۔۔“ علی نے ڈھول پیٹتی سامعہ کے پاس پہنچ کر سب کو مخاطب کیا۔ ”تم تو جیسے عاطف اسلم کے نواسے لگتے ہو ناں۔۔۔۔ خود کی […]

Yaar Deewane Novel by Zeela Zafar – Episode 1

یار دیوانے از ژیلہ ظفر – قسط نمبر 1 –**–**– یاروں نے میرے واسطے کیا کچھ نہیں کیا سو بار شکریہ، سو بار شکریہ تم جیسے دوستوں کا شکریہ یہ دل تمہارے پیار کا مارا ہے دوستوں دنیا میں دو طرح کے رشتے ہوتے ہیں، ایک خونی اور دوسرا کاغذی۔ خونی رشتے ٹوٹ نہیں سکتے […]

Tum Faqat Mery Novel by Suhaira Awais – Last Episode 3

تم فقط میرے از سہیرا اویس – آخری قسط نمبر 3 –**–**– صبح ، عدیل نے اس کو ، اس کی غضب کی گہری نیند سے جگانے کی کوشش کی۔۔ کیوں کہ وقت تھوڑا تھا۔۔ اگر وہ فوراً نہ اٹھتی تو ممکن تھا کہ وہ اپنی یونیورسٹی سے لیٹ ہوجاتی۔۔ عدیل اسے مسلسل آوازیں دے […]

Tum Faqat Mery Novel by Suhaira Awais – Episode 2

تم فقط میرے از سہیرا اویس – قسط نمبر 2 –**–**– عدیل اسے اپنے گھر لا چکا تھا، وہ اس کے کمرے میں سُکڑی سمٹی،بیڈ کی ایک طرف کو ٹانگیں لٹکائے بیٹھی تھی۔ دل بری طرح دُکھ رہا تھا، اسے اس وقت اپنے آپ سے نفرت محسوس ہورہی تھی اور دل چاہ رہا تھا کہ […]

Tum Faqat Mery Novel by Suhaira Awais – Episode 1

تم فقط میرے از سہیرا اویس – قسط نمبر 1 –**–**– “عدیل۔۔!! چھوڑو!! چھوڑو مجھے!!” اس نے بمشکل اپنی ٹوٹتی سانسوں کو بحال کرتے ہوئے، ہلکی آواز میں کہا، جس کا سامنے والے نے کوئی اثر نہ لیا۔ وہ ہنوز اپنی آنکھوں میں وحشت اور انداز میں عجیب پاگل پن لیے،اپنے دونوں ہاتھوں سے اس […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Last Episode 10

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – آخری قسط نمبر 10 –**–**– میرا بیٹا اگر مجھے نہ ملا تو میں پوری دنیا کو آگ لگا دوں گا عدیل اور فرہان تھانے میں بیٹھے تھے فرہان نے حدید کے اغواء ہونے کی رپورٹ کروائ تھی اور خود سے بھی لوگ لگا رکھے جو […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 9

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 9 –**–**– میں کہاں ہوں؟؟؟ مجھے بتاٶ تم لوگ کون ہو ؟؟؟اور کیوں لاۓ ہو مجھے یہاں ؟؟؟؟ ثمن ان سے سوال پہ سوال پوچھ رہی تھی رباب اور عدیل نے مشکل سے اپنی ہنسی کنٹرول کی ہوئ تھی فرہان اپنا سر دونوں […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 8

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 8 –**–**– ثمن !!!! ثمن!!!!!!!!!!!!! وہ کمرے سے نکلتے ہوا مسلسل چلا رہا تھا کہاں چلی گئ ہو اپنی منحوسیت لے کر ؟؟؟ ثمن جوکہ بخار میں تپ رہی تھی مشکل سے اپنے کمر سے باہر نکلی جی ؟؟؟ وہ جو اس سے […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 7

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 7 –**–**– یہ واقع 26 اکتوبر کا تھا جب شہباز دوسری لڑکیوں کے ساتھ گھوم رہا تھا ثمن نے سے رنگے ہاتھوں پکڑا شہباز تم ایک نمبر کے دھوکے باز ہو فریبی ہو کیوں دھوکہ دے رہے ہو مجھے ؟؟؟ ثمن اسے سر […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 6

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی- قسط نمبر 6 –**–**– حنا کی موت کو دو سال پورے ہوچکے تھے علی اسکی تصویر سے روز باتیں کیا کرتا تھا کہ اس نے سارا دن آفس میں کیسے گزارا سارا دن حدید ک خیال کیسے رکھا کیا کیا لنچ اور ڈنر میں بنایا حنا […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 5

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 5 –**–**– حدید ابھی چلنا سیکھ رہا تھا اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوۓ علی کے پاس جاتا تو کبھی حنا کے پاس وہ دونوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے بیٹھے ہوۓ تھے حدید جب جب یہ تھوڑا سا فاصلہ بھی طے کرتا […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 4

 یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 4 –**–**– حنا اور علی دونوں ڈنر کرنے باہر آۓ تھے یہ حنا کی فرمائش تھی جو بہت پیار سے پوری کی گئ تھی حنا سرخ فراک کے ساتھ سبز چوڑی دار پاجامہ میں ملبوس علی کو بہت پیاری لگ رہی تھی سرخ […]

Ye Jo Raige Dasht e Firaq Hai novel by Wajeeha Yousafzai – Episode 3

یہ جو ریگ دیشت فراق ہے از وجیہہ یوسفزئی – قسط نمبر 3 –**–**– رات کا کھانا فرہان نے باہر سے منگوایا تھا جو اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ کمرے میں ہی کھا لیا تھا ثمن نے کھانا کھانے کے بعد سارے برتن بھی دھو ڈالے اسکو گھر والوں کی شدت سے یاد آ […]