Galti Novel by Safa Asim – Complete Novel
غلطی از صفاء عاصم مکمل ناول –**–**– انایہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی ۔ وہ ایک بہت پیاری اور بے حد فرماںبردار بچی تھی ۔ اس کی والدہ نادیہ گھر میں ہی ہوتیں جبکہ اس کے والد امجد، امپورٹ ایکسپورٹ کا کام کرتے تھے جس کے سلسلے میں وہ اکثر شہر سے باہر ہوتے […]