Sunehri Chandni by Mamuna Zaib – Last Episode 18
سنہری چاندنی از میمونہ زیب آخری قسط : 18 پانچ ماہ بعد۔۔۔۔۔ وہ کسی ریسٹورانٹ کا منظر تھا۔ سمندر کنارے۔۔۔ عشما، میکال، انجلین اور شہزور بیٹھے تھے۔ عشما کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بیٹھا میک کہنی پر چہرہ ٹکائے تھا۔ چٹکی کی آواز کے ساتھ انجلین بولی تھی۔ ہیلو۔۔۔ ایکسکیوزمی۔۔۔۔ یہاں تم دونوں کے علاوہ […]