Browsing tag

Aatish Zar e Paa

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Last Episode 16

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر آخری 16 وہ لمحہ بھر کو سانس لینے کے لیے رکی اور پھر کہنے لگی۔ میں تم پر احساس نہیں کر رہی بلکہ اپنا جرم تمہارے سر ڈال رہی ہوں۔ ویسے ہی جیسے لوگ یہاں آکر ’’ اپنا جرم ہمارے سر ڈال جاتے ہیں۔ یہ دنیا ہے پیارے، […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 15

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 15 ‘‘ بھائی آپ جب واپس آئو گے تو مجھ سے ملنے آئو گے نا۔ مجھے بھول تو نہیں جائو گے؟ ’’ میں نے اس کے سر پر ایک چپت لگاتے ہوئے ماحول کی اداسی ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا۔ ہاں، میں ضرور آئوں گا اور […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 14

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 14 بائو جی حکومت نے یہاں سختی شروع کردی تھی تو جن کے پاس کچھ پیسے تھے وہ یہاں سے چلے ’’ گئے۔ اب تو یہ لوگ شہر بھر میں پھیل گئے ہیں۔ شہر میں وہ یہ تو نہیں کہتے کہ ان کا تعلق اس بازار سے ہے […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 13

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 13 لمحے کے ہزارہویں حصے میں میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں پکڑا جا چکا ہوں۔ ہیرا منڈی سے فرار ناکام ہو چکا تھا یہاں میرا کوئی ایسا واقف نہ تھا جو یوں روکنے کی ہمت کرتا۔ میں لاہور رہا تھا لیکن اس بازار سے میرا […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 12

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 12 منظر سردار کے خیمے کے باہر کاتھا۔ بارش رک چکی تھی۔ بہت بڑے الائو کے گرد سردار اورقبیلے کے بڑے ً بیٹھے ہوئے تھے۔ باقی قبیلے کے بھی تقری با سبھی مرد وہاں جمع تھے۔ مجھ پرحملہ کرنے والے باقی چار حملہ آور بھی پکڑے جاچکے تھے۔ […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 11

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 11 میں نے قدرے تردد سے پوچھا۔ ‘‘ مگر کیسے جناب؟ باہر تو ہر طرف آپ کے بقول پولیس ہے۔ ’’ میں نے ڈی آئی جی سے بات کرلی ہے۔ ’’ انہوں نے پرسکون انداز میں کہا۔ ‘‘ اس کے لیے تم فکر مند نہ ہو۔ ’’ صبح‘ […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 10

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 10 میری نظریں شعلوں کے پار کوئی ہدف ڈھونڈ رہی تھیں۔ کوئی بیگھے ملوں کا سر کردہ شخص یا ان کا میں اپنی زندگی کی آخری گولیاں کسی ایسے ہی شخص کے سینے میں … نمک خوار ایس ایچ او رانا نوید اتارنا چاہتاتھا۔ آگ کے شعلے خاصے […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 9

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 9 یہ میں نے اپنے اغوا ’’ میں اس کی دلچسپی محسوس کرلی تھی۔ اسی کی بنیاد پر کہا۔ ۱۶ میں نے ایم۔ کاروں کے درمیان ہونے والے ایک جسمانی زور آزمائی کے مقابلے میں جیتی تھی اور یہ میں محترم سردار ‘‘ کو تحفے کے طور پر […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 8

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 8 کنویں سے کچھ ہی فاصلے پر تاریکی میں ڈوبی کچی چار دیواری نظر ‘ میں نے اس کی نگاہوں کا تعاقب کیا آرہی تھی۔ یہاں بیگھے ملوں نے آسٹریلوی نسل کی گائیں پالی ہوئی ہیں۔ اور اس ڈیرے کو ’’ وجاہت نے مزید کہا۔ ‘‘ حرام کاری […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 7

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 7 ‘‘ دس منٹ میں سے ایک گز رچکا ہے۔ ’’ میںنے کہا۔ ساتھ ہی اس نے آنکھ دبا کر اشارہ کیا۔ ‘‘تھوڑا ٹائم دو۔ ‘ اتنی جلدی انتظام نہیں ہوسکتا ’’ ذیشان خان بولا۔ میرا لہجہ سنگین تر ہوگیا تھا۔ میں واقعی ‘‘ باقی آٹھ منٹ ’’ […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 6

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 6 ریشمی اندھیرے میں چوڑیوں کی مدہم کھنک خطرے کے الارم کی طرح ابھری اور میں پل بھر میں ماضی سے حال میں واپس آگیا۔ ایک نرم وگرم نسوانی وجود میرے سینے پر ریشم کی گٹھری کی مانند گرا تھا۔ اس کے بالوں سے امڈتی میری … خوشبو […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 5

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 5 میںنے رائفل جھکائی۔ آنے والا وجاہت عرف ہیرا تھا۔ شوکے نے مجھے پہلے ہی بتادیاتھا کہ وہ بھی ہمارے ساتھ شامل ہے۔ اسی کی منگیتر کے اغوا کے جرم میں تو میاں ذوالفقار جیل میں تھا۔ آنکھوں میں ‘ مضبوط جسم اور لمبے قد کا خوبرو نوجوان […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 4

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 4 دل سے اٹھنے والی ہوک نے اس دفعہ ‘ یہ سب لمحے بھر میں دماغ کی اسکرین پر ابھر کرمعدوم ہوگیا تھا بھی لبوں پر آنے کی بجائے سینے کی گہرائیوں میں دم توڑ دیا تھا۔ سے آئی ایک لڑکی تھی جو بے شک اجنبی تھی مگر […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 3

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 3 مجھے بھی یوں محسوس ہو رہاتھا کہ میں بھوکے افریقن کتوں کے گھیرے میں ہوں۔ یہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں تھا۔ کلائی نیلگوں مائل اورخون سے رنگی تھی۔ شانہ ایک حیوان دبوچے تھا۔ دوسرے کے دانت نرخرہ نہ ملنے کی بعد سینے پر ہدف ڈھونڈ رہاتھا۔ […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 2

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 2 آپ کی چمڑا رنگنے کی فیکٹری کا آلودہ پانی براہ راست بڑی نہر میں شامل ہو رہا ہے۔ یہی پانی فصلوں ’’ کو بھی دیا جاتا ہے۔ لوگوں کے مویشی اور جگہوں پر تو انسان بھی اسے استعمال کرتے ہیں۔یہ پانی اس کے چہرے پر بڑی خبیث […]

Aatish Zar e Paa By Badar Saeed – Episode 1

آتش زیرپا از بدر سعید قسط نمبر 1 شمالی وزیرستان کے اس پہاڑی ویرانے میں رات تیزی سے اتری تھی۔ ہم نے ایک پہاڑی نالے کے قریب پڑائو ڈالا ہوا تھا۔ موسم سرد ہو چلا تھا۔ جس کے سبب چوڑے پہاڑی نالے میں پانی نہ ہونے کے برابر تھا۔ صرف ایک پتلی سی جھلملاتی لکیر […]