Bhayanak Aadmi by Ibne Safi – Last Episode 8
بھیانک آدمی از ابن صفی آخری قسط 08 عمران کے منہ سے گالیاں سن کر اس عورت کا موڈ بہت زیادہ خراب ہو گیا تھا! وہ کافی حسین تھی اور عمر بھی بیس بائیس سال سے زیادہ نہ رہی ہوگی! ممکن ہے کہ اس کے ساتھ اس کی ناز برداریاں بھی کرتے رہتے ہوں! بہرحال […]