Please check this site too & if you wish to be part of it than welcome any time. please promote it as much u can and save humanity.
URDUNOVELS.net is the 1st and largest online free Urdu novels books site and can download in PDF format for free. Contact Us

Hashim Nadeem

Hashim Nadeem

ہاشم ندیم نوجوان نسل کے پسندیدہ ، ملک کے مقبول ترین ناول نگار ہیں۔ ان کی ادبی خدمات پر حال ہی میں حکومت نے تمغہ حسن کارکردگی دینے کا اعلان کیا ہے۔ “مقدس” ان کا پانچواں ناول ہے۔ مقدس سے پہلے ان کے ناول
خدا اور محبت،
بچپن کا دسمبر اور
عبداللہ بین الاقوامی پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔ مقدس امریکہ کے شہر نیویارک اور نائن الیون کے سانحے کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ جو یقیناعبد اللہ کی طرح ہی اردو ادب میں ایک مثبت تبدیلی و ندرت کا سبب اور کچھ نئے زاوئیوں ، نئی جہتوں کی تلاش میں معاون ثابت ہو گا۔




Hot
Khuda aur Mohabbat
Title: Khuda aur Mohabbat
Author: Hashim Nadeem
(Meet Author)
Hits: 1981496

READ DOWNLOAD VIDEOS
Hot
Abdullah 2
Title: Abdullah 2
Author: Hashim Nadeem
(Meet Author)
Hits: 461768

READ DOWNLOAD VIDEOS
Hot
Abdullah
Title: Abdullah
Author: Hashim Nadeem
(Meet Author)
Hits: 580353

READ DOWNLOAD VIDEOS