Bheek Mein Mili Mohabbat Novel By Tawasul Shah – Episode 9

0
بھیک میں ملی محبت از تاوسل شاہ – قسط نمبر 9

–**–**–

گاڑی ایک خوبصورت کوٹھی نما گھر کے سامنے رکی ہارن دینے کی آواز پر وہ ہوش کی دنیا میں لوٹی اور سامنے اپنے بابا کے گھر کو دیکھ کر خوشی سے یاہو کہتے کہتے رکی کیوں کے ساتھ وہ شخص تھا جس سے کسی بھی وقت کچھ بھی امید کی جاسکتی تھی اس لیے وہ خاموشی سے بھیٹی رہٸ دونوں گاڑی سے اتر کر گھر کے اندر چل دیے۔۔
سب ہی ٹی وی ہال میں بھیٹے خوش گپوں میں مصروف تھے۔۔۔
شہری اور سمارہ ہال میں داخل ہوۓ اور باآواز بلند سب کو اسلام کیا سب باری باری دونوں سے ملے۔۔
ریاض کیانی نے کہا ہم آپ دونوں کا ہی انتظار کررہۓ تھے چلو بچوں کھانا لگ گیا ہے مسسز ریاض نے کہا اور سب کھانے کے لیے ڈاینگ ٹیبل کی طرف چلاگے۔۔
 
کرن اور کاشان کا بچا اب صحت یاب ہو کر گھر آچکا تھا کرن اور کاشان نے اپنے کیوٹ سے بیبی کا نام اختشام رکھا تھا جو کے بلکل اپنی پھپھو + مامی پر گیا تھا کاشان اسے شامی بھی کہہ کر پکارتا تھا کرن باپ بیٹے کے پیار کو دیکھ کر اللہ پاک سے اپنی فیملی کی دائمی خوشیوں کی دعا کرتی تھی۔۔۔
 
ماما۔۔۔۔ ماما۔۔۔ ماماجانی کدھر ہیں آپ ارۓ خدا خیر کریۓ کیا بات ہے شاویز شیلا بیگم نے کہا۔۔
ماما۔۔ماما۔۔۔ماما ارے ارے کیا کررہۓ ہو گراٶ گے مجھ بڑھیا کو۔۔۔۔ شأویز نے شیلا بیگم کو گول گول گھماتے کہا۔۔۔ ارے ماما جانی آپ کیوں بوڑی ہونے لگٸ آپ تو ابھٸ لیڈی ہو۔۔۔
شاویز نے شرارت سے کہا چل ہت جو بات ہے وہ بتاٶ ماما جانی آپ کو نہیں لگتا کے اب آپکو بہو لانی چاہے ہاں بات تو تمہاری ٹھیک پر کوئی لڑکی بھی تو ہو شاویز نے کہا ماما مینے نکاح کیا ہوا ہے اور پھر شاویز نے بچے والی بات کو گول کر کے شیلا بیگم کو بتایا کے اس نے کرن کے بدلے کے لیے دل سے نکاح کیا تھا پر اب اسے دل سے محبت ہوگٸ ہے۔۔۔۔
شاویز مینے تمہاری یہ تربيت کی تھی۔۔
ماما جی اب سب باتيں بھول جایۓ نہ اور دل کے گھر جایۓ تاریخ رکھنے اوکے اوکے شام میں لے جانا مجھے دل کے ہاں
شیلا بیگم کو بیٹے کی پھرتی دیکھ کر ایک شرارت سوجھی اور اگر مجھے دل پسند نہیں آتٸ تو ارے ماما وہ بہت خوبصورت ہۓ یہ آپ کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوگا ۔۔
 
ماموں جان اب ہمے اجازت دیں۔۔۔
ارۓ برخردار کہا جانا ہے۔۔۔
ماموں جان گھر۔۔
ارے آرام سے بھیٹو شادی کے بعد پہلی بار آیۓ ہو کچھ دن رکنا ہوگا اور اب میں کچھ نہیں سنو۔۔۔
ریاض علی نے اپنی بیگم سے کہا آمنہ شہری اور سمارہ کے لیے سمارہ والا کمرہ سیٹ کروا دیں جب تک تم دونوں میرے ساتھ آٶ۔۔۔
ریاض کیانی اور شاستہ کیانی دو بہن بھائی تھے شاستہ ریاض سے چھوٹی تھی اور شیر کیانی اور شہروز کیانی ریاض کیانی اور شاستہ یہ سب آپس میں کزنز تھے۔۔
شیر کیانی اور شاستہ کا صرف ایک ہی بیٹا تھا شہریار۔۔۔۔
شہروز کیانی اور شیلا کے دو بچے تھے کرن اور شاویز۔۔۔
اور ریاض کیانی اور آمنہ کے تین بچے تھے۔۔
سحر ،ساٸم،سمارہ
سحر اور ساٸم دونوں شادی شدہ تھے اور اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ آوٹ آف کنٹری سیٹل تھے۔۔۔
شہری اور سمارہ دونوں ریاض کے کمرے میں أن کے پیچھے چلے گے۔۔۔۔
ریاض کیانی نے اپنی الماری میں سے ایک فاٸل نکالی اور شہری کی طرف بڑھائی شہری نے نہ سمجهی سے ریاض کو دیکھا ماموں یہ کیا ہے۔۔۔
یہ تم دونوں کی شادی کا تحفہ ہے ۔۔۔
میں پچلے دنوں دبیٸ گیا تھا تو ادھر مجھے یہ فارم ہاوس بہت پسند آیا تو مینے تم دونوں کے لیے خرید لیے کیوں کے تمہارا بھی بزنس کافی دبیٸ میں ہے اور ادھر تم جاتے ہو تو مینے سوچا اگر تم سمارہ کے ساتھ دبیٸ جاٶ تو مسلہ نہ ہو میرے بچوں کو۔۔۔
ماموں جان شکریہ پر اس کی کیا ضرورت تھی ارے چپ کیوں ضرورت نہیں تھی یہ تم دونوں کے نام ہے خوش رہو میرے بچوں ۔۔۔
شکریہ بابا جان سمارہ نے کہا اور بتاٶ بیٹا شہری تمہارا خیال بھی رکھتا ہے کے نہیں جی بابا رکھتے ہیں
اللہ دونوں کو نظربد سے بچایۓ کمرے میں آتی آمنہ بیگم نے آمین کہا چلے بیٹا آپ دونوں کا روم سیٹ ہوگیا۔۔
وہ دونوں کمرے میں آیۓ تو کمرے میں صرف بیڈ تھا جب کے صوفے سنگل سنگل تین تھے پر وہ سمارہ کے کسی کام کے نہیں تھے شہری سمارہ کی سوچ سمجھ کر دل ہی دل میں مسکرا رہا تھا۔۔۔۔
کیا بات ہے کیا سوچ رہٸ ہو وہ۔وہ صوفہ نہیں کمرے میں تو اتنا بڑا بیڈ نظر نہیں آرہا کیا اس پر سو شہری نے بظاہر نارمل انداز میں کہا پر سمارہ کو بہت کچھ باور کروا گیا سمارہ نہ چاہتے ہوۓ بھی بیڈ پر ٹک گئ۔۔
 
شام کا وقت تھا شاویز اور شیلا بیگم ملک ہاوس آیۓ ہوۓ تھے شیلا بیگم کو دل بہت پسند آئٸ تھی اور شیلا بیگم نے شاویز کے کہنے پر دن زیادہ نہیں رکھے تھے پرسوں شاویز کی مہندی تھی اور اگلے روز دل کی شہروز کیانی سے شیلا پہلے ہی بات کرچکی تھی شہروز نے یہ کہہ دیا کے مجھے آپ پر یقين ہے کے آپ اور شاویز سب اچها کرو گۓ میری پوری رضامندی ہے۔۔۔۔

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: