Blogs Book Reviews

امیر المجاہدین’’علامہ خادم حسین رضوی‘‘کی زندگی پر پہلی جامع تصنیف شائع ہو گئی

علامہ خادم حسین رضوی
Written by Peerzada M Mohin

امیر المجاہدین’’علامہ خادم حسین رضوی‘‘کی زندگی پر پہلی جامع تصنیف شائع ہو گئی

علامہ خادم حسین رضوی
امیر المجاہدین’’علامہ خادم حسین رضوی‘‘کی زندگی پر پہلی جامع تصنیف شائع ہو گئی
الحمدللہ، پہلا ایڈیشن چند گھنٹوں میں فروخت ہوا۔
لاہور معروف سکالر ، ادیب دانشور اور مصنف علامہ عبدالستار عاصم کی 51ویں نئی کتاب ’’علامہ خادم حسین رضوی حیات وخدمات‘‘ شائع ہو گئی، یہ کتاب عالمی شہرت یافتہ عاشق رسولﷺ تحریک ختم نبوت کے محافظ ، نا موس رسالت کے پہرے دار ، معروف عالم دین ، امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی کی مکمل اورا چھوتی سوانح عمری ہے ۔ جس میں حیرت انگیز ، ایمان افروز اور چشم کشا واقعات پہلی بار منظر عام پر لائے گئے ہیں ۔ علامہ خادم حسین رضوی کی پیدائش سے ان کی رحلت تک ان کی زندگی کی تصویر کشی خوبصورت انداز میں کی گئی ہے۔ان کا جنازہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ کیونکر ہوا تحریک لبیک پاکستان کو 4 سال کے قلیل عرصے میں عالمگیر شہرت اور مقبولیت کیسے حاصل ہوئی۔ اور TLP پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کیسے بن پائی ، یہ سب جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔ کتاب خوبصورت سرورق کے ساتھ، مضبوط جلد اور عمدہ کاغذ پر انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ دستیاب ہے۔الحمدللہ،کتاب کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوا۔حصول کتاب کیلئے رابطہ
0300-0515101/03214788517
Email:qalamfoundation3@gmail.com
یا قلم فائونڈیشن انٹر نیشنل ، یثرب کالونی بنک سٹاپ والٹن روڈ لاہور کینٹ سے رابطہ کریں۔

About the author

Peerzada M Mohin

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: