Nago Ka Jora Novel By Tawasul Shah – Episode 2

0
ناگوں کا جوڑا از تاوسل شاہ – قسط نمبر 2

–**–**–

مسٹر علی congratulate آج کا کنٹریکٹ آپکو مل گیا ہے صدیقی صاحب نے علی سے ہاتھ ملاتے ہوۓ کہا
نہیں صدیقی صاحب یہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہے۔۔ ارے نہیں سر یہ تو اپکی محنت کا صلہ یے۔۔۔ صدیقی صاحب لنچ کر کے جاۓ گا نہیں سر مجھے اک اور میٹنگ اٹینڈ کرنی ہے مجھے اجازت دیں اوکے جی اللہ حافظ۔۔۔۔
علی نے ٹیبل سے اپنا ٹچ اسکرین موبائل اٹھاکر مومنہ کو کال لگائی بیل جارہی تھی تھوڑی دیر بعد مومنہ نے کال پک کی ساتھ ہی علی بولا یار کدھر تھی مومنہ میں کچن میں کام کررہی تھی آپ نے کیوں کال کی علی جان تمہاری یاد آرہی ہے مومنہ توبہ علی ابی تو آپ گھر سے گے ہیں جو بات کرنے کے لیے کال کی وہ بتایں میری ہانڈی جل جایے گی علی اچھا اچھا جناب عالیہ بات یہ ہے کے آپ اپنے پیارے پیارے ہاتھوں کو اج لنچ کےلیے زحمت نہیں دیں کیوں کے میں 15 منٹ میں گھر پہنچ رہا ہوں آپ بھی جلدی سے تیار ہو جایے ہم باہر لنج کرے گے مومنہ اوکے جناب میں ابھی آئی۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
مایا اور دیو کو ہوش نہ تھا انکو یہ بھی خبر نہ رہی کے وہ گھر کے کمرہ میں نہیں بلکہ جنگل کے اک گوشے میں برہنہ پڑے ہیں سردار اپنے محافظوں کے ہمراہ بڑے شان سے چلا آرہے تھے ان کے تو گمان میں بھی نہیں تھا کے ان کے قبیلے کی عزت کا پتا کٹ چکا ہے وہ بھی اک بڑے اور اونچے ونج کی ناگن کا شیشناگ ونچ کی عزت کا چرغ گل ہو چکا تھا اور اس میں پورے ناگ نگر کا مسلہ تھا۔۔۔۔ سردار جب نہر کے قریب گے تو ان کی آنکھیں خیرت سے کھول گی مایا کے جسم پر اک کپڑا بھی نہیں تھا سردار نے غزب سے کہا دیوراج دیوراج ۔۔۔۔ دیوراج ہڑبڑا کر اٹھا اور مایا کے اوپر اس کا دوپٹا ایسے ڈال دیا کے اس کا سارا جسم ڈھک گیا اب کیوں اسکو ڈھک رہا ہے جب اسکو لوٹ رہا تھا تو تجے شرم نہ آئی دیوراج سردار کے پاوں میں بیثھ گیا سردار نے غسے سے دیوراج کو اک ٹھوکر ماری بدزات تجھے معافی نہیں ملاے گی سردار م۔م۔م۔۔م۔می۔میں مایا سے شادی کر نے کو تیار ہوں نہیں کسی صورت نہیں ایسا ممکن نہیں ہے یہ سن کر مایا کے پاوں تلے سے زمین نکل گی مایا نہیں سردار نہیں خدا کے لیے ہمکو معاف کر دیں چپ کر بے لاج ناگن تونے ناگ لوگ کی عزت کو داغداد کر دیا ہے تم دونوں کو اس کی بہینک سزا ملے گی۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
کچھ دن پہلے کی بات ہے ناگ لوگ میں بہت بڑا جشن تھا یہ جشن راجکمار دیوراج اور راجکماری صنم کی مگنی کا جشن تھا آج صنم نے سرخ رنگ کی کامدار ساڑی پہن رکھی تھی اور وہ اج یوی پر سنم کر رہی تھی یوی نے آج بادامی شروانی ٹائیپ کپڑے پہن رکھے تھے جو خاص راجکماروں اور ناگوں کا خاص شادی مگنی کا لباس ہوتا ہے ۔۔ مگنی کی رسم ادا ہوئی یوی اور صنم نے اک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اس کے بعد اک اور رسم ہونا تھی جو ناگ لوگ میں ضروری تھی اب صنم اور یوی کے دونوں ناگ منیوں کو اگھا کر کے اک ناگ منی میں دونوں کی طاقتیں تھی اور اس خوشی کے موقع انکو اپنی طاقتیوں سے بھی زیادہ دی گھیں۔۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
تم دونوں کو اس کی سزا ضرور ملے گی اور تم دونوں راجکماری اور راجکمار کے ساتھ آئے ہو وہ کدھر ہیں بلاو ان کو سردار نے رغب سے کہا وہ وہ میں بلا کرلتا ہوں صنم اور یوی نے جب دیوراج کو اس طرح دیکھا تو انکو سمجنے میں دیر نہ لگی وہ تم دونوں کو سردار بلا رہے ہیں جب یوی صنم سردار کے پاس پہنچے تو سردار نے چٹح زور دار چماٹا یوی کے منھ پر مارا اور کہا راجکمار اپنے لوگ کی ناگنوں عزت کی خفاطت کرتے ہیں اور تم یہ زماداری نہیں نبا سکے ہو اس لیے تم دونوں راجکماری اور راجکمار کو بھی سزا ملا گی ۔۔
راجکمار یوی تم کو مینے کتنا روکا تھا کے شیشناگ ونچ سے ہماری ورشوں سے نہیں بنی پر تم پر تو دوستی کا بھوت سوار تھا اب اس دوستی کے کارن تم دونوں بھی سزا پاو گے یوی نے سردار سے کہا بابا جان ہوا کیا یے سردار نے یوی کو غصے سے دیکھا اور چلے گے پیچھے اک محافظ نے یوی کو ساری بات بتایی جو سن کر صنم بھی دنگ رہ گئی۔۔۔
سردار نے سب کے سامنے پہلے یوی اور صنم کا اکلوتا ناگ منی چھن لی اور اس کو زمین کے تہ میں دفن کروایا پھر صنم اور یوی کی دوسری طاقتیں بھی چھن لی جو انکو انکی مگنی پر انمام کے طور پر ملی تھی اور پھر صنم اور یوی کو ناگ کے روپ میں زمین کے نیچھے الگ الگ قید کر دیا جادو کے زور سے اس کے بعد مایا اور دیوراج کو ایسی سزا دی کے وہ اک دوسرے کو کبھی چھو بھی نہ سکے اور ان کو بھی اسی طرف قید کر دیا گیا زمین کے پیچھے کبھی نہ آزاد ہونے کے لیے ان دونوں قسوروارو کے ساتھ دو بے قسور بھی قید ہو گے پر کس کو پتہ تھا کے ان کو اک نہ اک دن آزادی مل جایے گی پر کب۔۔۔۔۔۔۔

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: