Nago Ka Jora Novel By Tawasul Shah – Episode 6

0
ناگوں کا جوڑا از تاوسل شاہ – قسط نمبر 6

–**–**–

ایک ناگ رینگتا ہوا قرہبی مندر میں جارہا تھا کے مندر کے پنڈت جو کے ہلدی رنگ کی دوہتی پہنے گلے میں موتیوں کی مالا پہنے ماتھے پر تلک لگاے اس کالے ناگ کو گور رہا تھا جو اب مندر کی سیڑیاں ابور کر چکا تھا۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
مومنہ کو علی جب کلینک لیکر گیا اور لیڈی ڈاکٹر علینہ نے ان کو الاد کی خوشخبری دی تو علی نے اپنی جیب سے دس ہزار نکالے اور مومنہ کے سر سے وارتے ہوے کسی غریب کو دینے کا کہا اور ڈاکٹر علینہ کو بھی خوشی سے کچھ پیسے دینے چاہے پر ڈاکٹر علینہ نے ان کو منع کرتے ہوے کہا کے یہ آپ کسی مستہک کو دی انکو اس کی زیادہ ضرورت ہوگی پھر علی نے سب کو مٹھائی سے منھ میٹھا کروایا۔۔۔۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
سبز اور سفید ناگوں کا جوڑا رینگتا جا ریے تھے انے رینگتا ہوے قافی دیر ہو چکی تھی جب وہ دونوں کھنڈات کی حدود میں پہنچے اور انکو یقین ہو گیا کے وہ اب کسی طرح کے خطرے سے دور ہیں تو ان دونوں نے اب اپنا روپ بدلے اک نہایت خوبصورت دوشیزہ جس کی سبز آنکھیں تھی لمبے بال جو پشت پر پھیلا ہوے تھے اک ناگ میں سے یہ لڑکی نمودار ہوئی اب دوسرے ناگ کی طرف دیکھا جایے تو وہاں اک خوبرو نوجوان جس کی آنکھیں نیلے رنگ کی تھی وہ کسی سلطنت کا شہزادہ لگرہا تھا اور وہ سچ میں ہی شہزادہ تھا راجکمار یوراج بلکل اس کے ساتھ اور کوئی لڑکی نہیں بلکہ راجکماری صنم ہی تھی۔۔۔
صنم اور یوی کچھ لمحے اک دوسرے کو دیکھتے رہیے جیسے اپنے زندہ ہونے کا یقین کررہے ہو
صنم آگے پڑ کر یوی کے گلے لگ گی جیسے اپنے منگیتر کے ہونے کا یقین کررہی ہو۔۔۔
صنم یوی نے اس سے پیار سے پکارا ہاں یوی بولو میں تمے سن رہی ہوں صنم نے گلے لگے ہوے ہی کہا صنم ہم دو سوسال بعد آزاد ہوے ہیں صنم یوی سے دور ہوتے ہوے بولی اب ہمے شادی کرلینی چاہیے ہاں صنم یم ضرور شادی کرے گے پر پہلے ہم اپنا اکلوتا ناگ منی لانا ہو گا جو زیر زمین ہے اس کے لیے ہمکو اسی لڑکے کے گھر جانا پڑے گا میں اس لڑکے سے بات کرو گا وہ اچھا انسان لگا مجھے۔۔
صنم جب ساری بات سن چکی تو بولی یوی تم کو پتہ ہے ہمارا نگر مٹ گیا ہے اس زمین سے ہمارے قید ہونے کے کچھ عرصے بعد ہی ہاں صنم مجھے پتہ لگ چکا ہے اپنے ناگ شکتی سے یوی بولا۔۔۔
اچھا صنم مجھے جانا ہو گا اب جاکر ناگ منی کا کچھ کرو تاکے ہماری شادی جلد ہو سکے۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
ناگ جب سیڑیاں کے اوپر پہنچا تو پنڈت نے روہب سے کہا اے شیشناگ کس کارن آیا یے تو یہ سنتے ہی ناگ نے روپ بدلے اور اک نوجوان کے روپ میں آگیا اور کہا نمشکار مہارج میں اک مسلہ کے کارن آیا ہوں ارے مورکھ میں نے تیرا من پڑھ لیا تو بتا میں تیری کیا مدد کر سکتا ہوں مہارج آپ کیول اتنا بتا دیں کے میں اور میری پریمکا اس طلسم کو اپنے شریر سے کیسے نشت کرے۔۔
تھوڑی دیر بعد پنڈت بولا اک اوپایے ہے جس سے تیرا سحر ٹوٹ جایے گا پر انتو اک مسلا یے وہ کیا ہے مہارج تجے اک جنزادی کا بچا لانا ہو گا جس کے خون سے تو اور تیری پریمکا اسنان(نہاو) کرنا ہوگا اور پھر طلسم ٹوٹ جایے گا پر پہلے تو اور تیری پریمکا شادی رچاو پھر اسنان کرنا پر مہارج اس میں مسلہ کیا ہے مورکھ مسلہ یہ ہے کے اس خون سے اسنان کرنے کے بعد تجھے صرف اک بچا ہو گا اس کے بعد تو اور تیری پریمکا کو کوئی الاد نہیں ہوگی مجھے منصور ہے مہارج اب جا یہاں سے 50کوس دور اک غار ہو گی اور اس میں تجے وہ جن زاد بچا مل جایے گا جا چلا جا۔۔۔
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
علی اور مومنہ بہت خوش تھے علی مومنہ کی بہت کیئر کر رہا تھا مومنہ کو زمین پر پاوں نہیں رکھنے دیتا تھا گھر میں سب کام وہ خود کرتا تھا کیوں کے اسکو اپنے اور مومنہ کے علاوہ گھر میں کوئی بھی نہیں چاہے تھا آفس سے اس نے چھٹاں لیلی تھی۔۔
یہ رات کا وقت تھا مومنہ کو واشروم جانا تھا ان کے کمرے کے واشروم میں پانی نہیں آرہا تھا علی نے رات ہونے کی وجہ سے کل ٹھیک کروانے کو کہا تھا اسی لیے مومنہ نیچے والے واشروم میں چلی گئ جب واشروم سے واپسی پر اسے دل کیا کے وہ گارڈن میں جایے جب اسنے گارڈن میں قدم رکھا ہی دو ناگوں پر نظر پڑھی اور مومنہ اک ساتھ دو ناگ دیکھا کر بہوش ہوگی
؛؛؛♥️♥️♥️♥️♥️؛؛؛
دیوراج جب غار میں پہنچا تو کیا دیکھتا ہے اک صحت مند بچا گلابی کمبل میں لپٹا ہوا پڑا ہے
بچا ہو گا کوئی 4,5 مہینے کا دیوراج نے وقت نہ برباد کرتے ہوے بچا اٹھایا اور چل پڑا۔۔۔۔
کچھ دیر بعد مایا اور دیوراج نے شادی کرلی اور پھر اس جن زاد بچے کا سارا خون نکالے کر غسل کر چکے تھے اب ان کا سحر ٹوٹ چکا تھا۔۔
مایا خاموش بیھٹی تھی کے دیوراج آیا اور اس نے مایا کو اپنے گلے سے لگاتے ہوے کہا جان من چپ کیوں بھیٹی ہو آج تو ہماری سپنوں کی رات ہے اور مایا کو خود میں سمیٹ لیا۔۔۔۔

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: