The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 1

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 1

–**–**–

 

صبح صادق کے وقت جہاں سب مخلوقات چرند پرند ‘
انسان اپنے رب کی عبادت کرنے میں مشغول ہیں ——–

وہاں ایک فرد ایسا بھی ھے جو صبح کو اٹھنا بلکل بھی پسند نہیں کرتا

جبکہ

دوسری طرف حورا اپنے رب کی حمد و ثناء میں محو اپنے رب سے اپنی کامیابی کی دعا مانگ رہی ھے –

پھر جب وہ اپنی عبادت سے فارغ ہوتی ھے تو اپنی چھوٹی بہن کا جگانے کیلئے آتی ہے ۔۔۔۔

فیروزے اٹھ جائو دیکھو ہر زی روح اپنے کاموں میں مصروف ھے
ایک تم ہو کہ ابھی تک اٹھنے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔۔

فیروزے ”

فیروزے ”

اٹھ جاو اگر اب تم نہیں اٹھی تو امی سے میں نہیں بچائوں گی
حورا اپنی بہن کو دھمکی دیتی ہے جسکا فورا اثر ہوتا ھے ۔۔

کیا ھے بجو!

پلیز نہ صرف پانچ منٹ اور سونے دیں

plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz

نہیں ہرگز نہیں فیروزے چلو

اٹھو شاباش کالج کا ٹائم ھے اور مس فیروزے صاحبہ اٹھنے کا نام نہیں لے رہی تھی تو حورا پھر سے کہتی ھے

فیروزے

آخری بار کہہ رہی ھوں اٹھ جاو ورنہ میں نے کبھی بات نہیں کرنی ________

اف بجو یہ دھمکی لازمی دینی ہوتی ھے حالانکہ آپ جانتی ہیں میں آپ سے بات کیے بنا نہیں رہ سکتی
حد ھے یعنی کہ حد ھے بلیک میلنگ کی

ہر صبح حورا کیلئے اپنی ینگر سس کو اٹھانا ایک محاذ ہوتا تھا مگر پھر وہ جیسے کیسے اپنی چھوٹی بہن کو دھمکیاں دیتے اٹھا لیتی تھی ۔۔

♡♡♡♡♡♡♡

دوسری طرف ھے شاہ حویلی کا منظر

جہاں ایک انتہائی خوبصورت خوبرو نوجوان جسکا چھے فٹ سے نکلتا لمبا قد ،گہری سیاہ آنکھیں، مغرور ناک کہ نیچے گھنی موچھوں اور ان کہ نیچے عنابی لب ، اور چہرے پر بلا کی سنجیدگی لیے وہ کسی ریاست کا شہزادہ لگتا ھے

“““

جو کہ مورننگ واک کہ بعد سیدھا شاہ حویلی داخل ہو تا ھے اپنے کمرے کی طرف جاتے ہوئے اسے اپنے بابا سائیں کا پیغام ملتا ھے ۔۔۔۔ جسے سننے کیلئے وہ انکے پاس جاتا ہے ___________

انتہائی خوبصورت اور روعب دار شخصیت کرسی پر دستاویزات پڑھنے میں مشغول ھے تب ہی انکے نور نظر کی آواز آتی ہے ¡¡¡¡¡

بابا سائیں – آپ نے ہمیں یاد فرمایا !

سکندر شاہ ظہان حیدر شاہ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور ظہان کو بیٹھنے کا اشارہ کرتے ہیں ———-

ظہان حیدر شاہ آپ جانتے ہیں ہم نے آپ کو انتہائی اہم کام کیلیے یاد کیا ھے *

میں اور میری پارٹی کتنے سالوں سے عوام کی خدمت کر رہی ھے
اب وقت آ گیا ھے کہ پارٹی کو انکے نئے سربراہ سے متعارف کرایا جائے!

تاکہ آپ اپنی ذمےداری کو احسن طریقے سے پورا کر سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اج ہماری پارٹی کا ایک اہم اجلاس ھے

جس میں آپکی شرکت لازم ھے

نہ صرف پارٹی بلکہ ہمارے چاہنے والے اپنے نئے سربراہ سے ملنے کیلئے بے تاب ہیں

شام 5 بجے آپ تیار رہیئے گا °°°°°°°°°°°°°

جی بابا سائیں جیسے آپ کا حکم ••••

♡♡♡♡♡♡♡

ظہان حیدر شاہ اپنی پارٹی کا نیا ہونے والا سربراہ جسکی وجاہت، ذہانت اور خوبصورتی کا چرچہ نہ صرف اسکے پیاروں میں ھے بلکہ دشمنوں میں بھی وہ اسی شہرت کا حامل ھے ”””’

سیاست تو اسے اپنے ورثے میں ملی تھی
سیاست کہ ساتھ وہ بزنس انڈسٹری کا بھی کنگ ھے

جہاں وہ لوگوں کیلئے نرم ھے وہاں وہ اپنے دشمنوں کیلئے قہر مسلسل ھے

“He revealed his beasthood only in rare moments of absolute cruelty. ”

ظہان حیدر شاہ دشمنوں کیلئے ایک ایسا اژدھا ھے جسکا خوف انکے سکوں پر حاوی ہوجاتا ھے °°°°°°°°°

♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: