The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 15

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 15

–**–**–

 

*PARTY SPECIAL *💃🏻

رات جیسے کیسے فیروزے سو جاتی ہے کیونکہ اس جن کے خوف کی وجہ سے وہ کافی لیٹ سوئی تھی تو صبح کو جلدی نہیں اٹھ سکی اور ویسے بھی وہ تو نیند کی دیوانی ہر روز لیٹ اٹھنے کی عادی تھی لیکن رات کو خوف کی وجہ سے وہ دوپہر کے ٹائم اٹھی تھی ۔۔۔۔۔۔
حورا صبح کا ناشتہ اپنے ممی پاپا کے ساتھ کرتی ھے تب ہی زوہیب صاحب اپنی چھوٹی پرنسز کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔۔۔۔۔
فیروزے کہاں نظر نہیں آرہی؟؟
پاپا وہ سو رہی ھے رات میں لیٹ سوئی تھی تو اسلیئے میں نے اسے نہیں جگایا ۔۔۔
ہاں تب ہی تو اتنا سکون ھے کیونکہ آپکی بیٹی سورہی ھے ورنہ صبح صبح شور مچاتی ھے ۔۔۔۔۔
بیگم ۔۔۔۔!!!!
اب آپ ایسا تو نہ کہیں وہ تو ہمارے گھر کی چہکتی ہوئی خوبصورت سی چڑیا ھے اگر وہ نہ ہو تو آپ خود کتنا پریشان ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔
ہاں زوہیب یہ تو آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں رخسانہ بیگم مسکراہٹ سجائے کہتی ہیں ۔۔۔۔۔
پھر
حورا فیروزے کے روم میں جاتی ھے اور ادھر فیروزے میڈم بیڈ پر آڑی ترچھی پڑی ہوتی ھے جسے دیکھ کہ حورا کے چہرے پر مسکراہٹ رقسعاں ہوتی ھے اور سیم حال اس شخص کا بھی ہوتا ہے جو ناجانے کتنے گھنٹوں سے اپنی بےبی گرل کا دیدار کررہا ہوتا ہے ۔۔۔۔
فیروزے ۔۔۔۔
فیروزے ےےے ۔۔۔۔
اٹھو میری جان کب تک سوتی رہو گی
ساتھ ساتھ حورا اسکے روم کی بکھری چیزوں کو بھی سمیٹ رہی ہوتی ہے کہ اچانک اسکی نظر اس ڈریس پر جاتی ھے جسے فیروزے رات میں پھینک دیتی ہے ۔۔۔
فیروزے ےےے
اٹھ جاو
کیا ھے بجو ووووووو۔۔۔۔۔
سونے دیں نہ بس ایک منٹ اور یہ کہہ کہ وہ پھر سونے لگتی ھے کہ
حورا پوچھتی ھے
فیروزے کیا یہ ڈریس تم نے پسند کیا ھے اٹس سو بیوٹیفل کیونکہ یہ بلیو کلر کا نہایت خوبصورت لانگ گاون ہوتا ھے جو بالکل باربی ڈریس کی طرح لگ رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔
فیروزے اچھا تو یہ باربی ڈریس پہنو گی آج پارٹی میں ۔۔۔۔؟؟؟
This is soooòooòo beautiful: In this dress you are looking like a Barbie my cutipie 😘

فیروزے بیچاری جو دوبارہ نیند کی وادیوں میں جاری ہوتی ھے حورا کے ڈریس کے بارے میں خیالات سن کر چونک کے اٹھتی ھے اور
جیسے ہی حورا کے ہاتھ میں اس ” جن ” کے بھیجے گئے ڈریس کو دیکھتی ھے تو بھاگ کر وہ ڈریس حورا سے لیتی ھے ۔
کیا ہوا ہے فیروزے ۔۔۔۔۔¿¿¿
ک ک کچھ نہیں ہوا بجو میں یہ ڈریس تو نہیں پہن رہی یہ دیکھیں میں یہ پنک والا پہن رہی ہوں ۔۔۔۔
کیوں ۔۔۔؟؟؟؟؟؟
یہ ڈریس کیوں نہیں پہنو گی تم یہں ڈریس پہنو گی آج پارٹی میں پنک بھی کوئئ کلر ھے پارٹی میں پہننے کا ۔۔۔۔
But Bajo u know i love pink colour ”

( اف بجو نے یہ ڈریس کیسے دیکھ لیا اب کیا ہوگا میرا چاہے جو ہوجائے میں یہ جن والا ڈریس نہیں پہنوں گی ۔۔۔۔)

فیروزے خودسے باتیں کررہی ہوتی ھے تب حورا کی آواز آتی ھے
کیا مسئلہ ہے فیروزے تم اب عجیب بیہیو کررہی ہو آخر کیا مسئلہ ہے اس ڈریس میں ¿¿¿

اف بجو اب کیسے بتاو آپ کو یہ یہ ڈریس تو اس جن نے گفٹ کیا ھے ۔۔۔۔
What tttttttt ……???
What are you saying Ferozay,,,¿¿¿¿
Are you mad you mean ghost ufffffff
نہیں بجو وہ میں وہ میرا مطلب ھے اف کیا کرو ۔۔۔۔😓
تم ۔۔۔۔
تم اب کچھ نہیں کرو اب ڈیسائڈ ہوگیا ہے تم یہی ڈریس پہنو گی اور جیسا کہ تم نے خود کہاتھا کے شاپنگ تم کر کے آو گی اور ڈریس میں ڈیسائڈ کرو گی تو اب تمہیں میری بات ماننی پڑے گی ۔۔۔۔
چلو ہری اپ جلدی سے فریش ہو کر نیچے آو ممی کتنی بار تمہارا پوچھ چکی ہیں ۔۔
Ok k k …
I’m coming…..!!!!!

وہ کنفیوژ ہوکے نیچے جاتی ہے اور کچھ دیر ممی کے ساتھ بیٹھتی ھے اور پھر اپنے پاپا کو کال کرتی ھے کہ شام میں وہ اسے کالج پارٹی میں چھوڑ آئیں ۔۔۔
روم میں آنے کے بعد وہ ادھر سے ادھر چکر کاٹ رہی ہوتی ہے اور پریشانی کی وجہ سے اپنے نیلز چبا رہی ہوتی ہے تاکہ کوئی بہانہ بنا سکے ڈریس نہ پہننے کا ۔۔۔۔

مل گیا آئیڈیا ۔۔۔!!!
اس ڈریس کے ساتھ میچنگ جیولری نہیں ھے اسلئے میں یہ ڈریس نہیں پہنوں گی اور ویسے بھی شام ہوگئی ہے اب کون میرے ساتھ شاپنگ مال جائے گا ۔۔۔
Uffffff Ferozay u are a smart girl
Ummmmmmah world cutest girl YOU are genious……..
Mashallah Mashallah 😘

اف نظرنہ لگے اسطرح فیروزے مرر میں دیکھ کر خود کی بلائیں لیتی ھے اور خوشی خوشی شاور لینے چلی جاتی ھے ۔۔۔۔۔
حورا جو اپنی پڑھائی میں بزی ہوتی ھے اسے یاد آتا ھے کہ فیروزے کو پارٹی کیلئے ریڈی کرنا ھے پتہ نہیں فیروزے تیار ہوئی کہ نہیں وہ اسکے روم میں جاتی ھے مگر جیسے ہی وہ فیروزے کو دیکھتی ھے اسکی آنکھوں میں غصہ آجاتا ھے ۔۔

یہ کیا پہنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔¿¿¿¿
وہ جو اپنی تیاری پڑ خوش ہوتی ھے حورا کی آواز پر پلٹتی ھےاور غصہ میں حورا کو دیکھ فیروزے کی حالت غیر ہونے لگ جاتی ھے کیونکہ معصوم سی حورا ویسے تو غصہ بہت کم آتا تھا مگر جب بھی آتا تو اگلے بندے کی تو خیر ہی ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ وہ بجو ۔۔۔۔۔۔
دیکھیں میری بات سنیں ۔۔۔۔
آپ نے جو ڈریس سلیکٹ کیا ھے اسکی میچننگ جیولری نہیں تھی تو مجبوری میں یہ ڈریس پہننا پڑا ھے۔۔۔۔۔۔۔ آپ ۔۔۔ آپ پلیز ناراض تو نہ ہوں فیروزے دنیا جہاں کی معصومیت اپنے چہرے پر سجا کے کہتی ھے
مگر آگے بھی حورا تھی جسکے آگے فیروزے کی نہیں چلتی تھی
ہاں ۔۔۔
ہاں ۔۔ فیروزے مجھے تمہارے سارے بہانے سمجھ آرہے ہیں
جائو شاباش ۔۔۔۔
جلدی سے وہی ڈریس پہن کر آو
اور رہا مسئلہ جیولری کا تو اسکی ضرورت ہی نہیں اس ڈریس کے آگے جیولری کی کوئی ویلیو ہی نہیں ۔۔۔۔۔
But plzzzzzz
Bajo ooooo………..
Try to understand yar _
فیروزے ےےے ۔۔۔۔
No more arguments
اس سے پہلے فیروزے بات مکمل کرتی حورا ناراض سی نظر اس پر ڈالتی ھے اور وہ نظر ایسی ہوتی ھے کہ فیروزے کی حالت دیکھنے والی ہوتی ھے ۔۔۔۔۔۔

بجو آپ ناراض تو نہ ہوں وہ حورا کو گلے لگاتے کہتی ھے میں بس ابھی جاری ہوں اور پھر کچھ ہی دیر میں ڈریسنگ روم میں جاتی ھے :
اف اللہ جی کیا کرو میں ۔۔۔۔۔ بجو کو بھی ناراض نہیں کرسکتی اور نہ ہی اس جن کا بھیجا ہوا ڈریس پہن سکتی ہوں ۔۔۔
کیا کروں اب ۔۔۔۔۔
ٹھیک ھے اب اگر مجھے کچھ ہوا تو اس بات کا ذمےدار وہی جن ہی ہوگا ۔۔۔۔۔
اللہ جی پلیز میری حفاظت کرنا
ڈریس پہن کر فیروزے خود پر آیت الکرسی کا ورد کرتی ھے ۔۔
فیروزے ےےے ۔۔۔۔
جلدی باہر آو *
پھر
فیروزے جیسے ہی باہر آتی ھے حورا تو حورا وہ شخص بھی جو ناجانے کب سے ان بہنوں کی نوک جھوک کو انجوائے کررہا تھا وہ مبہوت سا ہو کہ دیوانہ وار اپنی بے بی گرل کو دیکھ رہا ہوتا ھے جو اپنے نوعمر حسن میں ایک دم فیری لگ رہی ہوتی ہے جسکی وجہ سے وہ شخص مسمرائز ہوجاتا ھے ۔۔۔

“”ادا ھے، خواب ھے ،تسکین ھے، تماشا ھے
ہماری آنکھوں میں اک شخص بے تحاشا ھے “”

اف سالی صاحبہ نے وہ کام کیا جو میں نہ کرسکا میری لٹل گرل کو منا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Wao…..!!!!
Ferozay YOU are looking stunning my cutest sis __

اور پھر حورا اسے تیار کرتی ھے اس دوران فیروزے کی حالت ایسی ہوتی ھے جیسے اسکے جسم میں خون کا ایک قطرہ بھی نہ ہو ۔۔۔۔
لیکن حورا کے کہنے پر جب وہ مرر میں دیکھتی ھے تو سٹیچو بنی حیران پریشان سی ہوتی ھے
بجو و و و و ۔۔۔۔۔
کیا یہ میں ہوں ۔۔۔۔۔۔¿¿¿
Yes it’s you cutipie ***

Bajo o o o……
Look it’s me oh my my I’m looking soooooooooooooooooo beautiful ____°°°°°
Oooops
Thnk u soooòooòo MUCH dear sisi ummmmahhhh love you alot 😘😘😘😘😘😘😘

See I’m looking like a Barbie ufffff 💃🏻💃🏻💃🏻

Hahaha……***
Hahhhhhaaaaaaaa °°°°♡

 

اور پھر پورے روم میں فیروزے کی خوبصورت کھنکتی ہنسی گونج رہی ہوتی ہے ۔۔۔۔
اور
ادھر کوئی جو پہلے سے ہی فیروزے کے حسن سے مسمرائز ہوا بیٹھا تھا اسکی خوبصورت سی ہنسی کی گونج سن کر اور بھی دیوانہ ہوجاتا ھے اور دل ہی دل میں اپنی گرل کی نظر اتارتا ھے ۔۔۔۔****

اف بجو آپ نے تو مجھے کتنا لیٹ کروادیا اب جلدی کریں حمنا ، میرا کی کتنی مس کالز آچکی ہیں ۔۔۔۔
پھر جب وہ نیچے جاتی ہے تو رخسانہ بیگم تو مبہوت سی اپنی پری کو دیکھ رہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔
ماشااللہ ۔۔۔۔ میری بیٹی تو آسمان سے اتری پری لگ رہی ھے
Oooo
Mumy thnk u soooòooòo MUCH love you ❤️

چلو جلدی سے جاو تمہارے پاپا گاڑی میں تمہارا ویٹ کررہے ہیں ۔۔
اور پھر وہ جیسے ہی کار میں بیٹھتی ھے تو زوہیب صاحب بھی حیران ہوکے فیروزے کو دیکھنے لگتے ہیں ۔۔۔
یہ کونسی پری میرے پاس بیٹھی ھے اور فیروزے کھلکھلانا شروع کردیتی ہے ۔۔۔
Papa it’s me your Ferozay……****

زوہیب صاحب چونکنے کی اداکاری کرتے ہیں
اچھا اااااا ______
پاپا ۔۔۔۔۔
پھر دونوں ہی مسکراتے ہیں اور اسطرح وہ کالج پہنچتی ھے ۔۔

💞💞💞💞

وہ جیسے ہی ہال میں انٹر ہوتی ھے تو سب کی نظر فیروزے پر ٹھہر جاتی ھےچاہے بوائز ہوں یا گرلز سب مسمرائز ہوجاتے ہیں *

حمنا اور میرا بھاگ کر دونوں کے پاس جاتی ہیں
Wow
Ferozay you are looking like shinning star “”””
حمنا یہ کہتے ہی فیروزے کے گلے لگتی ھے ۔۔۔
Really Ferozay you are looking like Barbie doll *””
میرا بھی یہ کہتے ہوئے فیروزے کے لگتی ھے
Thnk you
Thnk you……!!
And by the way u both are looking beautiful “””””

او تھینکنس فیروزے پھر وہ تینوں باتیں کرتی ہوئی مسکرا رہی ہوتی ہیں تب ہی فیروزے کے کالج بوائز بہت ہی بری نظروں سے فیروزے کو گھور رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
یار کیا پٹاخہ لگ رہی ھے فیروزے ۔۔۔۔
چار پانچ لڑکے گروپ میں کھڑے ہوکے باتیں کررہے ہوتے ہیں ہاں یار یہ تو عام دنوں میں بھی پیاری لگتی ھے مگر آج تو پری لگ رہی ھے
کہ ان میں سے ایک غصے سے انکی طرف دیکھتا ھے اب آئندہ اسکی طرف بری نظر سے مت دیکھنا
سب حیران ہوکے صائم کی طرف دیکھتے ہیں
But why…..???
کیونکہ آج سے یہ تم سب کی بھابھی ھے اور میں اسے آج ہی پرپوز کروں گا ۔۔۔
اوکے ےےے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے نہیں تو اسکی فرینڈز کو تو دیکھ سکتے ہیں وہ آنکھ مار کے عاصم سے پوچھتے ہیں
بالکل اجازت ھے اور پھر سارے ہنسنے لگ جاتے ھیں ۔۔۔۔۔۔

_______________

پارٹی کافی زور و شور سے چل رہی ہوتی ہے کافئ سارے سٹوڈنٹس پرفارم کرتے ہیں اور پھر فیروزے کی فیلو فیروزے کو سٹیج پہ بلاتی ھے ۔۔۔۔

یار یہ چڑیل مجھے کیوں بلا رہی ھے میں نہی جارہی ۔۔۔۔*
یار چلی جا
یہ چڑیل ویسے بھی کافی خوشامتی ھے کوئی نہیں تجھے انسیسٹ کر رہی ھے تو جا نہ
نہیں
میں نہیں جاری ۔۔۔۔۔
پھر حمنا اور میرا اسے زبردستی سٹیج کی طرف دھکیلتی ہیں
اور پھر
فیروزے بولتی ھے

ہہمممم
Slam alikum everyone *
Good evening °°°
So!
PARTY is too good &

آجکی پارٹی تو واقعی شاندار ھے ویسے میرا ایک مشورہ ھے اگر آئے دن ایسی پارٹیوں کا اہتمام کیا جائے تو کالج میں بورنگ اسٹڈیز کا مزا ہی آجائے

I’m i right guy’s……??
اور پورے ہال میں سب کے قہقے گونجتے ہیں اور تالیوں کے ساتھ ہی فیروزے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ھے ۔۔۔۔۔
Guy’s
Guy’s hold on ‘coz i have one more idea __ •••
Can I tell to everyone respected Teachers……¿¿

Ya ya sure
Why not mis Ferozay __**

سر اگر ہم اس آئیڈیا پر عمل کریں تو ہمارا کالج ٹاپ ون پوزیشن میں آجائگا ۔۔۔۔^^^^^^

ایک میم فیروزے سے پوچھتی ھے کہ وہ کیا آئیڈیا ھے __؟ذرا ہم بھی مستفید ہوں ۔۔۔

ویسے میم میں بتانا تو نہیں چارہی مگر آپ سب فورس کررہے ہیں تو میں بتا دیتی ہوں ___
” کالج میں پیپرز کم سے کم ہونے چاہیے اسطرح نہ صرف سٹوڈنٹس کا قیمتی ذہن بچ جائے گا بلکہ اساتذہ کا بھی کچھ برڈن کم ہوجائگا ”

یہ نا صرف میری ڈیمانڈ ھے بلکہ پورے کالج کی بھی یہی ڈیمانڈ ھے
I’m I ri8 guy’s ___**؟؟

Yes Ferozay YOU are absolutely 💯 ri8………°°°

اور اس بات پر سیٹیوں اور قہقہوں کا سمندر امنڈ آتا ھے ___
فیروزے خود سیریس کھڑی ہوتی ھے اور ہر طرف
فیروزے
فیروزے ےےے
کے نعرے ہوتے ہیں پھر فیروزے میڈم سٹیج سے نیچے آتی ھے اور ٹیچرز بیچاروں کی شکل دیکھنے والی ہوتی ۔۔۔۔ “““
پھر وہ اپنی فرینڈز کے پاس جاتی ہے
واہ فیروزے تم تو چھا گئی پہلے کیا کم تم ہر ایک کی فیورٹ تھی اور اب تو زیادہ ہو جاو گی ___
فیروزے کھانا کھا رہی ہوتی ہے تب اسکے سیل پر کسی کی کال اتی ھے چونکہ ہال میں کافی شور ہوتا ھے تو وہ بات کرنے کی غرض سے باہر جاتی ھے ___
وہ کال اٹینڈ کرتی ھے مگر کسی کی آواز نہیں آتی

تب عاصم کہیں سے نمودار ہوتا ھے اور فیروزے کے سامنے آجاتا ھے
عاصم تم یہاں کیا کررہے ہو ؟؟؟
وہ
فیروزے مجھے تم سے ضروری بات کرنی ھے
اوکے ہال میں چلو تمہیں جو بھی بات کرنی ھے وہاں کرنا فیروزے اسکی سائڈ سے جارہی ہوتی ھے تب عاصم اسے بازو سے کھنچتا ھے اور اسکے اتنا قریب آجاتا ھے ۔۔
عا عاصم ت تم ہوش میں نہیں ہو اور یہ کیا حرکت ھے تمہاری جرآت کیسے ہوئی میرا ہاتھ پکڑنے کی وہ عاصم کو پڑے دھکیلتی ہے اور وہ لڑکھڑا کے دور ہوتا ھے پھر اسکے قریب آجاتا ھے اور دیوار سے لگا کر اسکے فرار کے سارے راستے بند کردیتاھے ۔۔

ڈر کے مارے فیروزے کانپ رہی ہوتی ہے اور اپنی آنکھیں بند کرکے دل میں اس (جن ) کو یاد کرتی ھے
تب ہی فیروزے کو
کسی کے گرنے کی آواز آتی ھے اور فیروزے دیکھتی ہے بلیک ہوڈ میں کوئی شخص عاصم کی درگت بنا رہا ہوتا ھے وہ کھڑی دیکھ رہی ہوتی ہے

عاصم کی حالت مار کی وجہ سے بہت بری ہوجاتی ھے
اور وہ شخص عاصم کو مارتے ہوئے کچھ کہہ بھی رہا ہوتا ھے ۔۔
You bhastard you idiot how dare you to do this
How dare you to tuch my girl you rascal i will kill you __——-_____

اور فیروزے جو ساکت سی یہ سب دیکھ رہی ہوتی ہے عاصم کی حالت دیکھ کر زور سے اسے رکنے کا کہتی ھے مگر مقابل پر جیسے جنون سوار تھا
پھر
فیروزے اسکے پاس جاکر بازو سے پکڑ کر روکتی ھے
تو وہ رک کر اپنی گرل کو دیکھتا ھے جو ڈر کی وجہ سے ہلکے ہلکے کانپ رہی ہوتی ہے پھر
عاصم اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہی وہاں سے بھاگ جاتا ہے جو کہ مقابل کی نظر سے نہیں چھپ سکتا لیکن وہ اسے جانے دیتا ہے کیونکہ اسے تو وہ بعد میں دیکھے گا لیکن ابھی وہ اپنی بے بی گرل کو سنبھالنا چاہتا تھا —–
پھر وہ اپنی گرل کو کالج کی بیک سائیڈ پر لے کے جاتا ہے جہاں کافی اندھیرا ہوتا ھے پھر وہ ایک جھٹکے سے اپنی لور کو سینے سے لگاتا ہے اور پھر اپنی بےبی گرل سے پوچھتا ہے
Kizlarim…
Mi lindo `
No estes ` tiste , siempre estoy contigo
مائی گرل
مائی کیوٹی پائی ‘
ڈانٹ بی سیڈ ایم آلویز وید یو ‘

اور پھر فیروزے جو

پہلے ہی عاصم کی وجہ سے پریشان ہوتی ھے اب اس نئی مصیبت پر اور زیادہ گھبرا جاتی ھے اور رونا شروع کردیتی ھے اس سے پہلے وہ مزید روتی وہ اسکے کانوں میں کچھ کہتا
Kizlarim….
( My girl)
فیروزے جو رونے کا شغل فرما رہی ہوتی ہے آیک جھٹکے سے اسے دور ہونے کی کوشش کرتی ھے مگر مقابل کی پکڑ سخت ہونے کی وجہ سے وہ صرف تھوڑی سی دور ہوتی ھے مگر اس شخص کے بازوں کے گھیرے میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔

اور وہ گھور کر اس شخص کو دیکھتی ھے
مگر جن والی بات جیسے ہی یاد آتی ھے وہ پھر سے ڈر کی وجہ سے کانپنے لگتی ھے
فیروزے کے چہرے پر مدھم روشنی پڑرہی ہوتی ھے جو اسکے حسن کو مزید نکھار رہی ہوتی ہے وہ فیروزے کو محویت سے تکتا رہتا ھے اور نہ جانے کتنے ہی پل ایسے گزر جاتے ہیں پھر بھی وہ فیروزے کو اپنے بازوں کے گھیرے سے آزاد نہیں کرتا
پھر وہ فیروزے کے کان میں سرگوشی کرتا ہے

“””””ملائم ہاتھ، خم زلف، ادائے نین اور یاقوت ہونٹ
و اللہ قتل باقی ھے اوزار تو سارے پورے ہیں “”””

د د دیکھو ڈیئر ج جن پ پلیز مجھے جانے دیں
میں نے آخر کیا بگاڑا ھے آپکا ۔۔۔؟
وہ
جو فیروزے کے حسن میں کھویا ہوتا فیروزے کے جن کہنے پر اسے دیکھتا ھے اور پھر
اس اندھیرے میں اسکا قہقہ گونجتا ھے
بیچاری فیروزے اسکو حیران پریشان سی اسے دیکھ رہی ہوتی ہے
اور بنا بات کے اسے ہنستے ہوئے دیکھ کر اسکا شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ پکا یہ جن ہی ھے کیونکہ اسکا چہرہ اس بلیک ہڈ میں نظر نہیں آرہا ہوتا ہے جسکی وجہ سے فیروزے کو یقین ہوجاتا ھے۔۔۔۔۔

اگر نہ جانے دوں تو ___¿¿¿
تو کیا کرلو گی تم؟؟؟
د دیکھو
کب سے تو دیکھ رہا ہوں اپنی لٹل فیری کو
You know what little fairy you are looking soo beautiful
& when I’m with you I’m happy **
When we hug its like i don’t ever want to let go *
When i see you & our eyes meet , it’s like something I’ve never left before ….°°°°°°°°

♡♡♡♡♡

دیکھو ت تم مجھے جانے دو
ت تم جو کہو گے میں وہ کروں گی مگر پ پلیز ڈئیر جن مجھ ج جانے دو
پکا جو کہوں گا مانو گی ۔۔۔؟؟
ہ ہاں ___ مانوں گی پنکی پرامس 😥

اوکے فلحال میرے پاس رہو
ن نہیں نہ
وہ فیروزے کو دیکھتا رہتا ھے اور سرگوشی میں اسکے کان میں کہتا ھے
Mi Amor
( My love)
Close your beautiful eyes

Kizlarim
( my girl)

Close your magical eyes

نہ نہیں
میں اپنی آنکھیں بند نہیں کروں گی نہیں تو تم مجھے اپنی دنیا میں واپس لے جاو گے ۔۔۔۔۔میں ایسا ہرگز نہیں ہونے دوں گی ۔۔۔۔۔۔
پھر وہ فیروزے کو دوبارہ کہتا ھے
Mi nina pequena ~
( my baby girl)
Close your mesmerising eyes “””**

اور اس بار اسکے لہجےمیں وارننگ ہوتی ھے تو فیروزے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی آنکھیں بند کرتی ھے ۔۔۔۔
اور
وہ سٹرینجر فیروزے کے ماتھے پر پیار بھرا لمس چھوڑتا ھے اور کافی ٹائم تک اسی حالت میں کھڑا رہتا ھے اور پھر فیروزے کا ہاتھ پکڑ کر ہال تک چھوڑتا ھے جب تک وہ سیو سائڈ پر نہیں چلی جاتی اسے دیکھتارہتا ھے _

فیروزے تم کہاں تھی،،؟؟؟
ہم دونوں کب سے تمہیں ڈھونڈ رہی تھیں
وہ میں کہیں نہیں تھی میں تو یہی تھی
اور پھراسطرح خوبصورت شام کا اختتام ہوتا ہے

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: