The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 2

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 2

–**–**–

 

حورا بیٹا،،،،،

جی ممی! بس آرہی ہوں

فیروزے جلدی کرو ممی پاپا ہمارا ناشتے پہ ویٹ کر رہے ہیں ———–
۔
بس آرہی ہوں بجو *

صبح بخیر پاپا جان حورا اپنے مخصوص انداز میں اپنے پاپا کو سلام کرتی ھے

تبھی فیروزے ٹیبل پر آتی ھے ___

That’s not fair Papa

آپکا سارا پیار حورا کیلئے ھے مجھ سے تو کوئی پیار نہیں کرتا

دیکھ رہے ہیں پاپا ڈرامہ کوئین کو پھر سے شروع ہو گئی ھے

ہاہاہاہا میرا بچہ ادھر آئو پاپا کی جان ہم اپنی دونوں پریوں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں

آپ دونوں ہی ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں کیوں بیگم صیح کہہ رہے ہیں ہم!

جی بالکل!

اور تم فیروزے چپ کرو اور کھانے پہ دھیان دو ہر صبح لیٹ ہو جاتی ہو کالج والے تمہیں کیسے انٹر ہونے دیتے ہیں ¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤

دیکھا بجو مدر ماں پھر شروع ہو گئی ھیں
شش

I’m serious

ہاہاہاہا

فیروزے —

Oh ho mum I’m getting late

K

Ba byeeee

پھر واپسی پر یہی سے کنٹینیو کریں گے

ummmmmmmmmaahhh
My lovely one °°°°°°°°°°°°

لو جی فیروزے اپنی ممی کو فلائنگ کس کرتے ہوئے یہ جا وہ جا😂

دیکھ رہی ہو حورا اپنی چہیتی کو دن بہ دن بگرتی جارہی ھے
اللہ ہی مالک ھے اس لڑکی کا

افو ممی آپ ٹینس نہ ہو آئیں آپ آئیں میڈیسن لیں

تو یہ تھی زوہیب اور رخسانہ بیگم کی چھوٹی سی فیملی زوہیب صاحب کا اپنی گارمنٹس کی فیکٹریاں ہیں _______

انکی بڑی بیٹی حورا جو کہ معصوم، خوبصورت اور سنجیدہ قسم کی ھے ‘

جبکہ چھوٹی بیٹی فیروزے کو اگر پٹاخہ، ڈرامے باز ، کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ وہ جتنی حسین ھے اتنی ہی شرارتی ہے جو کہ یقینا“ حورا کہ الٹ ھے ^^^^^^^

♡♡♡♡♡♡♡

یہ منظر ھے فارم ہائوس کا جہاں فیشن آئیکون فارب حسن بخاری اپنی کامیابی کو ہائی لیول پر منا رہا تھا °°°°°

فارب بخاری فیشن انڈسٹری کا وہ چمکتا ستارہ ھے جو کبھی مدھم نہیں ہوتا اسکے بنائے ہوئے ڈیزائن کی نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مانگ ھے ”'”””””””””

کوئی بھی
magzin

News paper

Instagram

Twitter

Inshort Farib Hassan Bukhari

پورے سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوتا ہے “””””””””

فارب حسن انتہائی
charming, dashing, handsome, beautiful، intelligent

ستائس سالہ بے حد حسین نوجوان ھے جسکی

height 6’3″

بڑی گہری ڈارک براون آئیز جوکہ دنیا کی چمک اپنے اندر سموئے ہوئے کسی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ سکتی ہیں “”””””””””””

فارب کو ہر لڑکی کا خواب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ———

اپنے کام کو انتہائی سنجیدگی سے کرنا اسکی فطرت ھے یہی وجہ ھے کہ اتنی کم عمری میں فیشن انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور کامیابی کی سیڑھی چڑھتا جارہا ھے

—————

دوسری طرف فارب شاہ کہ کئی افیئرز بھی مشہور ہیں خوبصورتی کو سراہانا نہ صرف اسکی فطرت ھے بلکہ اسکی ہابی بھی ھے ““““

کیوں کہ آئے دن نئے نئے چہرے انٹروڈیوس کرانا اسکے کام کا حصہ بھی ھے ،،،،،،،،،،،،

♡♡♡♡♡♡♡

حسن بخاری کہ دو بیٹے اور ایک بیٹی ھے ”

بڑا بیٹا فارب حسن بخاری ھے

چھوٹا بیٹا شیری اور سب سے چھوٹی آیت جسکی پیدائش کے وقت انکی پیاری ماما کی ڈیتھ ہو جاتی ھے “””””””

تو یہ ھے حسن بخاری کی ننھی سی فیملی جسے کئی سالوں سے حسن صاحب سنبھالے ہوئے ہے *********

♡♡♡♡♡♡♡♡

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: