The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 23

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 23

–**–**–

بجو ۔۔۔۔
ہممم بولو فیروزے ۔۔۔۔
کیا کر رہی ہیں آپ
پڑھ رہی ہوں تمہیں کوئی ضروری بات کرنی ھے تو کرو ورنہ جاو یہاں سے ۔۔۔۔مجھے کل اسائنمنٹ جمع کروانی ھے اور میرے پاس ٹائم نہیں ھے ۔

اف بجو ۔۔
اب تو پڑھائی کی جان چھوڑ دیں کل مایوں ھے آپکا
بجائے ریسٹ کرنے کے آپ پڑھنے بیٹھ گئی ہیں اگر میں آپکی جگہ ہوتی تو تین ماہ پہلے ہی پڑھائی کو ٹا ٹا بائے بائے کردیتی ۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ اسلئے تو تم بھابھی کی جگہ پر نہیں ہو ۔۔

ہیں یہ کون بول رہا ھے ۔۔؟؟
فیروزے مڑ کر دیکھتی ھے تو آیت اور شیری کھڑے ہوتے ہیں
آیت ۔۔۔۔۔ تم

What a pleasant surprise….💝

پھر وہ دونوں گلے ملتی ہیں اور شیری تم کیسے ہو
I’m fine….

پھر شیری حورا کے پاس جاتا ہے

Sis I miss you soòòõ much did you

یس آئی ایم ۔۔۔
آپکو معلوم ہے سس میں انکو زبردستی لے آیا کیونکہ میں آپکو بہت مس کررہا تھا ۔

Ooooo my cute hero i miss you too

دیکھو فیروزے یہ معصوم کیسے بن رہا ہے میں ان سب کو لے کر آئی ہوں اور بھابھی کے سامنے یہ اپنے نمبر بنا رہا ھے ۔

اچھا فیروزے شاپنگ تو نہیں کی تم نے ۔۔۔؟

نہیں آج جانا ھے پر کیوں
۔؟
او یہ تو بہت اچھا ہوا ہم شاپنگ پر جارہے ہیں اور اس لیئے تمہیں لینے آئے تم ایسا کرو جلدی سے ریڈی ہو ہم چلتے ہیں ۔۔

Ok Ayat just give me five minutes..

حورا بھابھی آپ بھی چلیں ہمارے ساتھ ۔۔
نہ نہیں میں نہیں جارہی تم لوگ جاو
اور سناو انکل آنٹی سب ٹھیک ہیں ۔۔۔؟
جی سس سب ٹھیک ہیں اور مما نے آپکو بہت سا پیار اور سلام بھیجا ھے اور ایک اہم انسان کے بارے میں تو آپ پوچھ ہی نہیں رہیں ۔۔۔؟

حورا کے فیس پر سمائل آجاتی ھے ۔۔ کسکے بارے میں ۔۔؟

اف بھابھی ظہان برو کے بارے میں انھوں نے آپکے لیئے ڈھیر سارا پیار بھیجا ھے ۔😜

اف آیت تم میں بھی فیروزے کی روح آگئی ھے ۔

بھابھی آپ نے جواب نہیں دیا ۔؟
مجھے جو بھی جواب دینا ہوگا وہ میں انھیں خود دے دوں گی ۔۔
تب فارب روم میں انٹر ہوتا ہے

A.o.A
How are you beautiful sis…?

وسلام ایم فائن اینڈ یو

I’m beautiful hahaha…

ہممم وہ تو ھے میرا بھائی بہت خوبصورت ھے حورا فارب کی دل سے تعریف کرتی ہے ۔

شیری تم نے آتے ہی سس پر قبضہ کرلیا ھے ۔۔
ہاں
تو آپکو کیا مسئلہ ہے ویسے بھی حورا سس میری ہیں تو آپ سب دور رہیں ان سے ۔۔
Farib bro look at him..
Shairy that’s not fair Horra is Also mine sis.😕

آیت چیخ کر فارب اور شیری سے کہتی ھے
او ہو تم دونوں میرے کیوٹ سے شیری سے کچھ نہ کہو میں صرف اپنے شیری کی سس ہوں ۔پھر شیری دل جلا دینے والی سمائل آیت اور فارب کی طرف اچھالتا ھے پھر شیری انکو آنکھ مارتا ہے جسے حورا بھی دیکھ لیتی ھے اور پھر سب ہی ہنسنے لگ جاتے ھیں ۔۔۔

اور فیروزے جو اپنے دھیان میں ریڈی ہو کہ روم انٹر ہوتی ھے آیت ایم ریڈی لٹس گو کہ اچانک اسکا پیر سلپ ہوتا ہے اور وہ دھرام سے فارب پر گرتی ھے اور وہ ڈر کہ وجہ سے آنکھیں ہی نہیں کھول پا رہی تھی کیونکہ اسے ایسا لگتا ھے کہ وہ نیچے گر گئی ہے اور فارب مدہوش سا فیروزے کو تک رہا تھا

کہ اچانک سے فیروزے کو کسی کی بانہوں میں ہونے کا احساس ہوتا ہے تو وہ جھٹ سے آنکھیں کھولتی ھے اور زور سے چیخ کر کہتی ھے
جلاد تم ۔۔۔ تم یہاں کیا کررہےہیں ہو ۔۔؟
تو فارب ایک ابرو اٹھا کے فیروزے کو دیکھتا ھے ۔۔۔۔

ایسے کیا دیکھ رہے ہو ہٹو پھر وہ فارب سے دور ہوتی ھے ادھر آیت اور شیری کے چہرے پر فیروزے کہ جلاد کہنے پر سمائل ہوتی ھے

کہ حورا فیروزے کو آنکھیں دیکھاتی ھے کہ فارب کو سلام کرو

کیوں یہ جلاد یہاں کیا کررہا ھے
فیروزے ۔۔۔
اوکے اوکے بجو
پھر فیروزے بیچاری فارب کو سلام کرتی ہے تو وہ سر کے اشارے سے جواب دیتا ہے ۔۔۔۔۔
فیروزے بہت پیاری لگ رہی تھی مگر اسکا ڈریس دیکھ کر فارب کو ناجانے کیوں غصہ آجاتا ھے وہ جلدی سے روم سے باہر جاتا ہے اور ملازمہ کو اسے بلانے کیلئے کہتا ھے پھر فیروزے جیسے ہی روم سے نکلتی ھے وہ اسے کھینچ کر ساتھ والے روم میں لے جاتا ھے کہ ابھی وہ ڈر کہ مارے چیختی کہ فارب اسکے ہونٹوں پر اپنا بھاری ہاتھ رکھ دیتا ہے ۔
کہ فیروزے کے اچانک دھکا دینے پر وہ پیچھے ہٹتا ھے لیکن پھر بھی فیروزے کے بازوں پر اسکی گرفت ہوتی ھے ۔۔۔
چھوڑو مجھے ۔۔۔ یہ کیا بدتمیزی ھے ۔۔
بدتمیزی ۔۔۔ ہاں تو یہ کیا وہ فیروزے کے ڈریس کی طرف اشارہ کرتا ھے اور فیروزے اپنے ڈریس کی طرف دیکھتی ہے تو اسے سمجھ نہیں آتا کہ کیا ھے

یہ بے ہودہ ڈریس پہن کر تم شاپنگ کرنے جاو گی ۔۔۔ ہاں ۔۔ بولو۔۔۔

کیوں کیا ھے اس ڈریس کو اور تمہیں کیا میں جس طرح کی بھی ڈریسنگ کروں ۔۔۔
مجھے ہی تو مسئلہ ھے میں تمہیں اس طرح کہ ڈریس میں اپنے ساٹھ نہیں لے کے جاو گا ۔۔اور فیروزے بیچاری حیران سی اپنے ڈریس کو غور سے دیکھتی ھے سکن کلر کے شارٹ فراک میں جسکی بازو پر اور گلے کہ اگلی پچھلی دونوں سائڈ پر نیٹ سے ڈیزائنگ کی ہوئی تھی جس نے فیروزے کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا تھا شاید یہی وجہ تھی کہ فارب کو غصہ آگیا تھا ۔۔۔
جاو جا کہ چینج کرو ورنہ تم ہمارے ساتھ شاپنگ پر نہیں جاو گی ۔۔
تو آپکے ساتھ شاپنگ پر کون جارہا ھے میں آیت کے ساتھ جارہی ہوں ۔۔
فیروزے ۔۔۔۔ بکواس نہیں جاو جا کہ چینج کرو ۔۔۔
کیوں
آخر کیوں میں نہیں کروں گی یہ کہہ کہ وہ دروازہ کھول کر ابھی جاتی کہ فارب فورا سے ڈور بند کرتا ہے اور فیروزے کو دروازے کہ ساتھ لگاتا ہے ۔۔تم نے سنا نہیں جا کہ ڈریس چینج کرو ۔۔؟
نہیں ۔۔۔ نہیں کروں گی کیا کرلو گے ۔۔۔؟اب تو فیروزے کو بھی غصہ آگیا تھا ۔۔ وہ چیلنجنگ انداز میں اسے کہتی ھے ۔۔

ریلیکس فارب ریلیکس ۔۔۔ وہ اپنے غصے پر قابو پارہا تھا اور فیروزے اس عجیب انسان کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔
تو تم میری بات نہیں مانو گی ۔۔
نہیں ۔۔۔
اوکے پھر آیت بھی نہیں جائے گی شاپنگ پر اور یہ سب تمہاری وجہ سے ہوگا ۔۔
اوکے
ہم خود چلی جائیں گی آپکو ڈرائیور بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔
ہممم بڑی زبان چل رہی ھے اس رات تو بولا نہیں جارہا تھا آج یہ بہادری کہاں سے آگئی ھے ۔۔
یہ اس رات کا بھی غصہ ھے مجھے اسلئے اسی بات کا بدلہ لے رہی ہوں ۔۔۔
Hmmmm not bad

تو تم چینج نہیں کررہی ہو ۔۔۔ ؟
نہ نہیں ۔۔۔
اوکے وہ یہ کہہ کر اپنا چہرا فیروزے کے چہرے کے قریب کرتا ہے غصہ کی وجہ سے فارب کی آنکھیں ریڈ ہورہی تھیں ۔۔۔
وہ فیروزے کے بازو پر مزید دباو ڈالتا ھے نہیں کرو گی چینج ۔۔۔؟
نہیں جو کرنا ہے کر لو
Ok as you wish

پھر وہ فیروزے کے مزید نزدیک ہوتا ہے اور اسکی دائیں گال پر کس کرتا ہے جسکی وجہ سے فیروزے کانپ جاتی ہے ۔۔

نہیں کرو گی چینج ۔۔۔؟

نہیں نہیں کروں گی ۔۔

پھر وہ اسکی بائیں گال پر کس کرتا ھے ۔۔۔ تو نہیں کرو گی چینج ۔۔۔؟

نہیں ۔۔ نہیں کروں گی وہ بھی آج زدی بنی ہوئی تھی

تو فارب اسکی نوز پر کس کرتا ھے جسکی وجہ سے فیروزے کافی ڈر بھی رہی تھی کیونکہ فارب کی قربت جلا دینے والی تھی ۔۔ تم چینج کر رہی ہو یا نہیں ۔۔۔؟؟

نہیں ۔۔۔۔

پھر وہ اپنے چہرے کو فیروزے کے چہرے کے بے حد نزدیک لے جاتا ھے جسکی وجہ سے فیروزے ہلکی سی کانپ رہی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اسکی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں کیونکہ اسے بازوں میں کافی درد ہورہا تھا ۔۔۔۔

پھر فارب فیروزے کے ہونٹوں پر انگوٹھا پھیرتا ھے جس سے اسکے ہونٹوں سے لپسٹک اتر جاتی ہے اور پھر وہ اسے مخاطب کرتا ہے تو اب بھی تم چینج نہیں کرو گی ۔۔۔؟؟

نہیں ۔۔۔ نہیں کروں گی

سوچ لو پھر مجھے تمہیں یہاں کس کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا یہ کہہ کہ وہ فیروزے کہ ہونٹوں پر جھکنے لگتا ھے کہ اچانک فیروزے اسے زور سے پڑے دھکیلتی ھے جسکی وجہ سے فارب اس سے تھوڑا سا دور ہوتا ھے ۔۔۔

سمجھتے کیا ہو تم خود کو تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ٹچ کرنے کی مجھے بھی تم نے اپنی اس ماڈل زوئی کی طرح سمجھ لیا ھے ہاں ۔۔۔ ابھی وہ مذید کچھ کہتی کہ
فارب زور سے دھارتا ھے ۔۔۔
بکواس بند کرو اپنی وہ غصے کی وجہ سے فیروزے کے مزید قریب ہوجاتا ھے جسکی وجہ سے اسکی گرم سانسیں فیروزے کے چہرے پر پڑتی ہیں ۔۔۔ آج تو تم نے یہ بکواس کر لی آئیندہ اگر ایسے الفاظ تمہارے منہ سے نکلے تو تمہاری کہے کہ مطابق جلاد بن کر دیکھاوں گا ۔۔
چھوڑو مجھے جلاد ۔۔۔ درد ہورہا ھے ۔۔۔

پہلے میری بات کا جواب دو کر رہی ہو چینج ۔
وہ فارب کی آنکھوں میں دیکھتی ھے جو مزید ریڈ ہورہی تھیں غصہ سے اسلئے وہ ڈر کہ مارے جواب دیتی ہے ۔۔

ہاں ۔۔
ہاں کر رہی ہوں چینج تم میری جان چھوڑو گے تو تب ہی کروں گی ۔۔۔

Hmm that’s like a good girl…
You have only five minutes. So come fast as soon as possible.

یہ کہہ کر وہ چلا جاتا ھے پھر فیروزے جیسے ہی ڈریس چینج کر کے آیت کے پاس آتی ھے تو وہ اسے کہتی ھے فیروزے تم نے یہ ڈریس کیوں چینج کیا کتنا پیارا لگ رہا تھا وہ غصے سے فارب کی طرف دیکھتی ہے تو وہ ویکٹری کا نشان بناتا ھے ۔۔
چلیں آیت ۔۔۔
ہاں چلو اور شیری تم نہیں جارہے ۔۔۔
نہیں میں سس کے ساتھ ٹائم سپینڈ کروں گا
اوکے
پھر تم دونوں چلو فارب فیروزے اور آیت سے کہتا ھے ۔۔

اور یار شیری تیری شاپنگ کون کرے گا ۔ ؟
آپ اور میری یہ دونوں سس 😊
ہم نہیں کریں گے تمہاری شاپنگ فارب انکار کردیتا ھے تو فیروزے بولتی ھے شیری تم ٹینشن نہ لو میں کروں گی تمہاری شاپنگ اور وہ فارب کی طرف تنزیہ دیکھتی ھے ۔۔

Thnx ALOT dear sis…
یور ویلکم

تو شیری میں آج تمہارے لیئے اپنے ہاتھوں سے کھانا پکاو گی

Really beautiful..?

یس ڈئیر کیوٹ ہیرو ۔۔۔

حورا یہ تو ٹھیک نہیں ھے پھر میں بھی نہیں جارہا ان کے ساتھ شاپنگ کے لئیے ۔۔۔۔

بھابھی ۔۔۔۔
پلیز ہمارے لیئے خاص طور پر میرے بھوکے بھیا کے لیئے بھی کھانا رکھیے گا ۔۔۔۔

بجو جب میں نے آپ کو کہا تھا میرے لیئے کھانا بنادیں تب تو آپ نے انکار کردیا تھا اب آپ اس شیری کے لیئے کیوں ایسا کررہی ہیں یہ کیاآسمان سے اترا ھے جو اسکی خدمتیں کی جارہی ہیں ۔۔۔۔؟؟؟ فارب بھی فیروزے کا ساتھ دیتا ھے
I agree….

حورا کے بولنے سے پہلے آیت بولتی ھے۔

اووو میرے خدا میں کہاں پھنس گئی یار فیروزے اب تم بھی ان کی طرح بھوکی ہو اف لڑ تو ایسے رہے ہو جیسے کبھی کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔

ہاں ۔۔۔
تم کیا جانوں بجو کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا مس کرنا ایسا ہی جیسے زندگی میں کچھ اچھا ٹیسٹی کھانا کھایا ہی نہیں ۔۔۔۔

O I seee

فلحال چلو تم دونوں وہ ان کے بازو سے پکڑ کر لے جارہی تھی ۔

تم تینوں آرام سے جاو کیونکہ تم تینوں کے لیئے کوئی کھانا نہیں بنے گا ۔۔۔
کیوں شیری ۔۔۔۔
Right sis

نو وے۔۔۔۔۔۔

وہ ایسے چیختے ہیں کہ شیری اور حورا کانوں پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔

اوکے اوکے تم سب جاو جب کھانا بن جائے گا انفارم کردیا جائے ۔

جی ملکہ عالیہ ۔۔۔۔۔
جیسے آپ کا حکم آپ کی کنیزیں آیت اور فیروزے حاظر ہوجائے گی ۔

وہ جو فارب کی بات سن رہی تھی اسے گھورتی ہیں

ہونہہ ۔۔۔۔
خود تو جیسے شہزادہ گلفام ھے ۔۔

فیروزے جل کر کہتی ھے

ویسے ہی وہ لڑتے ہوئے شاپنگ کے لیئے چلے جاتے ہیں ۔

💞💞💞💞💞💞💞💞

تو چلو بتاو ہیرو کیا کھانا ھے ۔۔۔

مجھے قورمہ بہت پسند ھے تو آپ کوئی بھی قورمہ کی ڈش بنادیں ساتھ میں چکن بریانی اور سویٹ ڈش بھی ۔۔۔۔۔
بس ابھی تو یہ بنائے باقی بعد میں سوچوں گا ۔۔۔

اوکے باس ۔۔۔۔
تمہیں میری ہیلپ کرنی پڑے گی ۔۔۔۔

Done

تو پھر چلو ۔۔۔۔۔

آیت جلدی سے پیچھے بیٹھتی ھے فیروزے بھی آیت کے ساتھ بیٹھتی ھے ۔۔۔۔
میں تم لوگوں کا ڈرائیور نہیں ہوں آگے آکر بیٹھو ۔۔۔۔

فیروزے تم آگے چلی جاو میں ہمیشہ پیچھے بیٹھتی ہوں شیری ہوتا تو وہ آگے بیٹھتا ۔۔

میں نہیں بیٹھتی تمہارے جلاد بھائی کے ساتھ ۔۔۔
پلیز چلی جاو میری خاطر

تم دونوں کے مذاکرات ہوگئے تو چلیں ۔۔۔۔
برو ایک منٹ

جاو فیروزے ۔۔۔
اوکے جارہی ہوں وہ آگے بیٹھتی ھے اور غصہ میں زور سے دروازہ بند کرتی ھے ۔
فارب دل جلانے والی مسکراہٹ کے ساتھ اسے دیکھتا ھے ۔

پھر وہ شہر کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں جاتے ہیں فارب کی وجہ سے انہیں پروٹوکول دیا جاتا ھے ۔

وہ دونوں اپنے ڈریس چوز کرتی ہیں مگر کوئی بھی پسند نہیں آتا ۔۔۔۔
برو مدد کریں مجھے تو کوئی بھی ڈریس پسند نہیں آرہا ۔۔۔

فارب کو انکے سلیکٹ کیا ہوا کوئی بھی ڈریس پسند نہیں آتا ۔۔۔

وہ خود انکے ڈریسز پسند کرتا ھے ۔۔۔۔

آیت کو تو پسند آجاتا ھے مگر فیروزے انکار کردیتی ھے ۔

پھر وہ سارا شاپنگ مال گھومتی ھے اسے فارب کے پسند کیے ہوئے ڈریس اچھے لگے تھے مگر وہ بس فارب کو تنگ کرنے کے ایسا کررہی تھی ۔

وہ شیری کے لئیے جب ڑریس دیکھ رہی تھی تب ہی وہاں زوئی آتی ھے ۔۔۔

فارب تم یہاں ۔۔۔۔
وہ اسے ملتی ھے
فیروزے طنزیہ نظروں سے فارب کو دیکھتی ھے ۔

زوئی نامی چڑیل کو یاد کیا اور وہ حاظر ۔۔۔۔

آیت ڈیئر ۔۔۔۔۔
How are you?

Fine and you

I always fine and preety

No doubt
U are preety

Oooh thanx sweety…

یہ چھوٹی سی کیوٹ لڑکی کون ہے ۔۔۔؟؟؟

ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔
فارب ہنستا ھے

فارب تم ہنس کیوں رہے ہو کیا میں نے غلط کہا ھے ۔۔۔
نو زوئی ایسی بات نہیں ہے

یہ میری دوست ھے ۔۔۔
ہیلو ۔۔۔۔
فیروزے چہرے پر زبردستی مسکراہٹ سجاتی ھے اور اسے جواب دیتی ھے ۔

اوکے فارب میں نے تو شاپنگ کرلی تو مجھے جانا ہوگا۔
اوکے بائے ۔۔۔۔

فارب ہنس کر اسے سی آف کرتا ھے زوئی تو بس حیران ہوکر اسکی مہربانیاں دیکھ رہی تھی لاسٹ ٹائم جب وہ اسکے قریب آئی تھی تب اسنے کتنا برا
ری ایکٹ کیا تھا اور اب اسکا برتاو بہت مختلف تھا ۔۔۔

ہونہہ ۔۔۔۔
کیسے ہنس ہنس کر اس زوئی کو چھوڑنے جارہا ھے جب میں نے افیر کا کہا تو کتنا روڈلی بیہو کیا میرے ساتھ نا چاھتے ہوئے بھی اسکی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں ۔
میں کیوں رو رہی ہوں اور مجھے کیا ہورہا ھے مجھے کیا جو بھی کرتا رہے ۔۔۔۔

کیا ہوا فیروزے تم رو کیوں رہی ہو فارب جو زوئی کو چھوڑ کر واپس آتا آیت کی بات سن کر فیروزے کے پاس آتا ھے ۔۔۔

کچھ نہیں آنکھ میں کچھ چلا گیا ھے۔۔۔۔

دیکھاو ذرا فارب بے قرار ہوکر اسکی آنکھ میں دیکھتا ھے
اسکے پاس آنے پر فیروزے کا دل تیزی سے دھڑکتا ھے وہ جلدی سے دور ہوتی ھے اور شیری کے پسند کیے ہوئے ڈریس پیک کرنے کا کہتی ھے ۔

فارب کو برا تو لگتا ھے مگر اگنور کردیتا ھے

جب وہ اپنے لیئے ایک ڈریس سلیکٹ کرتی ھے تو فارب کو وہ پسند نہیں آتے اسلیے وہ لینے سے منع کردیتا ھے ۔۔ لیکن فیروزے وہی لیتی ھے۔۔۔۔۔ وہ صرف دو سوٹ بڑی مشکل سے سلیکٹ کرتی ہے اور پھر باقی بعد میں لینے کا سوچتی ھے ۔

آیت تمہاری فرینڈ کو سینس ہی نہیں کہ کسطرح کی ڈریسنگ کی جاتی ھے خیر ہمیں کیا ۔۔۔

برو ایسا تو نہ کہیں
اور فیروزے غصے سے فارب کو دیکھتی ھے

___ ___ ___ ___ ___ ___ ___

شیری کچن میں حورا کی مدد کررہا تھا وہ دونوں کوکنگ کرنے میں بزی تھے ۔وہ اسے جو بھی کام دیتی شیری اسے بگاڑ دیتا اور حورا اسے ہربار پیار سے سمجھاتی اسے اپنے کیوٹ سے ہیرو پر غصہ نہیں آرہاتھا ۔

سس(sis)…..
مجھ سے نہیں ہوگا سب غلط ہورہا ھے اسطرح تو ڈنر لیٹ بنے گا ۔ ۔
اوکے تم بیٹھ جاو اور یہ جوس پیو ۔۔۔۔

وہ جوس پی رہا تھا تب ظہان کی کال آتی ھے وہ کال اٹینڈ کرتا ھے وہ ویڈیو کال کرتا ھے ۔

شیری یہ کیا حالت بنا رکھی ھے ابھی تم کہاں ہو ۔۔۔؟؟

بھائی اس بات کو چھوڑیں ۔۔۔
آپ کو پتا ھے حورا سس میرے لئے کھانا پکا رہی ہیں

واہ ۔۔۔

اور فارب بھیا کی شکل دیکھنے والی تھی وہ تو مجھ سے جیلس ہورہے تھے ۔

ہاہاہاہاہاہا
ویسے یار فارب کے ساتھ تو ٹھیک ہوا ھے ہر وقت تو مما جانی کا فیورٹ بنا پھرتا ھے اور ہمیں جلاتا رہتا ھے ۔

تم کہاں ہو ۔۔۔
ابھی تو سس کےساتھ کچن میں ہوں اور انکی ہیلپ کر رہا ہوں

ہاں تمہاری حالت دیکھ کر نظر آرہا ھے مدد کم اور بگاڑ زیادہ رہے ہو ۔۔۔۔

بھائی ۔۔۔۔
بھولیں مت میں سس کے ساتھ ہوں اور آپ کی بات بھی نہیں کرواو گا ۔۔۔۔

حورا اسکی دھمکی پر مسکراتی ھے

اچھا نا سوری یار ۔۔۔

حورا سے بات تو کرواو ۔۔۔۔۔

وہ سیل فون لے کر حورا کے پاس جاتاھے ۔
آپ جب تک بھائی سے بات کریں میں تب تک آنٹی کے پاس جارہا ہوں مگر تھوڑی دیر ۔۔۔۔
اوکے یار

اینجل ۔۔۔۔۔
وہ سکرین کی طرف دیکھتی ھے مگر ظہان کی آنکھوں میں بے انتہا محبت دیکھ کر پلکیں جھکا لیتی ھے ۔

ظہان کو حورا کی یہ ادا بھی دیوانہ کردیتی ھے ۔

کل رات تو بہت باتیں کی جارہی تھی آج کیا ہوا ھے اتنی خاموش کیوں ہو ۔۔۔۔؟

وہ میں تو ایسے ہی خاموش رہتی ہوں ۔۔۔

پھر بھی کوئی بات تو کرو ۔۔۔

کیا بات کرو ۔۔۔۔

اچھا یار بات نہ کرو مگر میری طرف دیکھو تو صحیح بات میں خود کرلوں گا ۔

وہ اسکی طرف دیکھتی ھے ۔

وہ کتنی دیر بس اینجل کو دیکھتا رہتا ھے اور اسکی نظروں کی وجہ سے حورا کے چہرے پر دھنک کے رنگ بکھر جاتے ہیں ۔

اف ۔۔۔۔
ظہان اگر آپ ایسے ہی دیکھتے رہے تو میں کال بند کردوگی ۔۔

تو اینجل نروس ہورہی ھے ۔

اچھا تو بتاو میرے لئے کیا بنا رہی ہوں ۔۔۔؟

میں تو اپنے چھوٹے اور کیوٹ سے ہیرو کے لیئے کھانا بنا رہی ہوں ۔۔۔

مطلب میرے لیئے کچھ نہیں اور مجھے انوئٹ بھی نہیں کروگی ۔۔۔

نو اگر شیری کرے گا تو آپ آجائیں ۔۔

حورا کے چہرے پر بات کرتے ہوئے شرارتی مسکراہٹ تھی

ظہان کو اسکا تنگ کرنا اچھا لگ رہا تھا ۔

🎀 ذرا ذرا تھا لیکن تھا کمال کا
وہ تیرا مسکرانا مجھے لے ڈوبہ 🎀

اینجل ۔۔۔۔
ہمیشہ ایسے ہی مسکراتی رہا کروں ۔۔۔۔۔

اچھا آپ کیا کر رہے تھے ۔۔۔؟
وہ جلدی سے بات بدلتی ھے

تمہیں یاد کررہا تھا ۔۔۔۔

ظہان ۔۔۔۔۔
یار بس الیکشن ہونے والے ہیں تو بس وہی کام کررہا ہوں اوکے تم اب کھانا بناو پھر بات ہوگی ۔۔

آپ آئے گے ۔۔۔۔؟؟

نہیں جب کسی نے انوئٹ نہیں کیا تو میں کیا کرنے آوگا ۔۔۔

میں نے کیا تو تھا ۔۔۔
اچھا کب ۔۔۔؟؟؟
ابھی کررہی ہوں نا انوائٹ

پھر آئیں گے ۔۔۔؟؟؟

دیکھوں گا ابھی تو بہت بزی ہوں

ہہم اوکے

اسکا جواب سن کر حورا کے چہرے پر اداسی آجاتی ھے اور ظہان کو بلکل بھی اچھا نہیں لگا ۔۔۔

میں جیسے ہی فری ہوں گا تو آجاو گا ۔۔۔۔ وعدہ تو نہیں کرتا کوشش کروں گا ۔۔۔

اوکے میں ویٹ کرو گی

Ok My love
MY ANGLE
Take care …….
Bye ….
Love you sweetheart 😘

بائے ۔۔۔

اف آج تو بہت تھک گئے فیروزے شاپنگ بیگز روم میں رکھ کر آتی ھے اور پھر سب خوشگوار ماحول میں کھانا کھاتے ہیں حورا انکا ساتھ دینے کے لئے بس تھوڑا سا کھاتی ھے وہ ظہان کا انتظار کرتی رہتی ھے ۔

پھر فارب اور شیری آیت حویلی کی طرف روانہ ہوجاتے ہیں ۔

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: