The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 24

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 24

–**–**–

 

زوہیب صاحب ڈرائنگ روم میں بیٹھے رخسانہ بیگم سے حورا کی شادی کے بارے میں ڈسکس کررہے تھے کہ اچانک فیروزے انکے پاس جاتی ہے ۔۔۔۔
پاپا آپ کب آئے

I miss you soòòõ much

اب تو آپ اتنا بزی ہوگئے ہیں کہ مجھے ٹائم ہی نہیں دیتے کتنے ہفتوں سے آپ تھے آور اپکا آفس ورک گھر والے تو جیسے بھول ہی گئے آپکو ۔۔۔۔۔😒

او ہو کیا واقعی ہم یہ سب بھول گئے فیروزے ہاہاہاہاہاہا میرا بچہ میری جان ادھر آو پاپا کے پاس
No I’m not coming I’m angry with you ☹️
فیروزے ۔۔۔۔
ادھر آو نہ میری پرنسز اچھا سوری میں نے اپنے بچے کو ٹائم نہیں دیا لو دیکھو کان پکڑ کر سوری

Hahaha papa

Hahaha……..

You know what papa you are looking soooòooòo cute when you do ThiS seriously i love ThiS 😂
Hahaha……

Hahaha…..

Ummmmmah love you my lovely cute papa 😘

اچھا تو اب پکا میری پرنسز نے مجھے معاف کردیا ۔۔۔؟

امممم ۔۔۔۔
سوچنے دیں ۔۔۔۔🤔

فیروزے ےےے ۔۔۔۔۔

Ok ….
Ok papa ur sorry was accepted 😊

اور رخسانہ بیگم دونوں باپ بیٹی کو بہت خوش ہوتے ہوئے دیکھ رہی تھیں

او تھنکس مائی پرنسز ادھر آو۔۔۔

پھر فیروزے اپنے پاپا کے ساتھ جا کے بیٹھتی ھے اور کافی دیر وہ باتیں کرتے رہتے ہیں پھر کچھ دیر بعد رخسانہ بیگم دونوں باپ بیٹی کو سونے کا کہتی ہیں ۔۔
فیروزے اب جاو بیٹا کافی ٹائم ہوگیا ھے آپ جا کے سو جاو

Ok mum….
Good ni8 mumy
Night papa…….😊

گڈ نائٹ میرے بچے ۔۔۔

پھر سب اپنے اپنے رومز میں آرام کرنے چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

☆☆☆☆☆☆

ادھر کوئی بے حد مصروف ہونے کے باوجود بھی اپنی لٹل فیری کو نہیں بھول پاپا تھا خواہ اسکے پاس سر کھجانے کیلئے وقت بھی نہیں تھا مگر وہ پھر بھی اپنی گرل کی ایک ایک منٹ کی خبر رکھتا تھا ۔۔۔
وہ جو کافی ٹائم سے فیروزے کے روم میں آنے کا ویٹ کررہا تھا کیونکہ فیروزے 2 گھنٹے سے اپنے پاپا کے ساتھ ٹائم سپینڈ کررہی تھی اور ادھر وہ سٹرینجر بیچارہ سکرین پہ فوکس کئے بے حد تھکاوٹ کے باوجود بھی اپنی لٹل فیری کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنا چاھتا تھا اور وہ تھی کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ۔۔۔۔

تھکاوٹ کی وجہ سے اس سٹرینجر کو تھوڑی سی نیند آنے لگتی ھے کہ فیروزے روم میں انٹر ہوتی ھے اور روم لاک کرنے کے بعد نائٹ ڈریس پہنے وہ جیسے ہی بیڈ پر سونے کیلئے جاتی ھے کہ اچانک اسے یاد آتا ھے کہ میرا اور حمنا کو تو کال ہی نہیں کی کیونکہ فیروزے کی شاپنگ ابھی کمپلیٹ ہوئی ہی نہیں پھر وہ ان دونوں کو کال کرنے کا سوچتی پھر اپنا ارادہ ترک کردیتی ھے کیونکہ رات کہ تقریبا 1 کا وقت تھا اسلیئے فیروزے سوجاتی ھے اور بہت جلد نیند کی وادیوں میں چلی جاتی ہے کیونکہ نیند بھی فیروزے کی دیوانی تھی وہ جیسے سوتی فورا سے نیند اس پہ مہربان ہوجاتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔

اور سٹرینجر تھوڑی دیر آنکھ لگنے کی وجہ سے اپنی بےبی گرل کو جاگتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا جسکی وجہ سے اسے خود پر بے حد غصہ آتا ھے ۔۔

پھر وہ ویسے ہی اپنی بےبی گرل کو سوتے ہوئے دیکھتا رہتا ھے پھر اسطرح کافی ٹائم بعد وہ بھی سوجاتا ھے ۔۔۔۔۔

☆☆☆☆

ہا نہ نہیں م میں ایسا نہیں کرو گی پلیز م مجھے ج جانے دو پ پلیز ۔۔۔۔۔۔

پ پلیز مم مجھے اس اندھیرے کمرے میں مت ڈالو
چ چھوڑ دو پلیز ززززززززز ۔۔۔۔

ہممم ہا نہ نہیں مم مت ڈالوں مم مجھے اکیلا اس بیسمنٹ میں ۔۔۔۔
مم میں مر ج جائوں گی ۔۔۔

ابھی وہ مزید یہ بھیانک خواب دیکھتی کہ اسکی آنکھ فون کی رنگ سے کھلتی ھے کیونکہ اس سٹرینجر کو نیند میں ایسا لگ رہا تھا کہ اسکی لٹل فیری ٹھیک نہیں ہے جسکی وجہ سے وہ فیروزے کو کال کرتا ھے اور نہ جانے وہ کتنی بار مسلسل کال کرتا رہتا ھے

کہ وہ ڈر کہ مارے چیخ کر فورا اٹھتی ھے اور ادھر فون رنگ کر کر کے بند ہوگیا تھا ابھی وہ سنبھلتی کہ پھر سے اسکا فون رنگ کرتا ہے اور وہ فورا سے کال پک کرتی ھے ابھی وہ ہیلو کہتی کہ دوسری طرف سے بے چین سی آواز گونجتی ھے

Mi Amor ‘
( my love )

Dime ‘
( tell me )…..

Mi…..

کہ ابھی وہ سٹرینجر کچھ کہتا فیروزے کے رونے کی آواز اسکے کانوں میں پڑتی ھے اور وہ دیوانہ وار فورا سے اپنے گھر سے نکلتا ھے اور ریش ڈرائیو کرنے کے ساتھ ساتھ وہ فون پر اپنی لٹل گرل سے بات بھی کررہا ہوتا ھے

No ‘ lloress Mi Amor ‘
( don’t cry my love )

Shhh ‘ relajate ‘
( shhh relax)

Mi Amor innocente ‘
( my innocent love)

ج جن پپ پلیز تم میرے پاس جلدی سے آجاو جلدی سے فیروزے روتے ہوئےاس سٹرینجر سے کہہ رہی تھی ۔۔۔

I’m I’m coming love……
Don’t cry….
I will be there in 2 minutes.

پھر وہ ریش ڈرائیونگ کرکے جیسے کیسے فیروزے کے روم میں انٹر ہوتا ہے اور پھر فیروزے ۔۔۔۔۔
جو ڈر کی وجہ سے سکڑی سمٹی بیٹھی تھی تو وہ سٹرینجر اپنی معصوم سی فیری کو مخاطب کرتا ہے

Kizlarim…
( my girl)

اور فیروزے جیسے ہی یہ الفاظ سنتی ھے وہ فورا بھاگ کر اپنے جن یعنی سٹرینجر کے پاس جاتی ہے اور اسے ٹائٹلی ہگ کرتی ھے ۔۔۔۔

ج جن تھینک گاڈ تم میرے پاس آگئے نن نہیں تو میں مم میں مر ابھی وہ اپنے الفاظ مکمل کرتی اس سٹرینجر نے فیروزے کے ہونٹ اپنی چیکس پہ رکھ دیتا ہے اور زبردستی اسکے ہونٹوں کو اپنی چیکس کے ساتھ لگائے رکھتا ھے اور ساتھ ساتھ اپنے غصے کو بھی کنٹرول کرتا رہتا ھے کیونکہ یہ الفاظ جو فیروزے نے کہے وہ ایسے الفاظ تھے جس نے اس سٹرینجر کی روح تک کو فنا کر دیا تھا جسکی وجہ سے اس سٹرینجر کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں کیونکہ وہ اپنی لٹل گرل سے جنون کی حد تک محبت کرتا تھا اور اس بات سے فیروزے ناواقف تھی کہ اسکا جن اس سے بے انتہا محبت کرتا ہے ۔۔۔

پھر وہ فیروزے کو دھیرے سے ہٹا کر اپنے سینے سے لگاتا ہے اور فیروزے اسے تو جیسے کوئی ہوش ہی نہیں تھا کیونکہ وہ خواب کی وجہ سے کافی ڈر گئی تھی اور پھر وہ تقریبا دس منٹ تک اپنے جن کو زور سے ہگ کرکے ٹھہری رہتی ہے وہ تو اسے چھوڑنے کا نام نہیں لے رہی تھی اور سٹرینجر کی بھی شاید یہی کیفیت تھی وہ بھی اپنی بےبی گرل کو کھونے کے ڈر کی وجہ سے خود سے دور نہیں کررہا تھا پھر فیروزے خود روتے ہوئے اپنے جن یعنی سٹرینجر سے مخاطب ہوتی ھے ۔۔۔۔۔

جج جن ”
تت تمہیں پتا ھے وو وہ مم مجھے اند اندھیرے والے روم میں بند کر دیتا ھے اور میں چچ چلاتی رہتی ہوں پر وہ مم مجھے وہاں سے نہیں نکالتا دیکھو مم مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میں سانس نہیں لے پاو گی مم میرا سانس بند ہورہا تھا تت تو پھر تت تم آگئے اور مم مجھے بچا لیا دد دیکھو اب بھی مجھے ایسا لگتا رہا ہے میں مم مر ابھی وہ پھر سے مرنے کی بات کرتی کہ اس سٹرینجر نے فیروزے کو زور سے خود سے دور دھکیلا جسکی وجہ سے وہ لڑکھڑا کے بیڈ پر گر جاتی ھے اور اسکا جن اسکے پاس جاتا ھے اور دائیں بائیں ہاتھ رکھ کر زور سے اسکے چہرے کو دبوچتا ھے ۔۔۔

Mi nina pequena ‘

Cortare tus lenguas en pedazos ‘

Bebe estoy loco por ti ‘

Has vivido por muchos anos ‘

Mi moria cuando no estabas aqu` ‘

Eres me ` deseo mi Amor mi alma ‘

No puedo vivr sin ti mi nina ‘ ~

Porque me haces sentir viva ‘

مائی بےبی گرل ‘

آئی ول کٹ یور ٹنگ انٹو پیسز اف یو سے دیز ورڈز ‘

بےبی ایم کریزی فار یو ‘

یو ہیو لیو مینی یئرز ‘

آئی واز ڈائنگ وین یو ناٹ ہئیر ‘

یو آر مائی ڈیزائر ‘ مائی لو ‘ مائی سول ‘

آئی کانٹ لیو وید آوٹ یو مائی گرل ‘

بی کاز یو میک می فیل الائیو ‘

♡♡♡♡♡

یہ کہنے کے ساتھ ہی وہ فیروزے کے گلے لگ کر رونے لگ جاتا ہے اور اس جن یعنی سٹرینجر کے آنسوؤں فیروزے کی گردن کو بھگو رہے تھے

اور فیروزے بیچاری حیران پریشان سی اپنے جن کو دیکھنے لگتی ھے جو اسے ٹائٹلی ہگ کیے بس روئے جارہا تھا ایک تو اسی اپنے جن کی باتیں سمجھ نہیں آئیں اوپر سے اسکا رونا فیروزے کو پریشان کرگیا ۔۔۔۔

پھر وہ اپنے جن سے مخاطب ہوتی ھے ۔۔۔

جج جن “”
تم رو کیوں رہے ہو کیا تم بھی میری طرح ڈر گئے تھے ہاں بولو ۔۔۔؟

تو اسکا جن اسے کوئی جواب نہیں دیتا بس روئے جاتا ھے تو
پھر فیروزے اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کرتی ھے مگر وہ فیروزے سے الگ نہیں ہوتا بلکہ وہ مزید اسے زور سے ہگ کرتا ہے اور فیروزے بیچاری حیران سی اسے دیکھتی رہتی ھے اور پھر وہ اسے کہتی ھے

جج جن “”

اچھا میں تمہیں خود سے دور نہیں کرتی پر تم رو تو نہیں دیکھو کیا میں رو رہی ہوں
تت تم ٹھیک تو ہو کیا ہوا تمہیں مم مت رو دیکھو
ادھر میری طرف دیکھو

دیکھو
ادھر دیکھو میری طرف پھر وہ اپنے جن کے چہرے کو پکڑ کر اپنے چہرے کی طرف کرتی ھے جس سے وہ اپنی لٹل فیری کی آنکھوں میں دیکھتا ھے جہاں آسکی اپنے جن کیلیے فکر ہوتی ہے اور اسطرح وہ کافی دیر تک اپنی معصوم سی فیری کو دیکھتا رہتا ھے پھر فیروزے اس سے پوچھتی ھے ۔

جج جن “”
تت تم ٹھیک تو ہو اب تو ڈرنہیں لگ رہا تمہیں ہاں وہ اسکے چہرے پر ہاتھ رکھ کر پوچھتی کیونکہ اسکے روم کی سائڈ لیمپ کی مدھم سی روشنی صرف فیروزے کے چہرے پر ہلکی سی ہوتی ھے جسکی وجہ سے وہ اپنے جن کو واضح طورپر نہیں دیکھ سکتی ۔۔۔۔۔

پھر وہ فیروزے کو جواب دینے کی بجائے اسکے ہیڈ پر کس کرتا ھے اور پھر سے اسے ہگ کرکے اسکے بالوں میں انگلیاں چلاتا رہتا ھے
پھر فیروزے اس سے پھر سے بات کرتی ھے

جج جن “”

تمہیں پتا ھے وو وہ مم مجھے اند اندھیرے والے روم میں لے جاتا ھے
مم مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میں زندہ نہیں رہ پاوگی میرا دم گھٹ رہا تھا

تت تمہیں پتا ھے وو وہ بہت ہی ظالم شخص تھا کیا کوئی ایسا کرتا ہے
وہ تو میری جج جان نکالنا چاہتا تھا
مم میں ۔۔۔۔۔۔۔

ابھی وہ مزید یہ بھیانک خواب اپنے جن کو سناتی وہ فیروزے کو اپنے سینے میں بھینچ لیتا ھے اور اپنی محبت کو اپنی فیروزے کو سر پر ڈھیر سارا پیار کرتا رہتا ھے

اور ادھر فیروزے بیچاری اپنے جن یعنی سٹرینجر کو کہتی ھے

جج جن “””

تم مجھے اتنا ٹائٹلی ہگ مت کرو مجھے درد ہورہا ھے
تو وہ بجائے فیروزے کی بات ماننے کے فیروزے کے گرد بانہوں کے گھیرے کی گرفت مزید سخت کردیتا ھے جسکا مطلب صاف تھا وہ اس طرح کے الفاظ نہیں سن سکتا جو اسکی لٹل فیری کہہ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

کیونکہ وہ کافی ڈر گیا تھا فیروزے کے ایسے زہریلے لفظوں کو سن کر کہ وہ زندہ نہیں رہ پائگی اسے دور ہوجائیگی اینڈ آل دیٹ ۔۔۔۔

جج جن “”

تمہیں پتا ھے وو وہ ۔ ۔۔۔
ابھی وہ مزید کچھ کہتی اس کا جن اسے کہتا ہے

Shhhh
Kizlarim relax it was just a dream
you don’t worry I’m with you
I’m always with you baby girl……
So
Relax my love……

پھر فیروزے اپنے اس جن کو دیکھنے لگتی ھے جو اسے ٹائٹلی ہگ کیے اسے خود سے دور کرنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا
تو وہ اپنے جن سے کہتی ھے

جج جن “””

کیا تمہیں ابھی بھی ڈر لگ رہا ہے ۔۔۔۔؟؟؟

تو وہ اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔۔۔

ڈئیر جن “”” بولو نہ کیا تمہیں ابھی بھی ڈر لگ رہا ہے؟؟؟

Hmmmm
Ma bouee de sauvetage ‘

ہممم
مائی لائف لائن ‘

اسے سمجھ تو نہیں آئی پر وہ کہتی ھے

Don’t be afraid jinn
I’m with you.
Ok
So don’t worry dear jinn don’t be scared.

تو اسکے جن کو اپنی لٹل فیری پر ٹوٹ کرپیار آتا ھے اور وہ دیوانہ وار اسکے ہیڈ پر کس کرتا ھے اور پھر آہستہ آہستہ اسکے بالوں میں انگلیاں چلاتا رہتا ھے
جسکی وجہ سے فیروزے دھیرے دھیرے آنکھیں بند کرکے سو جاتی ہے اور وہ بھی وہی پر فیروزے کو دیکھتے ہوئے اسکی چند دیر پہلے والی باتیں سوچتا رہتا ھے کیونکہ وہ کافی ڈر گیا تھا فیروزے کے ایسے مرنے والے الفاظ سن کر کیونکہ اسکی جان نکلنے لگ جاتی تھی ایسے زہریلے لفظوں سے پھر وہ فجر کی اذان تک اپنی لٹل فیری کو اپنے سینے سے لگائے جاگتا رہتا ھے تاکہ اسکی فیری کو ڈر نہ لگے اسے اکیلے ہونے کا احساس نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔

اور اسکی فیری بھی ایک منٹ کیلئے بھی اپنے جن کو نہیں چھوڑتی شاید وہ نیند میں بھی اپنے جن کو خود سے دور نہیں کرنا چاہتی تھی ۔۔۔۔

پھر وہ فجر کے وقت ہی جیسے آیا تھا ویسے ہی اپنی بےبی گرل کو ہیڈ کس کرکے چلا جاتا ھے ۔۔۔

♡♡♡♡♡

صبح فیروزے کی جب آنکھ کھلتی ھے تو پہلے تو وہ ٹائم دیکھنے کیلئے سائیڈ ڈرا سے اپنا سیل فون اٹھا کے دیکھتی ھے کہ سیل فون کی بجائے اسکے ہاتھ میں پیپر آتا ھے جسے فیروزے حیران ہوکر دیکھتی ھے اور پھر پڑھتی ھے

Baby girl

See you in my letters

Do you see me there
see
you with my artery
Am I living by artery

See you with every heartbeat
Do you see me there

I see you & see you

In my heart my my mind in my looks in my eyes.

Where am I from you who i loved until i forgotten myself & live you with sentimental
Where am I from you…………….

Kizlarim ***

Mi Amor ***

Mi Amor innocente ***

♡♡♡♡♡

اور فیروزے کو رات والاسارا واقعہ یاد آجاتا ھے پھر پہلے تو وہ تھوڑا ڈرنے لگتی ھے مگر پھر سوچتی ھے کہ اسکا جن تو بہت اچھا ھے وہ کیسے اسکے لیے ساری رات جاگتا رہتا ھے جب تک وہ سو نہیں جاتی ۔۔۔۔۔
کہ اچانک حورا چند ملازم کے ساتھ روم میں انٹر ہوتی ھے ۔۔۔۔۔۔

فیروزے کیا ڈئیر تم ہر وقت سوتی رہتی ہو دیکھو تمہارے پیارے سے ڈریسز آگئے ہیں اب جلدی سے اٹھو اور انھیں دیکھو کیسے لگے تمہیں تو فیروزے جیسے ہی ڈریسز کو دیکھتی ھے اسکی چیخ نکلتی ھے

Oooooo God bajo these are my dresses……??

Are you serious….?

These are soooòooòo beautiful, awesome &…..

ابھی وہ کچھ کہتی حورا اسے ٹوکتی ھے
ہاں ہاں یہ سارے ڈریسز تمہارے ہیں اب خوش ۔۔۔😊

Yes bajo I’m very very happy these are loveable ooops i really love these beautiful dresses.
They make me insane
Hahaha……
Hahaha……

اور پھر کوئی فیروزے کی کھنکتی ہنسی کی گونج میں کھو جاتا ھے اور وہ اپنی لور (lover) کو خوش دیکھ کر جی اٹھتا ہے

“”””” تیری اک مسکراہٹ کے صدقے
میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں “””””””

کیونکہ جو ڈریسز اس نے اپنی بےبی گرل کے لیے بھیجے تھے وہ اسکی فیری کو بے حد پسند آتے ہیں ۔۔۔تو اسے اور کیا چاھیے تھا جب اسکی لٹل گرل ہیپی تھی تو وہ بھی ہیپی تھا

♡♡♡♡♡

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: