The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 27

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 27

–**–**–

 

Zuhan Hurra

“”Mehndi ni8 Special “”

ابٹن کے فنکشن کے بعد
ظہان اپنے خاص مہمان سے ملنے چلا گیاتھا اپنی اینجل کے ہاتھ کی حالت دیکھ کر اسکا غصہ سے برا حال تھا۔۔۔

وہ جیسے ہی بیسمنٹ میں جاتاھے دراب خان بہت بری حالت میں بے ہوش پڑا تھا ۔۔۔

مکرم۔۔۔۔
اسےہوش میں لاو ۔۔۔

وہ دارب پر گرم پانی ڈالتاھے تکلیف کے احساس سے وہ آنکھیں کھولنے کی کوشش کرتاھے ۔۔۔

دراب خان ۔۔۔۔۔

وہ اپنی آدھ کھلی آنکھوں سے ظہان کی طرف دیکھتا ھے ۔۔۔

پانی ۔۔۔۔۔

پانی ۔۔۔۔

مکرم اسے پانی دیتاھے اور پھر وہ ظہان کے اشارے پر باہر چلا جاتاھے ۔۔۔

ظہان حیدر شاہ مجھے قید کرکے تم نے اچھا نہیں کیا ۔۔۔

ظہان اسکی بات پر ہنستا ھے ۔۔

اچھا ۔۔۔۔۔

پھر دراب ظہان سے کہتا ھے تم میری حورا کو چھوڑ دو وہ میرے ساتھ بہت خوش رہے گی ۔۔۔۔

بس ۔۔۔۔۔

ظہان اسکی گردن اتنی زور سے پکڑتا ہے کہ دراب کو لگ رہا تھا ابھی اسکی گردن ٹوٹ جائے گی ۔۔

اپنی گندی زبان سے میری بیوی کا نام لینے کی تمہاری جرات کیسے ہوئی ۔۔۔۔

وہ اسکی گردن جھٹکے سے چھوڑتا ھے کہ اسکا سر لڑھک جاتاھے ۔۔۔

تم نے انہی ہاتھوں سے میری وائف کوچھوا تھا نا اسی ہاتھ سے اسے تکلیف دی تھی نا ۔۔۔

ظہان جنونی انداز میں اسکے ہاتھوں پر مار رہاتھا دراب کی انگلیاں چھل گئی تھی مگر وہ اوزار سے اسکےہاتھوں پر
پے در پے وار کر رہا تھا۔۔۔

دراب کی چیخیں پورے بیسمنٹ میں گونج رہی تھی ۔۔

تم نے مجھ پر حملہ کروایا میں نے بابا سائیں کی وجہ سے تمہیں معاف کردیا ۔۔۔۔

لیکن اس بار نہیں اس بار تم نے میری عزت پر وار کیا ھے تم نے میری جان سے پیاری میری وائف کو تکلیف دی ھے ۔۔۔

ہاں دی ھے میں نے تکلیف اور اسکی وجہ صرف تم ہو ظہان حیدر شاہ صرف تم ۔۔۔

اسے سب سے پہلے میں نے پسند کیا تھا اسکی جان میں نے بچائی تھی رشتہ بھی بیجھا تھا جب انکار ہوا تو میں نے صبر کر لیا لیکن جب اسکا نکاح تم سے ہوا مجھ سے برداشت نہیں ہوا۔۔۔۔

زندگی میں پہلی بار کوئی مجھے دل سے پسند آئی تھی جس کے ساتھ میں اپنی ساری زندگی گزارنا چاھتا تھا ۔۔۔

تو اپنی خواہش پوری کرنا کیا غلط ھے ظہان ۔۔۔۔

تم بتاو اگر تم میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے ۔۔۔؟،،

تم بھی اپنی محبت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ۔۔۔۔

ظہان جو خاموشی سے اسکی بات سن رہا تھا اسکے خاموش ہونے پر بولتا ھے ۔۔۔

تم نے محبت کی ہوتی دراب تو تم زبردستی نا کرتے کیونکہ جسے محبت کی جاتی ھے اسکی خوشی میں ہی خوش رہنے کی کوشش کی جاتی ھے ۔۔۔

مگر تم کیا کیا تم نے ڈرایا دھمکایا اور نا جانے آگے کیا کرتے ۔۔۔۔۔

تو تم نے کبھی محبت کی ہی نہیں تم بس مجھے ہرانا چاھتے تھے اور تمہیں میری کمزوری کا پتاچل گیا تو تم نے اس بات کا فائدہ اٹھایا اور کچھ نہیں ۔۔۔

خیر بہت سن لی تمہاری بکواس ابھی تو میں جا ریا ہوں اب شادی کے بعد ہی تم سے ملاقات ہو گی تب تک تم میرے مہمان رہو گے ۔۔۔۔

یہ تم ٹھیک نہیں کر رہے ظہان اس بات کا بدلہ میں لے کر رہوں گا تم دیکھ لینا ۔۔۔۔

پھر ظہان چلا جاتا ھے ۔۔۔۔

♡♡♡♡♡♡♡♡♡

اگلی صبح سب ہی مہندی کئ کی تیاریوں میں مصروف تھے اور شاہ حویلی کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا تھا ۔۔۔۔

ظہان اپنے کمرے میں مزے سے سو رہا تھا اس نے سختی سے تاکید کی تھی کہ کوئی بھی اسے ڈسٹرب نا کرے ۔۔۔

دوسری طرف فارب ہوٹل میں مہندی کے فنکشن کی ساری ارینجمنٹس دیکھ رہاتھا زوہیب صاحب بھی وہاں موجود تھے ۔۔۔۔

انکل ساری تیاریاں ہوچکی ہیں اب آپ بھی جا کر ریڈی ہوں اور اگر آپ کی اجازت ہوتو میں جاو ۔۔۔۔

زوہیب صاحب مسکرا کر فارب کی طرف دیکھتے ہیں انہیں وہ بہت پسند آیا تھا۔۔۔

بیٹا آپ کا بہت بہت شکریہ

اڑے انکل بیٹا بھی بول رہے ہیں اور شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں

ناٹ فیئر ۔۔۔

اچھا اچھا شکریہ نہیں بولتے اب خوش جی بلکل ۔۔۔

چلیں آپ کو پہلے گھر چھوڑ دو ۔۔۔

ارے نہیں فارب بیٹا صبح سے آپ کام کر رہے ہیں آپ تھک گیے ہونگے ۔۔۔؟؟؟

انکل اصل میں اپنی بہن سے ملنے کا بہت دل کر رہا تو میں اپنے فائدے کے لئیے آپ کو بھی لے کر جا رہا ہوں ۔۔۔

پھر وہ باتیں کرتے ہوئے گھر پہنچتے ہیں ۔۔۔۔

سلام علیکم آنٹی ۔۔۔۔

فارب بیٹا ۔۔۔جیتے رہو خوش رہو ۔۔۔

آنٹی حورا آپی کہاں ھے۔۔۔۔؟؟،

بیٹا وہ اپنے کمرے میں ہوں گی بیگم آپ ہمارے لئیے چائے بنوائے ۔۔۔۔

خیر ابھی بنواتی ہوں
آنٹی میں چائے نہیں پیوں گا تب ہی فیروزے وہاں آتی ھے ۔۔۔

بیٹا آپ چائے پی کر ہی جائےگے ایسے آپ کو نہیں جانے دوں گی ۔۔۔۔

ہونہہ نخرے تو دیکھو ۔۔۔
ممی اگر وہ نہیں پینا چاہ رہے تو کیوں زبردستی پلا رہی ہیں ۔۔۔

فیروزے ۔۔۔۔۔

ممی میں ٹھیک تو کہہ رہی ہوں ۔۔۔۔

فیروزے اب چائے تم ہی بناوگی ۔۔۔۔

مگر۔۔۔۔

پرنسز جائے
اوکے پاپا صرف آپ کے لیئے بنانے جا رہی ہوں حالانکہ مجھے ریڈی بھی ہونا ھے ۔۔۔

فارب ہنس رہا تھا
اوکے آنٹی میں حورا کے پاس جا رہا ہوں ۔۔۔

اوکے بیٹا فیروزے وہاں لے آئے گی چائے ۔۔۔

ہونہہ ڈفر ۔۔۔۔

رخسانہ بیگم فیروزے کے لئیے ایک پرپوزل آیا ھے اور میں سوچ رہا ہوں ہاں کرو یا نا ابھی فیروزے کی عمر بھی کیا ھے ۔۔۔۔۔۔

ویسے مجھے تویہ بچہ بہت ہی پسند ھے فیروزے بہت خوش رہے گی وہ تو مجھے بھی پسند ھے ۔۔

اچھا آپ نے بتایا نہیں لڑکا کون ھے ۔۔۔

ابھی نہیں وقت آنے پر بتادوں گا ابھی میں روم میں جا رہا ہوں ریسٹ کرنے چائے روم میں بجھوا دیں ۔۔۔۔

حورا سس ۔۔۔۔

بھائی آپ ۔۔۔۔۔

حورا خوش ہوکر فارب کے پاس جاتی ھے ۔۔۔

اپنی کیوٹ سی بہن کی یاد آرہی تھی تو ملنے آگیا ۔۔۔۔

بہت اچھا کیا بھائی ۔۔۔

کیا ہوا تم اداس کیوں ہو۔۔۔؟؟؟

نہیں تو بھائی میں اداس تو نہیں ہوں ۔۔۔۔

ادھر دیکھو میری طرف ۔۔۔

چلو بتاو کونسی بات تمہیں پریشان کر رہی ھے ۔۔۔

حورا نے بولنے کے لئیے لب کھولے ہی تھے کہ دروازہ ناک ہوتا ھے اور فیروزے اندر آتی ھے ۔۔۔۔

وہ چائے سامنے ٹیبل پر رکھتی ھے ۔۔۔

بجو ۔۔۔۔

کیا ہوا ۔۔۔؟

آپ نے کیا کہا ھے میری بہن کو ۔۔۔

فیروزے ۔۔۔۔
بجو توآپ اداس کیوں بیٹھی ہیں ۔۔۔

اف کچھ نہیں ہوا اور تم چائے کس کے لئیے لے کر آئی ہو؟؟؟؟

اس جلاد کے لئیے اسکی وجہ سے مجھے کچن میں جانا پڑا ۔۔۔

حورا اسے گھورتی ھے ۔۔۔

بجو جلاد کو جلاد ناکہوں تو اور کیا کہوں ۔۔۔

اچھا دے رہی ہوں چائے آپ ایسے گھورے تو نہیں ۔۔۔

فارب اسکی حالت دیکھ کر ہنس رہا تھا فیروزے سے جب برداشت نہیں ہوتا تو وہ اپنے روم میں چلی جاتی ھے ۔۔

فارب کو پھر کال آتی ھے اور حورا کو بائے کرکے حویلی پہنچتا ھے کیونکہ دراب خان کے باباجان نے وہاں ہنگامہ کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔

سکندر شاہ مجھے میرا بیٹا چاھیے ۔۔۔۔

آپ کادماغ کام نہیں کر رہا آپ کا بیٹا ہمارے پاس کیوں ہوگا۔۔۔۔

آپ کے بیٹے ظہان حیدر شاہ نے میرے بیٹے کو قید کیا ہوا ھے میں میڈیا کو انوالو نہیں کرنا چاھتا تو بہتر ھے آپ میرے بیٹے کو میرے حویلی پہنچنے تک پہنچا دیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔۔۔

توآپ ہمیں دھمکی دے رہے ہیں فارب بھی مہمان خانے میں پہنچ جاتا ھے ۔۔۔

ہم توآپ کو بس اطلاع دینے آئے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ۔۔۔

ظہان ۔۔۔۔۔

انکل آپ میری بات تو سنیں

فارب انہیں ساری بات بتاتا ھے

فارب بیٹا پھر بھی ظہان کو اسے قید نہیں کرنا چاھیے تھا الیکشن کے دنوں میں دلاور خان اس بات کا فائدہ اٹھا کر ہمیں بدنام کرسکتا ھے ۔۔۔

خیر جو ہونا تھا وہ ہوچکا ۔۔۔

مکرم ۔۔۔۔
جی سائیں ۔۔۔

دارب خان کو اسکی حویلی پہنچا کر آو ابھی ۔۔۔۔

مگر۔۔۔۔۔

مکرم جو کہا ھے وہ کرو اور دھیان رہے ظہان کو اس بارے میں پتا نا چلے اور مزید سیکورٹی کا انتظام کر کے زوہیب صاحب کے پاس بھیجو۔۔۔۔

میں نہیں چاھتا کوئی بھی ہماری بہو کی طرف بری نظر سے بھی دیکھے ۔۔۔

___ ___ ___ ___ ___ ___ ___

مما جانی ۔۔۔۔

میں تیار ہوگیا ہوں اور ایک آپ کا لاڈلا بیٹا ھے جو ابھی تک تیار نہیں ہوا ۔۔۔

ہوگئے شروع تم ماما کو میرے خلاف بھڑکانا ۔۔۔۔

کوئی موقع نا ہاتھ سے جانے دینا۔۔۔۔

ماما میں بہت تھک گیا ہوں ۔۔۔

اووو میرا پیارا بیٹا چائے بنواو ۔۔۔

نو مما چائے کیوں فارب اگرتم کہوں توآج کا فنکشن ہی کینسل کر دیتے ہیں آفٹر آل تمہاری تھکاوٹ زیادہ ضروری ھے ۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔

جگر ہائپر کیوں ہو رہا ھے

تیری وجہ سے ہم پہلے ہی اتنا لیٹ ہوگئے ہیں برو اب بس کریں مجھے حوراسس سے ملنا ھے اور آپ کی وجہ سے میں لیٹ ہورہا ہوں ۔۔۔

لیں جی شیری کے اپنے ہی نرالے دکھ ہیں ۔۔۔۔

اس بات پر تو ظہان بھی ایگری ہوگا۔۔۔۔

فارب اسے آنکھ مارتا ھے اور بدلے میں ظہان اسے ایسا پنچ مارتاھے کہ فارب درد سے بلبلاتا ھے ۔۔۔۔

بس بس اس سے پہلے جنگ عظیم شروع ہو ۔۔۔

چلو سب ۔۔۔۔

سب ہوٹل پہنچتے ہیں جہاں سب آئے ہوئے تھے اور سب دولہے والوں کا انتظار کر رہے تھے ۔۔۔۔

تم ایسے ہی بے صبرے ہو رہے تھے بھابھی ابھی تک نہیں آئی ۔۔۔۔

فارب تو چپ بیٹھ مجھے ویسے ہی تجھ پر بہت غصہ آیا ہوا ھے ۔۔۔

اب کیا کر دیا میں نے ۔۔۔

وہ دونوں سٹیج پر تھے اور سب ہی انہیں دیکھ رہے تھے ظہان ہنس کر ادھر ادھر دیکھتا ھے ۔۔

دراب ۔۔۔۔

تو تجھے پتا چل گیا ۔۔۔

انکل نے حکم دیا تھا ۔۔۔
ہاں اور تو انکاحکم ٹال نہیں سکتا اب اپنا مشہور ڈائلاگ نا سنا مجھے ۔۔۔۔

تب ہی حورا سٹیج کی طرف آتی ھے اور

ظہان کی نظر اپنی اینجل کی طرف جاتی ھے اور وہ آنکھوں میں چمک لئیے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔

حورا شیری کے بازو میں اپنا بازو ڈالے انٹر یوتی ھے اور سب انہیں دیکھ کر ماشااللہ کہا شیری حورا کا اصل بھائی لگ رہا تھا ۔۔۔

حیات بیگم ان دونوں کی نظر اتارتی ہیں ۔۔۔

وہ جیسے ہی سٹیج پر پہنچتی ھے ظہان ہاتھ بڑھاتا ھے اس سے پہلے حورا اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیتی شیری ہاتھ سے سب کو خاموش ہونے کا اشارہ کرتا ھے ۔۔۔۔

مسٹر ظہان حیدر شاہ ۔۔۔

میں اپنی سس کاہاتھ ایک شرط پر آپ کے ہاتھ میں دوں گا کہ آپ ہمیشہ میری بہن کو خوش رکھے گے اور کبھی بھی ایک بھی آنسو انکی آنکھ میں نہیں آنے دیں گے ۔۔۔۔

یہ لائن تو ہر بھائی اپنی بہن کے لئیے بولتاھے تو میں ایسا کچھ نہیں کہنے والا ۔۔۔۔

سب کے چہروں پر مسکراہٹ آجاتی ھے ۔۔۔

کیونکہ یہ فارب برو کی لائنز ہیں ۔۔۔۔

آپ ہر ہفتے حورا سس کو میرے پاس لائے گے اور ویکنڈ پر حوراسس صرف میرے پاس رہیں گی ہم بہن بھائی کو آپ اور کوئی بھی ڈسٹرب نہیں کرے گا کوئی میں فارب آیت اور فیروزے کی طرف اشارہ کرتا ھے ۔۔۔

اور ایک دن آپ ان کے لئیے کوکنگ بھی کریں گے ۔۔۔۔

شیری یار۔۔۔۔۔
ظہان کو کوکنگ نہیں آتی تھی

مسٹر ظہان حیدر شاہ آپ اس وقت اپنی اینجل کے بھائی سے بات کر رہے ہیں تو رعایت کی کوئی امید نا رکھے ۔۔۔۔

شیری یہ سب ڈیمانڈز کرتے ہوئے اتنا معصوم لگ رہا تھا کہ حورا کو اس پر پیار آتا ھے وہ شیری کے گال پر کس کرتی ھے ۔۔۔

اینجل ۔۔۔۔۔

آپ بتائیں اگر منظور ھے تو تھامیں ہاتھ ورنہ ۔۔۔۔

فارب یار یہ ساری شرط مجھے منظور نہیں ہیں یار ویکنڈ پر ہی تومجھے ٹائم ملے گا اور وہ بھی شیری کے پاس چھوڑ آو نو وے ۔۔۔۔

یار مان جا بچہ ھے بعد میں سمجھا لیں گے ۔۔۔

برو میں کوئی بچہ نہیں ہوں

تجھے دیکھ کر لگ رہاھے کہ یہ بچہ فارب یہ توتیرا بھی نمبر ھے ۔۔۔۔

شیری میں تھک گئی ہوں ۔۔۔
اوکے سس چلتے ہیں ۔۔۔

ارے رکو میری اینجل کو کہاں لے کر جا رہے ہوں ۔۔۔

اب آئے نا سیدھی لائن پر ۔۔۔

مجھے منظور ہیں ۔۔۔۔

Yessss

سب تالیاں بجاتے ہیں اور حورا اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ میں دیتی ھے ۔۔۔

اف ۔۔۔
اینجل ۔۔۔۔

تم ہی اپنے بھائی کو کچھ سمجھاو ۔۔۔۔

میں کچھ نہیں کرسکتی ۔۔۔

ہیلو جیجا جی ۔۔۔۔
ہیلو ۔۔۔۔

نتاشا حورا کی بیسٹ فرینڈ ظہان سے ملتی ھے

حورا تم اورجیجو بہت پیارے لگ رہے ہوں ۔۔۔

آپ کو پتا ھے میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں ۔۔

ظہان مسکراتا ھے پھر تھوڑی دیر گپ شپ کے بعد نتاشا چلی جاتی ھے ۔۔۔

تب ہی لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان ڈانس کومپیٹیشن شروع ہوتا ھے ۔۔۔۔

فارب شیری اور ظہان کے کچھ فرینڈز فارب کی ٹیم میں ہوتے ہیں جبکہ دوسری ٹیم فیروزے کی ہوتی ھے ۔۔۔جس میں آیت حمنا میرااور نتاشا شامل تھیں ۔۔۔۔

کہ اچانک زوئی مٹک مٹک کے فارب کی طرف آتی ھے اور پھر وہ دونوں ایک ساتھ سٹیج پر پرفارم کرنے جاتے ہیں

پھر سونگ پلے ہوتا ھے اور وہ اس سانگ پہ ڈانس کرتے ہیں

🎀 کلیوں جیسا حسن جو پایا
ہر ادا میں نور ھے آیا

ساتھ مریں اور ساتھ ہتر گھایل
پریم تو رب کو کیوں ایسا بنایا

پھر فارب زوئی کے ساتھ یہ لائنز گاتے ہوئے پرفارم کرتا ھے ۔۔۔۔۔

تیرا جس سے پر گیا پالہ
اچھے کو غلط کر ڈالا
نہیں تیرا
نہیں تیرا کوئی دوش ہوش
مدہوش ھے تو ہر وقت وقت

تو چیز بڑی ھے مست مست

 

اور پھر فارب زوئی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے فیروزے پہ نگاہ ڈالنا نہیں بھولتا

کیوں کہ فیروزے بہت غصے اور حیرت سے زوئی اور فارب کو ایک ساتھ پرفارم کرتے ہوئے دیکھ رہی تھی اور فارب اس جیلسی کو اینجوائے کررہا تھا ۔۔۔۔

تو چیز بڑی ھے مست مست

میں چیز بڑی ھوں مست ۔۔۔۔🎀

اور اسطرح زوئی اور فارب کی پرفارمنس اینڈ ہوتی ہے ۔۔۔۔

اور ہر طرف کلیپنگ کی گونج ہوتی ہے ۔۔۔۔

°°°°•••••°°°°°••••••°°°°°•••••°°°

پھر آیت اور حمنا،، میرا سب ملکر فیروزے کے پاس آتی ہیں ۔۔
فیروزے یار فارب بھائی اور زوئی کی کیا کمال پرفارمنس تھی ہم کہیں ہار نہ جائیں پلیز یار فیروزے کچھ کر

اور فیروزے غصے سے اپنی فرینڈز کو دیکھتی ھے جو مخالف پارٹی کی سائیڈ لے رہی تھی ۔۔۔

تم سب خود کو بیٹر پرفارم کرنے کی بجائے ابھی سے دوسروں کی تعریفیں کرکے ابھی سے ہار مان رہی ہو ۔۔۔

نہیں فیروزے یہ بوائز پہلے کیا کم تھے جو انکے ساتھ یہ چھمک چھلو زوئی بھی آگئی ہماری ٹیم کا اب کیا ہوگا

Girls…
Everything is ok…?

حنان جو کہ حمنا کا بھائی جو ان سب لڑکیوں کو پریشان سا دیکھتا ہے تو انکی طرف آتا ہے ۔۔۔۔

Ooooo

Hanan bro u r amazing seriously we are now happy bro…

حمنا خوش ہو کر اپنے بھائی کے گلے لگتی ہے ۔۔
برو اب آپ ہماری ٹیم میں شامل ہوجائیں ان گندے سڑے ہوئے بوائز کی ٹیم میں مت جانا حمنا لاڈ سے اپنے بہت ہی خوبصورت گڈ لنکنگ بھائی سے کہتی ہے جو ابروڈ سے ریسنٹلی ایم بی اے کر کے آیا تھا ۔۔۔

ابھی حمنا مزید کچھ کہتی شیری اور فارب حنان سے ملتے ہیں

Hey bro what a pleasant surprise
How are you & what are you doing here ..?

ایم فائن ۔۔۔
اینڈ
کیوں میں یہاں نہیں آسکتا ۔۔؟
آخر حورا ڈیئر میری بھی بہن ھے ۔۔

O so sorry bro i mean we met at the hotel so i don’t know that u have a strong relationship with this Zohiab uncle family….

فارب حنان سے ملتے ہوئے کہتا ہے

Ya man
I have a strong relationship with this family…

حنان فارب سے کہتا ہے

O that’s good…
So let’s come & join our team…

ابھی فارب حنان کو اپنی ٹیم میں شامل کرتا کہ فیروزے جو کب سے خاموش کھڑی تھی بول پڑتی ہے ۔۔

No way mr. Farib Hanan is our team member so leave him.
I’m i right Hanan ??

اوووو ۔۔۔

فارب سو سوری مین اب تو میں انکار نہیں کرسکتا کیوں کہ فیروزے نے کہہ دیا سو میں لڑکیوں کی سائیڈ میں ہوں ۔۔۔

اور فارب غصے سے فیروزے کی طرف دیکھتا ہے
اور
فیروزے اسے ویکٹری کا نشان بنا کر دیکھاتی ھے اور فارب سلگ کر رہ جاتا ہے ۔۔۔

♡♡♡♡♡

پھر گرلز میں سب سے پہلے آیت سٹیج پر جاتی ہے اور وہ اس سانگ پہ پرفارم کرتی ھے

🎀نگارے سنگ ڈھول باجے
ڈھول باجے
ڈھول باجے
دھم دھائے دھم دھم دھائے
ڈھول باجے ڈھول 🎀

اور اس سانگ پر آیت کی پرفارمنس پر ہر طرف داد دی جارہی تھی
سب زور سے کلیپ کر رہے تھے
پھر
جیسے ہی آیت کی پرفارمنس اینڈ ہوتی ہے تو بوائز کی ٹیم سے شیری آتا ہے ۔۔

جو کہ عاطف اسلم کہ سانگ پر پرفارم کرتاہے ھے

🎀 ہو ہو او ہو او ہو
ہو او ہو او ہو ہو او ہو ۔۔

گلابی آنکھیں جو تیری دیکھی
شرابی یہ دل ہو گیا

سنبھالو مجھکو او میرے یارو
سنبھلنا مشکل ہوگیا 🎀

اور ہر طرف کلیپنگ اور سٹیوں کی گونج ہوتی ہے کیونکہ شیری کی کول پرفارمنس نہ صرف بوائز بلکہ گرلز کو بھی بہت پسند آتی ہے
کیونکہ شیری بہت کیوٹ لگ رہا تھا ڈانس کرتے ہوئے ۔۔۔۔

♡♡♡♡♡

پھر شیری کے بعد گرلز کی طرف سے حمنا اور میرا آتی ہے

جو کہ

Dance Basanti song

پر پرفارم کرتی ہیں جو کہ سب کو ہی بہت پسند آتا ہے ۔۔۔

پھر

فیروزے اور حنان سٹیج پر آتے ہیں اور وہ اس سانگ پہ پرفارم کرتے ہیں

 

🎀 تیرا میں او تیرا میں ڈم ڈم ڈما

پہلے تو نیلی آکھیاں لڑائی گئی
راتوں کی میری نیند اڑائی گئی

نشے میں تیرے مجھکو ڈوبائی گئی

ایسے مجھے گھورے تو کائکو کائکو 🎀

فیروزے اور حنان ملکر ایک ساتھ اتنا اچھا پرفارم کررہے تھے کہ ہر کوئی کلیپنگ کے ساتھ ساتھ سیٹیاں بجا رہا تھا سب کوئی ہی ان دونوں کی پرفارمنس بہت پسند آتی ہے

🎀 او سیاں سیاں وے

سا س سیاں وے

او چھوڑ کلیاں نہ موڑ بیان جلدی سے سائیڈ ہو سائیڈ ہو

آیا موڑا سیاں سائکو 🎀

فیروزے حنان کے ساتھ پرفارم کرتے ہوئے فارب کو ایٹیٹیوڈ بحری نظر ڈالتی ہے اور وہ کلس کر رہ جاتا ہے

اور اسطرح فیروزے اور حنان کی پرفارمنس اینڈ ہوتی ہے جو کہ ہر ایک کو بہت پسند آتی ہے ۔۔۔

♡♡♡♡

پھر بوائز اور گرلز ملکر اس سانگ پر پرفارم کرتے ہیں

🎀 ہائے دل بیچارہ
تیرے پیچھے مارا مارا

منچلہ بیچارہ
تیرے پیچھے مارا مارا🎀

○○○○○

پھر گرلز اور بوائز کی ٹیم کے ماسٹر مائنڈ یعنی فیروزے اور فارب ایک ساتھ اکیلے سٹیج پرفارمنس کیلیے آتے ہیں ۔۔۔

اور وہ دونوں اس سانگ پر پرفارم کرتے ہیں ۔۔

🎀 اکھ سرمے نال بھر کے تیار کی
کھچ کھچ کہ نشانے ہوں میں مارتی

خود زیادہ تو امید مت رکھ سوہنیاں
تیرا لیول نہیں میرے یار ورگا

منڈیاں نوں سولی اتے ٹنگی رکھدا
میرا نخرا ھے تیکھی تلوار ورگا

پھر فارب کی باری آتی ہے اور وہ فیروزے کو اپنی طرف کھنچتا ھے اور گانے کے لیرکس گاتا ھے

🎀 آجا میرے نال اک واری نچ سوہنییے
میرے نال اک واری نچ سوہنییے

تینوں فیل کراواں میں سٹار ورگا

گبرو دے سینے وچ ٹھا وجدا
نی تیرا نخرا ھے تیکھی تلوار ورگا🎀

اسطرح فیروزے فارب کی بانہوں میں گرنے کے سے انداز میں آتی ہے اور فارب اسے اپنی بانہوں میں کیچ کرتا ہے

اور پھر انکی پرفارمنس اینڈ ہوتی ہے جو کہ سبھی پرفارمنس سے اعلی ہوتی ہے

پھر ہرکوئی ونس مور ونس مور کی گردان کررہا ہوتا ہے کیونکہ فارب اور فیروزے کی پرفارمنس سٹیج پر آگ لگا دیتی ہے ہر طرف کلیپنگ کی گونج ہوتی ہے

اور فارب فیروزے کی آنکھوں میں دیکھتا رہتا ہے وہ یہ سب بھول جاتا ہے کہ ہر کوئی ان کو دیکھ رہا ہے وہ بس فیروزے کودیوانہ وار تک رہا تھا

اور ادھر زوئی کلس رہی تھی فارب کو فیروزے کے اتنے قریب دیکھ کر اسکا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ فیروزے کو کہیں غائب ہی کردے ۔۔

جیسے ہی ڈانس کومپیٹیشن اینڈ ہوتا ھے تو ہر طرف یہی شور مچ جاتا ھے کہ کس ٹیم نے وین کیا گرلز یا بوائز نے ۔۔۔؟

تو سب بڑے یہی طے کرتے ہیں کہ کومپیٹیشن تو بہت کمال کا تھا فیصلہ کرنا بہت ٹف ھے تو لحاظہ یہ ڈانس کومپیٹیشن جس ٹیم نے وین کیا ھے وہ کوئی ایک ٹیم نہیں بلکہ دونوں کا مقابلہ ٹائے ہو گیا
تو اسکا فیصلہ دونوں کپلز یعنی حورا اور ظہان حیدر شاہ کی ڈانس پرفارمنس پر منحصر ھے اگر ان دونوں نے بہت اچھا پرفارم کیا تو جو فیصلہ مسز ظہان حیدر شاہ کریں گی وہی ہوگا
اور
یہ فیصلہ سن کر سب ہی ہیپی ہو جاتے ہیں

❤️❤️❤️❤️

رخسانہ بیگم اپنی فرینڈز کے ساتھ گپ لگا رہی ہوتی ہیں کہ ان میں سے انکی فرینڈ کی کزن مسز زوہیب سے کہتی ہیں کہ آپ اپنی چھوٹی بیٹی سے تو ملائیں سنا ہے وہ بھی حورا کی طرح حسین ھے
جی ضرور کیوں نہیں میں ابھی بلاتی ہوں فیروزے کو

فیروزے
فیروزے ےےے ۔۔۔

Yes momy!

بچے ادھر آو ان سے ملو یہ ہیں مسز حسین جو کہ میری فرینڈ یعنی آپکی رخشندہ آنٹی کی کزن ہیں ۔

Ok

فیروزے بے وقوف لڑکی سلام کرو انھیں رخسانہ بیگم فیروزے کو ہولے سے کان میں کہتی ہیں حورا انکو سلام کرنے کی بجائے اوکے کہتی ھے ۔۔

Oooo Mrs.Hussain
I mean aunty g
Slam alikum..!

وعلیکم اسلام ڈئیر
اچھا تو یہ ھے آپکی بیٹی فیروزے انکا تو نام بھی انکی طرح بے حد خوبصورت ھے

ابھی وہ آنٹی فیروزے سے مزید بار کرتی کہ فیروزے کے سیل فون پر کسی کی کال اتی ھے جسے وہ بنا دیکھے بہت خوش ہوکے اٹینڈ کرتی ھے کہ چلو جان چھوٹی ان آنٹیوں سے

پھر وہ ایکسکیوز کرتی ھے اور کال اٹینڈ کرنے ہوٹل کی پول والی سائڈ پر جاتی ھے تاکہ جہاں شور نہ ہو ۔۔۔

ابھی وہ ہیلو بولتی ھے کہ پیچھے سے کوئی فیروزے کے کان میں غصے بھری آواز سے کچھ کہتا ہے

Kizlarim….!!

اور ابھی فیروزے کوئی جواب دیتی وہ فیروزے کے منہ پر ہاتھ رکھ کر ایک طرف لے جاتا ھے تاکہ کچھ اندھیرا ہو اور وہ اس سٹرینجر کو نہ دیکھ سکے ۔۔۔

وہ فیروزے کو ابھی کچھ کہتا کہ فیروزے اسے دھکا دیتی ہے جس سے وہ تھوڑا سا فیروزے سے دور ہوتا ھے اور فیروزے بیچاری ابھی سانس لیتی کہ وہ پھر سے فیروزے کے قریب آتا ھے اور اسے کچھ بولنے کا موقع دیے بغیر اسے دیوار کے ساتھ لگاتا ھے اور اسکے ہاتھوں کو پیچھے کی طرف لے کر جکڑ دیتا ہے اور خود فیروزے کے بے حد نزدیک آجاتا ہے جس سے اسکی گرم سانسیں فیروزے کے چہرے پر پڑ رہی تھیں اور پھر وہ اپنی ناک کو فیروزے کی ناک سے مس کرتا ہے

پھر وہ فیروزے کے چہرے کے اردگرد ایسے ہی اپنی نوز سے اسکے چہرے کی خوشبو کو اپنے اندر سموتا ھے جیسے اسکی لٹل فیری کی خوشبو اسے بہت سا سکون دے رہی تھی

🎀جیسے وہ دیوانہ صدیوں سے ایسی مدہوش کردینے والی خوشبو سے دور رہا ہو

جیسے اس خوشبو کہ بغیر اسکی سانسیں الجھنے لگتی تھیں

جیسے اگر اس پاگل دیوانے، آوارہ، عاشق جن، ہاں فیروزے کے جن کو اگر یہ خوشبو نہ ملی تو وہ اگلی سانس نہیں لے پائے گا

جیسے اسکی لٹل فیری کی خوشبو ایک ڈرگ ایڈیکٹڈ پرسن کو نہ ملی تو وہ خود کو ختم کر دے گا

جیسے اسکی لٹل گرل کی دل موہ لینے والی خوشبو اسے نہ ملی تو وہ اس دنیا کو بھسم کردے گا

ہاں ایسا ہی تو فیروزے کا جن اسکا دیوانہ ھے

ہاں ایسا ہی تو فیروزے کا جن اسکا عاشق ھے

ہاں ایسا ہی تو وہ اپنی لٹل فیری کا جن ھے 🎀

جو اسے بے انتہا محبت کرتا ہے کہ اگر ایک پل کیلئے وہ اسے نہ ملے تو اسے اگلی سانس نہیں آئے گی وہ جنونی اپنی لٹل فیری اپنی فیروزے کے بغیر مر جائے گا ۔۔۔۔۔۔

❤️❤️❤️❤️

ابھی وہ مدہوش سا فیروزے کو محسوس کررہا ہوتا کہ فیروزے جو کب سے سن کھڑی اپنے جن کو تک رہی تھی کہ آیا وہ کر کیا رہا
تو
وہ بیچاری بول پڑتی ھے

جج جن “””

تت تم یہاں بھی آگئے،، کک کب آئے،، کک کیسے آئے

وہ جو بڑے آرام سے اپنی فیری کو فیل کررہا تھا کہ اسکے بولنے پر اور آسکے ڈھیر سارے سوالات پوچھنے پر بدمزہ ہوتا ھے اور پھر آسکا پہلے والا غصہ عود آتا ھے جو اسے فیروزے پر تھا ۔۔۔
تو وہ غصے سے فیروزے کو کہتا ھے

Shhhhhhhh

کہہ کر اسکے نرم ہونٹوں پر انگلی رکھتا ھے

Shhhhhh
Kizlarim
Shhhhhhhhhh…..

Como te atreves a hablar con el ‘

Mantene alejado de este chico ‘

Eres solo mia y la derecha sobre ti tambien es mia ‘

*( My girl)*

*(How dare you talk to him)*

*(Stay away from these boys)*

*(you are only mine & the right over you is also mine)*

فیروزے جو کب سے حیران پریشان سی اپنے جن کے اشاروں کو سمجھنے کی کوشش کررہی تھی جو وہ اسے سامنے کھڑے کافی سارے بوائز میں شاید حنان، شیری،اور فارب کے فرینڈز کی طرف بار بار اشارہ کرکے اپنی بولی میں پتا نہیں کیا کہہ رہا تھا جو فیروزے کہ سر سے ہمیشہ کی طرح گزر گیا

کہ اچانک سے فیروزے اس سٹرینجر کی انگلی ہٹاتی ھے اور غصے بھری اسکی طرف دیکھتی ھے

تمہیں شرم نہیں آتی ڈئیر جج جن “” جب دیکھو مجھے ڈرانے کیلئے آجاتے ہو کبھی انسانوں کی طرح بھی اجایا کرو
جب دیکھو میری جان نکال دیتےہو کیا تم چاہتے ہو ہاں

ابھی فیروزے کچھ کہتی کہ اسکا جن فیروزے کی چن یعنی ٹھوری پر کس کرتا ھے اور وہ ایسے ہی کافی دیر تک اپنے ہونٹ فیروزے کی چن کے ساتھ لگائے رکھتا ھے اور بہت دیر تک اپنی لٹل فیری کو فیل کرتا رہتا ھے

اور

فیروزے کی بولتی یہی پہ بند ہو جاتی ھے

فیروزے بیچاری سن سی اپنے جن کا شدت بھرا لمس محسوس کرتی رہتی ھے کیونکہ تقریبا دو تین منٹ تک اسکا جن اسکی چن پہ کس جو کیے رکھتا ھے اور وہ بیچاری چاہ کہ بھی کچھ بولنے ہی نہیں پارہی تھی

جب کافی دیر تک وہ سٹرینجر اپنی فیری کو خاموش دیکھتا ھے تو وہ دھیرے سے اپنے ہونٹ فیروزے کی چن سے ہٹا کر اسکی آنکھوں میں دیکھتا ھے جو فیروزے بیچاری حیران سی اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے اپنے جن کو ہلکے سے اندھیرے میں دیکھنے کی کوشش کرتی ھے جو کہ بے سود ہوتا ھے کیونکہ اسکا جن تو اپنی گرل کو واضح طورپر دیکھ سکتا تھا پر وہ نہیں۔۔۔۔
پھر
فیروزے خود کو سنبھال کے اپنے جن سے مخاطب ہوتی ھے

جج جن “”

Hmmmm
Mi Amor ‘

ہمم
مائی لو ‘

د دیکھو جج جن “” تمہیں کتنی بار کہا ھے مجھ سے اپنی لینگویج میں بات مت کیا کرو مجھے سمجھ نہیں آتی
اب بتاو تم یہ شیری لوگوں کی طرف اشارہ کرکے کیا کہہ رہے تھے ۔۔؟؟؟

Kizlarim ‘

مائی گرل ‘

دیکھو پھر سے تم ویسے بول رہے ہو

Ok
Sorry my beautiful ‘

I was just saying that u should stay away from these boys.

‘coz i didn’t bear that anyone will touch you or to talk with you.

‘coz you are mine only mine & the right over you is also mine .

Got it …..!!!!!!

ہممم
اچھا تو تم یہ کہہ رہے تھے میں سمجھی پتا نہیں کیا خیر چھوڑو حنان بھائی تو بہت اچھے ہیں انکے ساتھ میں نے ڈانس بھی کیا اور مجھے بہت مزا آیا اور وہ جلاد اس ڈفر کے ساتھ بھی کیا پتا ھے

“”ڈئیر جن “” وہ جلاد تو مجھے زہر لگتا ھے دل کرتا ہے اسے کہیں گم کردوں
او
ہاں یہ تو تم کرسکتے ہو تو پلیز ڈئیر جن “” اس جلاد کو اسکی زوئی کے ساتھ غائب کردو مجھے دونوں ہی زہر لگتے ہیں ۔۔۔

Hmmm
So
My little fairy is jealous *

نہیں جی جیلس ہو میری جوتی بس مجھے غصہ آتا ھے جب وہ مجھے عجیب طرح سے گھورتا ھے ۔۔۔

Who dare to do this little fairy…??
Tell me who the hell is this bhastard….??

اسکا جن غصے سے فیروزے سے پوچھتا ھے کہ کون گھٹیا انسان اسکی بے بی گرل کو ایسے دیکھتا ھے ۔۔۔۔

اور فیروزے بیچاری اپنے جن کے غصے سے ڈر کر اسے زور سے ہگ کرتی ھے
اور روتے ہوئے اپنے جن سے کہتی ھے کہ کک کوئی نہیں ڈئیر جج جن “” کوئی نہیں دیکھو تت تم اس طرح غصہ نہ ہو مم مجھے ڈر لگتا ھے تت تم تو میرے اچھے والے جن ہو تو غصہ مت کرو ۔۔۔

اور بس پھر اسکے جن کا غصہ فیروزے کے رونے کی وجہ سے جھاگ بن کے بیٹھ جاتا ھے اور پھر وہ اپنی لٹل فیری کو اپنے سینے میں بھینچ لیتا ھے اور اسکے سر پر پیار کرتا ھے

Shhhhh

Mi Amor ‘

No tengas miedo mi amor ‘

Lo seinto por i chica ‘

Shhhh

Relajate ‘

No llores mi amor ‘

*Shhhhhh*

*My love*

*Don’t be scared my love*

*sorry to my girl*

*Shhhhhhh*

*Relax*

*don’t cry my love*

پھر وہ فیروزے کو چپ کراتا ھے کہ اس پرفسوں ماحول میں فون کی رنگ سے فیروزے اپنے جن سے الگ ہوتی ھے اور کال اٹینڈ کرتی ھے جو کہ آیت کی ہوتی ہے

Ok
I’m
I’m coming Ayat don’t worry i will be there in five minutes.
Ok
Byeeee

پھر فیروزے اپنے جن کو دیکھتی ھے جو اپنی بے بی گرل کو ہی دیکھ رہا تھا پھر وہ اسے کہتی ھے

جج جن “”” میں جاوں جیجو اور آپی کی ڈانس پرفارمنس ہونے والی ھے ۔۔۔

تو وہ سٹرینجر فیروزے کے نزدیک ہوتا ھے اور اسکے کان کی لو کو ہلکے سے چھو کے کہتا ھے کہ

نہیں
نہیں جاو ۔۔۔۔

تو فیروزے کہتی ھے پپ پلیز جج جن جانے دو ورنہ میں ڈانس کومپیٹیشن ہار جائوں گی ۔۔۔

Ok
My love you may go now
But

فیروزے جن سے پوچھتی ھے

بب بٹ ۔۔۔۔۔؟؟؟

But you kiss me here…

وہ فیروزے کو اپنی چیکس کی طرف اشارہ کرکے کہتاھے
تو
فیروزے اسے معصوم سی شکل بنا کہ دیکھتی ھے جس سے اسکا جن نہ چاہتے ہوئے بھی اسے جانے دیتا ہے

Ok if you don’t kiss me then I will kiss you here…

یہ کہتے ہی وہ فیروزے کو اسکی گال پر کس کرتا ھے اور پھر اسکے دیکھتے ہی دیکھتے جلدی سے چلا جاتا ھے

اور فیروزے شکر ادا کرتی ھے اور پھر وہ بھی ہال کی طرف چلی جاتی ہے….

💞💞💞💞💞💞💞

پھر ظہان اور حورا کو سٹیج پر بلایا جاتا ھے

ظہان اٹھتا ھے اور اسکے اشارے پر تمام لائٹس بند ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔

پھر سپاٹ لائٹ آتی ظہان کی طرف ہوتی ھے ۔۔۔۔۔

Special song For My Angel ❤️❤️

وہ حورا کے پاس جاتا ھے

Angel
May I

حورا ہاں میں سر ہلاتی ھے اور ظہان اسکا ہاتھ تھامتا ھے ۔۔۔

سب خاموش ہوکر ان دونوں کو دیکھ رہے تھے ۔۔۔

ظہان حورا کے ساتھ ڈانس شروع کرتاھے ۔۔۔

Everyday I LOVE You

I don’t know,
But i believe
That some things
Are meant to be
And that you’ll
Make a better me

Everyday I LOVE You

I never thought
That dreams came true

But you show me
That they do

You know that I
Learn something new

Everyday I LOVE You

‘Coz i believe that destiny
Is out of our control

And you’ll never live until you love

With all your heart and soul

Its a smile when I get mad

All the little things I am,

Everyday I LOVE You

Everyday I LOVE You

وہ کپل ڈانس کر رہے تھے
اور ایک دوسرے میں محو تھے کہ
جیسے ہی انکا ڈانس اینڈ ہوتا ھے کہ ہر طرف کلیپنگ اور سٹیوں کی گونج ہوتی ھے

اور اس طرح حورا یہ ڈیسائڈ کرتی ھے کہ سب نے بہت اچھا پرفارم کیا لیکن ہمارے جیسا کسی نے نہیں کیا تو ونرز صرف اور صرف ظہان اینڈ مسز ظہان حیدر شاہ ہیں 😂

اور پھر سب ہی ہنسنے لگ جاتے ھیں اور اسطرح ہنسی خوشی بے حد خوبصورت مہندی نائٹ سپیشل فنکشن کا اینڈ ہوتا ھے

اور کوئی ان سب کو خوش دیکھ کر صرف اتنا کہتا ھے کہ بس یہ آج کی رات ہی جی بھر کر خوش ہو لو کل شاید یہ خوشی کسی کو میسر نہ ہو ۔۔۔۔

تو کیا حورا اور ظہان ملنے سے پہلے ایک ہونگے یا پھر کبھی ایک نہیں ہوپائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

💞💞💞💞💞

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: