The Moon Of Lunar Night Novel by Bella Bukhari – Episode 31

0
دی مون آف لونر نائیٹ از بیلا بخاری – قسط نمبر 31

–**–**–

 

حنان ریش ڈرائیونگ کرکے دوبارہ فارم ہاوس جاتا ھے وہ اسی کمرے میں جاتا ھے جہاں کچھ دیر پہلے آیت تھی ۔

آیت تم نے کیوں ایسا کیا میری محبت پر الزام لگا دیا اس غلطی کے لئیے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کرو گا ۔

غصے میں کمرے میں موجود ہر چیز تہس نہس کردی تھی اس نے مگر اسکا غصہ کسی صورت کم نہیں ہورہا تھا ۔

وہ رورہا تھا الزام ہی ایسا تھا جو برداشت سے باہر تھا ۔۔۔

تب ہی اسے فارب کی کال آتی ھے وہ نا چاھتے ہوئے بھی اس سے بات کرتا ھے ۔۔۔

فارب کی بات سن کر اسکے چہرے پر پراسرار سی مسکراہٹ آجاتی ھے ۔۔۔

آیت تم نے خود کے ساتھ بہت برا کیا اب تم پل پل مرو گی تمہیں میں بتاو گا ڈرنا کس کو کہتے ہیں ۔۔۔

آیت تم نے ہی مجھے محبت سے متعارف کروایا تھا اور نفرت کا جذبہ بھی تم نے تحفہ میں دیا ۔۔۔

تو اب تیار ہوجاو نفرت سہنے کے لئیے ۔۔۔۔

💔💔💔💔💔💔💔💔

دوسری طرف آیت کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا تھا مگر اسکی سوچ کے مطابق وہ اپنی جگہ درست تھی کہ وہ اتنی دور اور اکیلے گھر میں کیوں لے گیا تھا ۔۔۔

دونوں ہی اپنے آپ کو بے قصور سمجھ رہے تھے ۔۔۔

آیت کو چوٹ لگی تھی اور شیری نے ڈاکٹر کو بلوا کر اسکا چیک اپ کروایا وہ بہت پریشان ہوگیا تھا ۔۔

آیت چلو جلدی سے جوس پیو دیکھو تو کیسے رنگ زرد ہو رہا ھے ۔۔

شیری میں ٹھیک ہوں

Plz don’t worry………

نو میں نے ماما کو بھی کال کردی ھے وہ بس کچھ دیر میں آنے والی ہیں ۔۔۔

اف بھائی اب اتنی بھی بڑی بات نہیں آپ نے ماما کو ایسے ہی پریشان کر دیا ۔۔۔

آیت یہ کیا بار بار ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ھے تمہیں چوٹ لگی ھے اور میں پریشان نا ہوں ۔

تمہیں سمجھ کیوں نہیں آرہا حورا سس کو تو میں کھوچکا ہوں اب تمہیں میں نہیں کھو سکتا تمہیں زخمی دیکھ کر میری جان ہی نکل گئی ۔۔پھر وہ رونے لگتا ھے

شیری پلیز رونا توبند کرو
وہ مزید روتا رہتا ھے

آیت اسکے پاس اٹھ کر آتی ھے اسے تکلیف ہورہی تھی چلنے میں مگر وہ اسکے پاس صوفے پر بیٹھتی ھے ۔

آیت دور رہو مجھ سے ۔۔۔
اچھا نا بھائی معاف کردو۔۔

سوری ۔۔۔

شیری دیکھو تو میری طرف ۔۔

وہ منہ پھلا کر دیکھتا ھے

دیکھو میں کان پکڑ کرسوری کررہی ہوں۔

وہ شیری کے دونوں کانوں کو ہاتھ لگا کر سوری کہتی ھے اور بس یہی شیری ہنس پڑتا ھے

بڑا پیار جتایا جا رہا ھے مجھے تو تم دونوں اگنور کر دیتے ہو ۔۔۔ فارب جیسے ہی روم میں انٹر ہوتا ہے دونوں بہن بھائی کا پیار دیکھتے ہوئے کہتا ھے ۔

فارب برو ایسی بات نہیں ھے ۔۔

آیت اشارے میں شیری کے ناراض ہونے کا بتاتی ھے ۔

چلو آیت جوس پیو ۔۔

شیری تم بتاو کیسا گزرا آج کا دن ۔۔۔؟؟؟

بہت برا ۔۔۔

پھر وہ فارب کی کوئی بھی بات سنے بغیر چلا جاتا ھے ۔

برو شیری ٹھیک کیوں نہیں ہورہا آپ جانتے ہیں وہ جنونی ہو رہا ھے کچھ کریں شیری ہم سے دور ہوتا جا رہا ھے ۔

ہہم آیت تم ٹیینشن نا لو میں سب سنبھال لوں گا ۔

مجھے تم سے کچھ پوچھنا ھے اور جو میں پوچھنا چاہ رہا ہوں اسکا جواب تم مجھے اپنا دوست اپنی بہن یا اپنی سہیلی سمجھ کر دینا ۔۔۔

آیت مسکراتی ھے ٹھیک ھے سہیلی سمجھ کر دوں اور لگتا ھے بہت اہم بات ھے برو آپ اتنے عرصے بعد میری سہیلی بن رہے ہیں ۔

آیت تمہارے لئیے بہت اچھا پرپوزل آیا ھے اور لڑکا مجھے بہت پسند آیا ھے پاپا سے بات ہوگئی ھے ماما بھی آج آجائیں گی وہ بھی تم سے پوچھیں گی مگر میں جود تسلی کرنا چاھتا تھا کل شام کو وہ لوگ آرہے ہیں ۔۔۔

بھائی مجھے منظور ھے آپ اور پاپا میرے لیئے اچھا سوچیں گے ۔۔

فارب اسکے سر پر ہاتھ رکھتا ھے ۔۔

لڑکے کا نام ھے ۔۔۔

مجھے نہیں جاننا بھائی آپ پاپا سے کہہ دیں مجھے منظور ھے مگر بھائی میری پڑھائی ۔۔۔،؟؟

گڑیا تمہاری سٹڈی شادی کے بعد جاری رہے گی میری اس بارے میں پہلے ہی بات ہوچکی ھے ۔

اوکے بھائی ۔۔

مگر ظہان بھائی کے بغیر میرا دل نہیں مان رہا ۔۔۔۔

آیت مجھے ابھی جانا ہوگا میری بہت امپورٹنٹ میٹنگ ھے ۔

ظہان بھائی آپ واپس آجائے میں آپ کو بہت مس کرتی ہوں وہ ظہان کی تصویر کو دیکھ رہی تھی اور رو رہی تھی ۔

فارب کی کوئی میٹنگ نہیں تھی بس وہ ابھی ظہان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاھتا تھا سارا دن وہ سڑکوں پر آوارہ گردی کرتا رہا رات تک وہ اپنے آپ کو سنبھال چکا تھا ۔۔

“” بس اب وقت آچکا ھے اس سے بات کرنے کا ۔۔۔۔!!! “”

___ ___ ___ ___ ___ ___ ___

آیت میری بچی اب کیسی طبعیت ھے ۔۔

ماما میں بلکل ٹھیک ہوں ۔۔

کہاں ٹھیک لگ رہی ہوں دیکھو تو کتنی کمزور ہوگئی ہوں ۔

ماما یہی تو میں کہہ رہا ہوں مگر یہ میری بات مانے تو ۔۔

ہہم شیری اب تم دونوں کی دیکھ بھال میں خود کرو گی

ماما میں تو ایک دم فٹ ہوں آپ آیت کو دیکھیں ۔۔

ہاہاہاہا شیری اب دو جواب ماما کو ۔۔

اوکے ماما آپ جیسے کہہ گی ویسے ہوگا اب خوش

بہت ذیادہ خوش ۔۔۔

فارب کہاں ھے ابھی تک نہیں آیا ۔۔۔۔

ماما میں نے بتایا بھی تھا مگر دیکھ لیں ابھی تک نہیں آئے ۔۔

آنے دو میں بھی کوئی بات نہیں کرو گی ۔۔۔

ماما آپ روم میں چلیں اور فریش ہوجائے ڈنر ریڈی ھے ۔۔

اوکے بیٹا ۔۔۔

جب سب ڈنر کر رہے تھے تب فارب آتا ھے ۔۔

ماما میں نے آپ کو کتنا مس کیا

حیات بیگم اسکا ہاتھ دور کرتی ہیں شیری اس سے کہہ دو میں اسے نہیں جانتی ۔۔

ماما ۔۔۔۔

اچھا نا سوری وہ انہیں گال پر کس کرتا ھے ۔۔۔

حیات بیگم ہنسنے لگ جاتی ہیں ۔۔۔۔

ماما آپ برو سے ناراض ہیں کچھ یاد ھے آپ کو ۔۔۔

ہونہہ میں تم سے ناراض ہوں ۔۔۔

اف ماما آپ کاکچھ نہیں ہوسکتا آپ فارب برو سے ناراض ہیں توانہیں ہنس کر کیوں بتا رہی ہیں آپ کو تو غصہ کرنا بھی نہیں آتا بلکل حورا سس کی طرح ۔۔۔۔

حورا کے ذکر پر سب کی ہنسی تھم جاتی ھے ۔۔۔

شیری کھانا چھوڑ کر چلا جاتا ھے ۔۔

حسن صاحب بھی شیری کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔

ماما آپ کھانا کھائیں شیری کو میں دیکھ لوں گا ۔۔

آیت نہیں آئی ۔۔۔

پاپا اسکا پاوں زخمی ھے تو ڈاکٹر نے اسے چلنے سے روکا ھے ۔۔۔

آیت کو چوٹ لگی ھے اور تم لوگوں نے مجھے بتانا بھی ضروری نہیں سمجھا ۔۔۔

وہ ملازم کو بلاتے اور کھانا آیت کے روم میں لے جانے کا کہتے ہیں ۔۔

آیت میرا بچہ اب کیسی طبعیت ہے اور یہ چوٹ کیسے لگی ۔۔

وہ جو صبح سے حنان کو بھولنے کی کوشش کر رہی تھی حسن صاحب کی وجہ سے دوبارہ یاد آگئی ۔

حسن صاحب کے کندھے پر سر رکھتی ھے اور بس خاموش رہتی ھے ۔

کیا ہوا درد ہورہا ھے ڈاکٹر کو بلاو ۔۔؟؟؟

نہیں پاپا آپ بس میرے پاس رہے ۔۔۔

سوری بیٹا تمہاری موم کی ڈیتھ کے بعد میں نے خود کواتنا مصروف کر لیا کہ اپنے بچوں سے ہی دور ہوگیا ۔۔

پاپا سوری کیوں کر رہے ہیں ہم سب جانتے ہیں آپ ماما کو بھلانے کی کوشش میں خود کو بہت مصروف کرلیا تھا مگر ماما کی یاد سے آپ ایک پل بھی غافل نہیں ہوئے تھے ۔۔

کبھی کبھی میں سوچتی ہوں ماما بہت لکی تھی انہیں آپ جیسے لونگ ہذبینڈ ملے ۔۔۔

پاپا آپ ماما سے بہت ذیادہ پیار کرتے تھے ۔۔۔

ہہم بہت ذیادہ کرتا تھا نہیں کرتا ہوں اور ہمیشہ کرتا رہوں گا ۔۔۔

ڈنر کر لوں نو پاپا میرا موڈ نہیں ھے اچھا پھر کچھ لائٹ سا کھا لوں میں کک سے کہتا ہوں وہ بنا کر دے جائے گا ۔۔

اوکے پاپا ۔۔۔

Love you Papa

Love you too beta

♡♡♡♡♡♡

شیری ۔۔۔۔
ارے ماما آپ ۔۔۔
آئیں ۔۔۔

آج میں نے سوچا اپنے چھوٹے بیٹے کے پاس سو گی ۔۔۔

وہ بیڈ پر بیٹھتی ہیں ۔۔۔

ماما کیا مطلب آج میں آپ کے پاس سونا چاھتا تھا آپ غلط کر رہی ہیں ۔۔

شیری جلدی سے حیات بیگم کی گود میں سر رکھتا ھے ۔۔

فارب برو آپ اپنے روم میں جائیں ماما میرے پاس رہیں گی ماما میں صحیح کہہ رہا ہوں ۔

ہہم فارب چلو شاباش جاو بہت رات ہوگئی ھے ۔۔۔

شیری یہ تونے اچھا نہیں کیا ۔۔

اوکے ماما گڈ نائٹ ۔۔

بھائی مجھے تو کہہ دیں ۔۔۔

فارب اسکی طرف دیکھتا ھے
کیوں نہیں کہوگا ۔۔۔

پھر وہ چلا جاتا ھے ۔۔۔

مجھے موم کی بہت یاد آرہی تھی ۔۔۔

تو بیٹا کیا میں آپ کی ماں نہیں ہوں آپ میرے پاس آجایا کریں ۔

ماما آپ کو پتا ھے میرا بہت دل چاہ رہا تھا آج آپ کے پاس سونے کا مگر میں نے نہیں کہا آپ جب بھی آتی ہیں فارب برو آپ پر قبضہ کر لیتے ہیں ۔۔

دیکھ لوں مجھے پتا چل گیا اس لئیے میں اپنے بیٹے کے پاس آگئی ۔۔

شیری ۔۔۔
جی ماما۔۔
آج یہ کیا حرکت تھی۔۔۔؟؟؟

جہاں تک میں اپنے بیٹے کو جانتی اور سمجھتی ہوں میرا بیٹا تو ہنس مکھ اور شرارتی تھا آج تو میں نئے شیری سے ملی ہوں آج والا شیری تو خوش نہیں تھا اسکی آنکھوں میں اداسی ہیی اداسی تھی ۔۔۔

حیات بیگم اسکے بالوں میں انگلیاں چلا رہی تھی اور ساتھ ساتھ بات بھی کر رہی تھی

شیری یہ اچھی بات تو نہیں ھے ۔۔۔

ماما ہم کسی اور بارے میں بات کریں پلیز ۔۔۔۔

چلو بتاو کیا بات کریں ۔۔۔

حیات بیگم کو پریشانی ہو رہی تھی اور اب وہ فارب سے اس بارے میں بات کرنے والی تھی ۔

شیری کو وہی انکی گود میں نیند آجاتی ھے وہ سب سمجھ رہی تھی اسکی حورا اور ظہان کے ساتھ اٹیچمنٹ یہی وجہ تھی وہ نارمل نہیں ہو رہا تھا ۔

___ ___ ___ ___ ___ ___ ___

فیروزے ۔۔۔۔
جی ممی ۔۔۔

بیٹا مجھے آپ سے بہت ہی ضروری بات کرنی تھی ۔۔

جی ممی کریں میں سن رہی ہوں ۔۔۔

وہ سمجھ نہیں آرہا کیسے شروع کرو ۔۔۔

فارب کے لئیے تمہارا رشتہ آیا تھا اور آپ کے پاپا نے انہیں ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا وہ چاھتے جو فیروزے کا فیصلہ ہوگا وہی انکا ۔۔۔

بیٹا تو آپ بتائیں وہ نکاح کی تاریخ کے لئیے آنا چاھتے ہیں

میں جانتی ہوں سب بہت جلدی ہورہا ھے

ممی مجھے کچھ نہیں پتا آپ کو جیسے ٹھیک لگے آپ وہ کر لیں ۔۔

ممی بجو کے بعد سب عجیب لگ رہا ھے اگر میرے رشتہ سے آپ اور پاپا کو خوشی مل رہی ھے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔۔

مجھے فخر ھے فیروزے کہ میری دونوں بیٹیاں ہی فرمابردار ہیں ۔۔

آپ کے پاپا ویٹ کررہے ہیں میں جاکر انہیں خوشخبری سنا آو ۔۔

گڈ نائٹ بیٹا ۔۔۔

رخسانہ بیگم کے جانے کے بعد فورا لائٹ چلی گئی تھی مگر فیروزے اس بار نہیں ڈر رہی تھی اسے پتا تھا کہ کون ھے ۔۔

وہ فیروزے کو جھٹکے سے اپنے پاس کرتاھے ۔۔۔

Kizlarim

چھوڑو مجھے ۔۔۔۔
درو رہو مجھ سے ۔۔۔

اب کیا کرنے آئے ہوں ہاں جب مجھے تمہاری سب سے ذیادہ ضرورت تھی تب کہاں تھے تم ہاں آج تمہیں میری یاد آگئی ۔۔

جان تو گئے ہوگے میرا رشتہ طے ہوگیا ھے اور وہ فارب جو مجھے سخت ناپسند تھا اس سے میری شادی ہوگی ۔۔۔

یہ سب میں تمہاری وجہ سے کر رہی ہوں ۔۔۔

Kizlarim ‘

( my girl)

Mi Amor innocente ‘

(My innocent love)

Mi Amor como te atreves……..

( my love how dare you ……..

ابھی وہ مزید کچھ کہتا کہ فیروزے زور سے چلاتی ھے
بس کرو یہ سب کہنا مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہزار بار کہا مجھ سے اپنی لینگویج میں بات مت کیا کرو نہ پر تم ۔۔۔۔۔۔

کہ وہ جو کب سے فیروزے کا چلانا سن رہا تھا ایک دم سے اسے اپنے طرف کھینچتا ھے اور فیروزے اور وہ دونوں ایک دوسرے کے بے حد نزدیک آجاتے ہیں پھر وہ فیروزے کے چہرے کے بلکل قریب ہو کر اسے اسکی ہی لینگویج یعنی اردو میں بات کرتا ھے ۔۔۔۔۔

مائی بےبی گرل تم میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتی میری اتنی چھوٹی غلطی کی اتنی بڑی سزا نہیں دے سکتی ۔۔

میں تمہارے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تم صرف میری ہوں میں مر جاو گا۔۔۔

ہاں تو مر جاو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔

بجو کے بعد میں بھی سوچتی کہ میں مرجاوگی ۔۔۔

میں مری دیکھو زندہ ہوں تو تم بھی زندہ رہو گے یہ سب وقتی اور جذباتی کیفیت ھے وقت گزرنے کے ساتھ سب ختم ہوجائے گا ۔۔۔

اب تم جاو یہاں سے اور پھر کبھی واپس مت آنا ۔ ۔۔۔

اب جاو یہاں سے مجھے نیند آرہی ھے ۔۔۔

وہ سٹرینجر کتنی دیر تک وہی بیٹھا رہتا ھے مگر فیروزے بے حس بنی پڑی رہتی ھے ۔۔۔پھر آخر تھک ہار کر وہ فیروزے کے ہیڈ پر اپنا شدت بھرا لمس چھوڑتا ھے اور پھر

جب وہ چلا جاتا ھے تو فیروزے بے انتہا روتی ھے ۔۔۔

مجھے معاف کردینا جن میں اپنے پاپا کو اب مزید دکھی نہیں دیکھ سکتی فارب لاکھ نا پسند ھے مگر پاپا کی خاطر میں اس سے شادی کر لوں گی ۔۔۔

اور یوں ایک دکھی رات کا اختتام ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

💔💔💔💔💔💔

تو فارب کس سے بات کرنے کا کہہ رہا تھا ۔۔۔؟؟؟؟

جن یا سٹرینجر کیا اتنی آسانی سے فیروزے کی زندگی سے چلا جائے گا ۔۔۔؟؟؟

حنان اب کیا کرے گا آیت کو وہ اب کون سی سزا دے گا کیاوہ نکاح اب بدلے کے لئیے کرے گا ۔۔۔؟؟؟؟

 

–**–**–
جاری ہے
——
آپکو یہ ناول کیسا لگا؟
کمنٹس میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Novels

Signup for Novels and get notified when we publish new Novel for free!




%d bloggers like this: